سائفر سازش تھا، انصاف پاکستان کی عدالتوں سے چاہیے، شہرام ترکئی

ویب ڈیسک | Dec 26, 2024 11:58 AM |

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شہرام ترکئی، صوبائی وزیر فیصل ترکئی کو ایک ماہ کی راہداری ضمانت دے دی