US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال
ایئر پیوریفائررز کی تعداد مناسب اور معقول نوعیت کی ہونی چاہیے، ڈی جی ماحولیات
شہر میں سمندری ہواؤں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی سمت سے بھی ہوائیں چل سکتی ہیں
بھارتی یاتریوں کو 14 سے 23 نومبر تک کا ویزا جاری کیا گیا ہے، پاکستانی ہائی کمیشن
راجکماری مریم نواز نے پرائیوٹ جیٹ ہائیر کیا ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
ایئر کوالٹی انڈیکس 661 ریکارڈ، شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا
اسکول کے پرنسپل عمر جان نے پاک فوج کے احسن اقدام کو سراہا
دہشتگرد محمد رفیق نے امریکی ساختہ ایم فور رائفل اٹھائی ہوئی ہے جو صرف افغانستان میں ڈالروں سے خریدی جا سکتی ہے
پولیس کی اضافی نفری اور اسنائپرز تعینات، داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور ڈاکٹرز سے معلومات لیں
ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
آصف علی زرداری نے دبئی میں اپنے نواسوں اور بختاور بھٹو سے ملاقات بھی کی
انٹرنیشنل ائیر ٹریفک کنٹرولرز ایشیا پیسفک کانفرنس 9 تا 11 نومبر کو نئی دہلی میں منعقد ہورہی ہے
اس میلے کا مقصد طلباء کو ایسی سرگرمیوں میں شامل ہونے کی ترغیب دینا تھا جو ان کی ذہنی صلاحیتوں کو فروغ دیں
انٹرنیشنل ایئر ٹریفک کنٹرولرز ایشیا پسیفک کانفرنس 9 سے 11 نومبر تک بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہورہی ہے
کوئٹہ دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، آرمی چیف کی بھی شرکت، جنازوں کو کندھا دیا، دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کی
صرف 5 نومبر کو 38 مقدمات دائر ہوئے اور 220 مقدمات نمٹائے گئے، سپریم کورٹ
ٹرٹل بیچ ہاکس بے پر سندھ وائلڈ لائف کے تحت گرین ٹرٹل کے انڈوں سے نکلے سیکڑوں بچوں کو سمندر میں چھوڑنے کی تقریب
سفاک باپ نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع تھانے میں دی اور ایف آئی آر درج کروائی تھی
اے کیو انڈیکس میں ملتان پہلے، لاہور دوسرے اور پشاور تیسرے نمبر پر رہا
آلودگی کی روک تھام کے لیے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، ماہرین
ملزمان کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو خط، پاکستان لاکر تفتیش کی جائے گی، ملائکہ بخاری اور شایان علی کا نام بھی شامل
آئی جی اسلام آباد نے وزیراعظم کو سفارتی برادری اور غیر ملکی شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں پر بریفنگ دی
چھبیسویں ترمیم سے عدلیہ و جج اُن کی مرضی کا ہوگا اور وہ طے کریں گے کہ انصاف کیسے دینا ہے، امیرجماعت اسلامی
حکومت چاہتی ہے کہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کرے، اویس لغاری
ریلوے پولیس کو کہا گیا ہے کہ تمام اسٹیشنوں پر غیر متعلقہ گھومنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔
سینیٹر کامران مرتضیٰ کو کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا، پی ٹی آئی سے بطور اپوزیشن رابطے اور ملاقاتیں جاری رہیں گے، جے یو آئی
خطرناک ڈاکو کو پنجاب پولیس نے مبینہ پلاننگ کرکے ایک اورخطرناک ڈاکوکے ہاتھوں مروایا، ذرائع
پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کی تلاش شروع کردی
برطانیہ دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، جین میریٹ
ملزم 15 برس میں پہلی بار گرفتار ہوا ہے
جعفر ایکسپریس، چمن پیسنجر اور بولان ایکسپریس روانہ، امدادی ٹیمیں اسٹیشن پر موجود، انفارمیشن ڈیسک قائم
پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا، دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان
سی ایم ہاؤس میں جیل سے رہا ہوکر آنے والے کارکنوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا
55 ارب روپے سے سرکاری عمارتوں اور مستحق گھرانوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا
حکومت کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے قائد اور لوگوں پر ظلم کیاگیا ہے، نومبر میں عمران خان کی کال آئے گی، علی امین گنڈاپور
ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گیا
خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے
ملزمان کے قبضے سے 1140 گرام آئس اور 510 گرام ہیروئن برآمد ہوئی، سچل پولیس
دفعہ 144 کا نفاذ 8 سے 10 نومبر تک ہے۔
پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے کلاشن کوف سے فائرنگ کردی
اقبال کے تصورِ خودی کی پوری مسلم امہ کو ضرورت ہے، یہی ہمارے لیے ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے
دبئی جانے والی پرواز کے مسافر کے بیگ سے تلاشی پر 17 ملین روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی
دھرنا ختم کرنے کے بعد اگلے ہفتے اپ گریڈیشن پر صوبائی حکومت کے ساتھ حتمی مذاکرات ہوں گے
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
دھماکا جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت پلیٹ فارم پر ہوا، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل، ایمرجنسی نافذ
پاک بحریہ کے دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے، پاکستان رینجرز پنجاب کا دستہ اپنے فرائض سے سبکدوش
ہلاک ڈاکو ضلع قصور، لاہور اور ننکانہ میں ڈکیتی، راہزنی اور مویشی چوری کے 40 سے زائد مقدمات میں اشتہاری تھے
مبینہ مقابلے میں چار ڈاکو موقع پر ہلاک اور تین فرار ہوگئے
کوئی بھی انسپکٹر کسی بھی وقت اپنے اعلی افسر کو بتائے بغیر کسی بھی جہاز پر جاکر انسپیکشن کرسکتا ہے