Peshawar
-
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کو ارشد شریف سے منسوب کرنے کے بیان پر صوبائی وزیر پر شدید تنقید
سیاسی رہنماؤں نے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کے فیصلے کو احمقانہ قرار دے دیا
-
الائی چیئر لفٹ حادثے میں جانیں بچانے والے نوجوان کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صدراسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے صوبے کی 7 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا
-
خیبرپختونخوا میں عوام کو ایک کلک پر سہولیات دینے کا فیصلہ
وزیر اعلی گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی کے لیے ڈیجیٹل پبلک سروسز کیٹلاگ مرتب کر لیا گیا یے
-
ملک کو عظیم فلاحی ریاست بنانے کیلیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا یوم پاکستان کی مناسبت سے پیغام، اسلاف کی جدوجہد اور قربانیوں کو جاری رکھنے کا عزم
-
انتظامیہ نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی
پشاور میں دفعہ 144کا نفاذ فوری طور پر ہوگا اور ایک ماہ کے لیے نافذ رہے گا، اعلامیہ
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور نے طورخم سرحد کھلنے کی کامیابی اجتماعی کاوشوں کو قرار دے دیا
وزیراعلیٰ سے جرگہ اراکین کی ملاقات، طورخم بارڈر کھلوانے کیلیے بروقت اقدامات پر شکریہ ادا کیا
-
محکمہ محنت خیبر پختونخوا کا انقلابی اقدام، ای مزدور کارڈ متعارف کرنے کا فیصلہ
محکمہ محنت میں ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، وزیر محنت فضل شکور
-
خیبرپختونخوا گندم اسکینڈل: محکمہ خوراک کے دو افسران کی ضمانت مسترد
ملزمان نے سرکاری گودام سے گندم چوری کرکے قومی خزانے کو 19 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا، پراسیکیوشن
-
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
اسمبلی اجلاس پہلے 7 اپریل 2025 تک ملتوی تھا، نوٹی فکیشن جاری
-
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں 5 پولیس اہلکار شہید
خیبر پختونخوا پولیس جواں مردی سے دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہے، وزیراعلیٰ کا خراج تحسین
-
پشاور میں منشیات کے عادی 26 افغان باشندے کامیاب علاج کے بعد قونصل جنرل کے حوالے
افعان باشندوں میں تین بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں
-
پی ٹی آئی کو ہزارہ ڈویژن میں مزید متحرک کرنے کا فیصلہ
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی دعوت پر ہزارہ ڈویژن کی افطار ڈنر میں شرکت، پارٹی امور پر تبادلہ خیال
-
خیبرپختونخوا میں گردے کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ
شہری ڈاکٹری نسخے کے بغیر گولیاں استعمال کر کے اپنے گردوں کو مزید کمزور کررہے ہیں
-
خیبرپختونخوا پولیس نے متعدد حملے ناکام بنادیے، جوابی کارروائیوں میں اہم کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک
لکی مروت میں دو، ٹانک میں ایک جبکہ کرک میں اہم کمانڈر مارا گیا
-
تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی تمام تنظیمیں تحلیل
صوبائی جنرل سیکریٹری نے تمام عہدیداران کو ہٹانے اور تنظیمیں تحلیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
عمران خان کے شفاف ٹرائل تک خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اڈیالہ کے باہر بلانے کی تجویز
وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کا اسمبلی میں اظہار خیال، ملاقاتوں کی اجازت ملنے تک بھی اجلاس جاری رکھنے پر زور
-
کوٹو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ سے پیدا ہونے والی بجلی نیپرا کو ریٹ بڑھا کر دی جائے، قرارداد منظور
مقامی آبادی کی آمدنی کا حصہ بھی بڑھایا جائے، قرارداد میں مطالبہ
-
پشاور میں مہنگائی کا جن بے قابو، حکومت کی ساری تدبیریں الٹی ہوگئیں
ڈپٹی کمشنر کے دورے اور جیل بھیجنے کی دھمکی کے باوجود منافع خور سرگرم رہے
-
رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹی فکیشن جاری
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیرخوراک کے خلاف پروپیگنڈے کا انکشاف، کون کررہا ہے؟
کروڑوں روپے خرچ کرکے فارم 47 کی پیداوار سے توجہ ہٹانے کے لیے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ظاہر شاہ
-
پشاور ایئرپورٹ سے 980 گرام آئس بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
مسافر پشاور سے دوحہ جانے والی پرواز میں سوار ہورہا تھا
-
خیبرپختونخوا میں رمضان کے پیش نظر گوشت کا ہفتہ وار ناغہ ختم
ہفتے کے ساتوں روز گوشت ملے گا، محکمہ خوراک کا نوٹی فکیشن جاری
-
