بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی؛ درجہ حرارت منفی 4 ڈگری ریکارڈ

ویب ڈیسک | Jan 29, 2025 12:48 PM |

شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات