خیبر پختونخوا میں شدید گرمی؛ پی ڈی ایم اے نے ہیٹ ویوکا الرٹ جاری کردیا

ویب ڈیسک | May 20, 2025 12:45 PM |

شہریوں سے غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلنے کی اپیل، مسافروں کو بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کی ہدایات جاری