کوٹلی، مظفرآباد میں بھارت کا یوم جمہوریہ سیاہ دن کے طور پر منایا گیا، احتجاجی ریلیاں 

ویب ڈیسک | Jan 27, 2025 11:09 AM |

کوٹلی آزاد کشمیر میں  ریلی کا انعقاد سول انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ کمشنر آفس سے آشار چوک تک کیا گیا،