دیامر-بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر عمل ہوگا، وفاقی وزیر

ویب ڈیسک | Mar 26, 2025 11:57 PM |

زمین اور گھروں کے معاوضوں کی مد میں 151 ارب روپے ادا کردیے گئے ہیں، حکام کی بریفنگ