flood
-
موسمیاتی تبدیلی، چترال میں برف پگھلنے اور بارشوں سے سیلابی صورتحال میں اضافہ
اپر چترال کا یارخون بروغل روڈ مختلف مقامات سے بند جبکہ ایک گھر مکمل تباہ ہوگیا
-
موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم
دنیا نے موسمیاتی تباہی سے ہونے والے نقصانات پر پاکستان کی امداد کے وعدے کیے جس پر عملدرآمد ہونا چاہیے، وزیراعظم
-
اب عمران خان کو جیل میں ڈالا جائے اتنا تو بنتا ہے شاہد خاقان عباسی
آج یہ ثابت ہوگیا کہ سب سے بڑا چور عمران خان اور اسکی جماعت ہے، لیگی رہنما
-
حکومت نے مچھلی کے شکار پر پابندی میں ایک ماہ کی چھوٹ دیدی
ماہی گیرایڈمنسٹریٹرفشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کی کاوشیں رنگ لائیں،ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
کراچی سرکلرریلوے منصوبہ حتمی منظوری کیلیے ایکنک کوارسال
منصوبے پر 273ارب 7کروڑخرچ،43 کلو میٹر کا ڈوئل ٹریک نجی شراکت سے بنے گا
-
5 جی ٹیکنالوجی کیس میں جوہی چاؤلہ کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
جوہی چاؤلہ کو اپنی ساکھ کو معاشرے میں اچھے کام کرنے اور اچھے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہئے، عدالت
-
دورہ پاکستان کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے
اومی کرون پر موجود خدشات کے باوجود پاک سرزمین کے ٹور کو منسوخ نہیں کیا جائے گا، نک ہوکلے
-
5 ملی میٹر کی کتاب ہزاروں ڈالرز میں فروخت
کتاب میں انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ہسپانوی اور سوئیڈش زبانوں میں کیتھولک چرچ کی دعا تحریر ہے
-
عمران خان رہی سہی عزت کو بچا کر مستعفی ہوجائیں مریم نواز
عمران خان کے پاس اب بھی موقع ہے ، اعتراف کریں میں ناکام ہوگیا مجھ سے ملک اب نہیں چل رہا، نائب صدر ن لیگ
-
ماہرِ امراضِ خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے
ڈاکٹر طاہر شمسی دماغ کی شریان پھٹنے کے سبب نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
-
جاپان کا 13 سال بعد خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ
ادارہ اگلے سال 4 مارچ سے درخواستوں کو لینا شروع کرے گا, ایجنسی
-
بوائے فرینڈ سے شادی کیلیے اجتماعی زیادتی کا ڈرامہ رچانے والی لڑکی گرفتار
لڑکی کے بیان پر پولیس کمشنر سمیت 1 ہزار سے زائد اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں
-
’’کیوں‘‘ سے آغاز کریں
سائمن سائنک کی بیسٹ سیلر کتاب "Start With Why" کی تلخیص
-
امریکا افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمت کو یقینی بنائے ملالہ
افغانستان میں کواتین کو ملازمتوں اور تعلیم سے روکا جا رہا ہے، ملالہ
-
پی ایس ایل 7 ڈرافٹ کیلیے356غیرملکی کرکٹرز دستیاب
تبریز شمسی، راشد خان، جیسن روئے،لیونگ اسٹون، گیل اور منرو بھی شامل
-
کراچی میں گھر سے کوریئن شہری کی گلا کٹی لاش برآمد
کورنگی صنعتی ایریا میں کسی چمڑا فیکڑی میں ملازمت کرتا تھا، پولیس
-
بی این پی کا شیخ رشید سے اختر مینگل سے متعلق بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ
شیخ رشید جیسے لوگ سیاسی تاریخ سے نابلد ہونے كی وجہ سے ہمیشہ دوسروں كی كردار كشی كرتے نظر آئے ہیں، اخترحسین لانگو
-
ماڈل کورٹس میں تیزترین سماعت 5 مجرموں کو سزائے موت 12 کو عمر قید
182ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹس نے قتل کے 79 اور منشیات کے 180 مقدمات کافیصلہ سنا دیا۔
-
بھارت میں پاکستانی پرچم لہرانے پر 30 طلبا کے خلاف مقدمہ درج
بی جے پی کی مقامی قیادت کے دباؤ پر پولیس نے پاکستانی جھنڈا لہرانے پر 30 طلبا کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
-
عثمان غنی ؓ پیکرِ ایثار و سخاوتِ
حضرت عثمان غنیؓ نے جیش عُسرہ کی اس طرح مد د فرمائی کہ ایک ہزار اونٹ ساز و سامان کے ساتھ پیش فرمائے۔
-
پی سی بی نے پاکستان کپ کے پرفارمرز کو جھوٹی آس دلا دی
23پلیئرزمیں تبدیلی بھی کرسکتے ہیں،17یا18رکنی اسکواڈانگلینڈجائے گا،ایم ڈی
-
بلڈ پریشر سے بچنا ہے تو بار بی کیو سے دور رہیے
ایسے کھانے میں مضر صحت اجزا پیدا ہوجاتے ہیں جو اندرونی سوزش، انسولین سے مزاحمت اور بلند بلڈ پریشر کی وجہ بنتے ہیں
-
اووربلنگ پرذمے دارعملے کو3سال سزاہوگیقومی اسمبلی سے بل منظور
وفاقی حکومت مفادات کونسل کی منظوری سے برقی پالیسی بنائے گی،نیپراکوتحقیقات کااختیارہوگا
-
ٹیسٹ کرکٹ پاکستان کی رواں سال سب سے کم میچزمیں شرکت
لمحۂ فکریہ ہے،اچھے بیٹسمین اور بولر ٹیسٹ کھیل کر ہی بنتے ہیں (مصباح) فائدہ و نقصان کو بالائے طاق رکھنا ہوگا،وقار یونس