ایران سے 8 شہریوں کے جسد خاکی سی-130 کے ذریعے بہاولپور لائے گئے، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک | Apr 18, 2025 12:51 AM |

زاہدان میں پاکستانی قونصل جنرل کو پاکستانی شہریوں کی میتیں میڈیڈیکو لیگل کارروائی کے بعد حوالے کی گئیں، آئی ایس پی آر