US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
نئی سڑکوں کو شہدا کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں بے مثال ہیں، محسن نقوی
حادثہ پک اَپ ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا، ترجمان موٹروے
نیب نے متاثرین کا بیان لیے بغیر تحقیقات مکمل کیں، درخواست گزار کا سندھ ہائیکورٹ میں موقف
حادثے میں 28 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا
پنک آئی، چیسٹ انفیکشن اور دیگر امراض بڑھنے لگے، اسکولوں کی 17 نومبر تک بندش کا نوٹیفکیشن جاری
گرین ٹورازم سیاحوں کو فون پر بکنگ، گائیڈز اور رہائش کی سہولت کی فراہمی کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرے گا
لاہور سے تاخیر سے آنے والی ٹرینوں کی روانگی بھی متاثر، نجی و قومی ائرلائنز کی پروازیں بھی بروقت اُڑان نہ بھر سکیں
بالائی دیر، بالائی سوات، اَپر کوہستان کے اضلاع میں ابر آلود اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے
برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 10 کلو سےزائد ہیروئن برآمد کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا گیا
لاہور میں اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 770 ریکارڈ کی گئی
حادثہ رانی کے مقام پر فلائنگ کوچ اور فیلڈر گاڑی کے مابین پیش آیا، زخمی اسپتال منتقل
ناسا کی 10 نومبر کی سیٹلائٹ تصویر میں لاہور شہر کی ایک جھلک بھی دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے
ترامیم کیلیے بندے اٹھانے والی بات درست نہیں بلکہ وہ سب ڈرامہ تھا
سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفا دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیس منیجمنٹ کے حوالے سے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں
اگر اسٹیبلشمنٹ کسی کو ایوان صدر یا صوبے کی حکومت عطا کرے گا تو پھر ان سے خدمات لے گا
اجلاس کے بعد روسی وفد مزید جائزہ کیلیے اسٹیل مل کا دورہ بھی کرے گا
وفاق کی مداخلت سے صوبائی خودمختاری، انتظامی اتھارٹی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے
وزیراعظم عرب اسلامک اجلاس کے بعد سعودی عرب سے براہ راست باکو پہنچے
ریلوے انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دو سال میں کیمرے تبدیل ہی نہین کئے گئے
حکومت نے ایسا طریقہ کار اپنایا ہے جس سے چھوٹے ٹھیکیدار بولی میں حصہ ہی نھیں لے سکتے
ایک مسافر کے ساتھ 4 شہریوں کو ائیرپورٹ آنے کی اجازت ہوگی جن کے پاس ٹکٹ کی کاپی اور شناختی کارڈ کا ہونا لازم ہے
رواں ماہ 6 نومبر کو لانڈھی 6 نمبر میں قائم الیکٹرنکس شوروم میں صبح 6 بجے چوری کی واردات ہوئی تھی
لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرنے پی ایل اے کے کمانڈرجنرل لی کیاومنگ سے ملاقات کی
انسپکٹر کامران اپنی گاڑی نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب قائم النور مسجد کے عقب میں پارک کر کے نماز پڑھنے گیا تھا
مقتولہ کی شناخت 36 سالہ کرن شہزادی کے نام سے ہوئی
فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا، جس میں مختلف اقدامات اٹھانے کا مشورہ دیا گیا ہے
وزیراعظم نے مسلم ورلڈ لیگ کی جانب سے دنیا بھر میں اسلام کے حقیقی تشخص کو فروغ کے لئے کارہائے نمایاں کو سراہا
اس بات میں کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ کراچی چلتا ہے تو پاکستان پلتا ہے، خطاب
وہ تین روزہ دورہء آذربائیجان میں باکو کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں (COP-29) کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے
زرعی ترمیمی بل میں زرعی کے ساتھ لائیو اسٹاک پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا،
غیر قانونی ہائیڈرنٹ میں استعمال ہونے والی بھاری مشینری اور دیگر سامان کو بھی قبضے میں لے لیا گیا
سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، ترجمان موٹروے پولیس
چھینے گئے اسلحے میں چار کلاشنکوف اور چار جی تھری شامل ہیں
ہلاک ڈاکو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا برائے تاوان کا مرکزی ملزم تھا جو ڈکیتیوں، پولیس پر حملوں میں مطلوب تھا
انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم جمہوریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، سربراہ جے یو آئی
دران ڈکیتی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعات میمن گوٹھ اور بھینس کالونی میں پیش آئے
وزیراعلیٰ گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس، اسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ تیز کرنے کی ہدایت
تمام کنکشنز منقطع کرکے ان کو379091 یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کیے گئے جن کی مالیت 1 کروڑ سے زائد ہے
پولیس نے ملزمان سے بڑی مقدار میں حقہ، شیشہ فلیور اور غیر قانونی اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا
بٹہ کنڈی، جلکھکڈ، جھیل سیف الملوک پر چھ انچ تک جبکہ بابو سر ٹاپ پر ایک فٹ تک برفباری ہوئی
متوفیہ کی دو روز قبل ہی جاوید نامی شخص سے شادی ہوئی تھی، خاندانی ذرائع
گرفتارملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرکےتحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے، ترجمان
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھند کےسبب پیر کی صبح فضائی آپریشن جذوی طور پر متاثر ہوا
پاکستان میں فضائی آلودگی اوراسموگ کے جانوروں پر طویل مدتی اثرات سامنے نہیں آسکے، ماہرین
ایکٹ کے تحت بلوچستان میں بحالی امن کیلئے مختلف سیکورٹی اداروں کے مربوط اقدامات کو بار آور بنایا جائے گا، اعلامیہ
ختم کی جانیوالی پوسٹوں میں گریڈ 18 کی 6، گریڈ 17 کی 9، گریڈ 16کی 4، گریڈ 15 کی 2 اور گریڈ 10 کی 7 آسامیاں شامل ہیں
ہم ادھر چھولے بیچنے نہیں آئے، عوام کی آواز بننا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کا اسمبلی میں اظہار خیال
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عالیہ صارم برنی، بسالط علی خان، حمیرا ناز اور مدیحہ کے گرفتاری ورانٹ جاری کیے
اجلاس میں 26ویں ترمیم کے بعد آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلر کوڈنگ کا بھی فیصلہ کیا گیا