عمر کوٹ کے حلقہ این اے 213 کے ضمنی الیکشن میں پی پی امیدوار کی واضح برتری

ویب ڈیسک | Apr 17, 2025 12:39 AM |

پیپلزپارٹی کی امیدوار نے صبا تالپور کو اکثریت حاصل ہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری