خضدار میں اسکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید، 38 زخمی

ویب ڈیسک | May 21, 2025 11:07 PM |

حملہ آور نے بس کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑایا، بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی، کچھ بچوں کی حالت تشویش ناک