پشاور: گردوں اور انسانی اعضا کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم ملتان کے رہائشی محسن اور راشد کو پشاور گردے نکالنے کیلئے لایا تھا جن سے 2 لاکھ 80 ہزار روپے میں بات ہوئی تھی
-
پرویز خٹک کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ
سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک 22 فروری کو شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے، ذرائع
-
ارباب نیاز اسٹیڈیم کے توسیع منصوبے کی لاگت 2 ارب 31 کروڑ روپے ہوگئی
توسیعی منصوبے کی لاگت 7 سالوں میں ایک ارب 37 کروڑ سے بڑھ گئی، جون 2025ء میں مزید اضافے کا امکان
-
صحت کارڈ، خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو بڑی خوش خبری سنادی
یہ اسکیم بطور پائلٹ پراجیکٹ ضلع مردان میں شروع کی جا رہی ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت اور بلدیاتی نمائندوں کا وفاق کے خلاف احتجاج اور عدالت جانے کا فیصلہ
بقایا جات کی رقم ادا نہ کی تو بھرپور احتجاج اور پھر سپریم کورٹ جائیں گے، وزیراعلیٰ سے ملاقات میں اتفاق
-
خیبرپختونخوا میں بچوں کی ویکسی نیشن کیلئے 12 روزہ مہم کا آغاز
مہم کے دوران بچوں کو 12 جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی
-
خیبرپختونخوا حکومت کا بی آر ٹی منصوبے کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ
بی آر ٹی سروس کو شاہ عالم سٹاف چارسدہ روڈ پشاور سے ناگمان اسٹاف تک توسیع کو یقینی بنایا جائے گا، معاون خصوصی
-
ڈیرہ اسماعیل خان، دو روز قبل اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
پولیس اہلکار سمیع اللہ عرف پپو کو دو روز قبل اغوا کیا گیا تھا
-
امن و امان کی بہتری کیلیے پشاور کے تاجروں اور شہریوں کا خیبرپختونخوا حکومت سے اہم مطالبہ
یہ مطالبہ وزیراعلیٰ کے پی کے بھائی فیصل امین کے دورے کے موقع پر تاجروں، عمائدین اور رہائشیوں نے کیا
-
چین کی سرمایہ کار کمپنی خیبرپختونخوا میں اسٹیل مل لگانے کی خواہش مند، صوبائی حکومت سے رابطہ کرلیا
چینی کمپنی نے اسٹیل مل کیلیے 120 میگاواٹ سستی پن بجلی خریدنے میں بھی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کے پی حکومت سے رابطہ کرلیا
-
خیبرپختونخوا کے جیلوں میں بند قیدیوں کیلیے اسکل ڈویلمپنٹ پروگرام جاری
قیدیوں کو مختلف ہنر سکھائے جاتے ہیں اور اشیا کی فروخت پر رقم اُن کے کھاتے میں منتقل کی جاتی ہے، فراز مغل
-
رشوت اور جھگڑوں کی شکایت پر پشاور کی ابابیل فورس کے خلاف شکنجہ سخت
ابابیل فورس سابق وزیر اعلی محمود خان کے دور میں پشاور میں اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلیے بنایا گیا تھا
-
شمالی وزیرستان میں بجلی کا کام کرنے والے 6 مزدور اغوا
مسلح افراد نے پانچ مزدوروں اور ایک ڈرائیور کو اغوا کرلیا
-
آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں خیبرپختونخوا میں بڑی بے ضابطگیوں کی نشاندہی
خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی میں چالیس کروڑ کی بے قاعدگیاں کا انکشاف
-
مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
واقعہ مینگورہ سے مالم جبہ جانے والی جیپ کو پیش آیا
-
چارسدہ میں صحافی کا قتل، عدالت کو مجرم کو 4 بار سزائے موت کا حکم
عدالت کا اسلحہ فراہم کرنے والے شخص کو بھی قید کا حکم
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات
خیبر پختونخوا میں جاری مختلف عوامی فلاح و بہبود کی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
سوات میں ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 نافذ
ایل پی جی سلینڈر بھرنے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کی جائے گی، نوٹی فکیشن
-
خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر سمیت پی ٹی آئی کے 9 اراکین کی رکنیت تاحال معطل
الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع کروانے پر 22 اراکین کی رکنیت بحال کردی
-
عادل بازئی کی بحالی کے بعد سول کورٹ اور اہلکاروں پر تشدد کیا جا رہا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
جعلی حلف نامہ وزیراعظم شہباز شریف نے جمع کرایا، اس کی تصدیق کے لیے اوتھ کمشنر کا لائسنس نہیں تھا، شیخ وقاص اکرم
-
خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز مزید 11 روز بند رکھنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کردیا
-
اصلی بندوق سے کھیلنے کے دوران گولی چل گئی، 8 سالہ بہن جاں بحق
درہ آدم خیل میں کھیل کے دوران بچے سے گولی چلنے سے بھائی بھی زخمی ہوگیا
-
محبت کا افسوسناک انجام، بھاگ کر شادی کرنے والا نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل
ضلع بنوں میں لڑکی اور لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا، لاشیں اسپتال منتقل
-
کوئٹہ، کوئلے کی کان کے حادثے میں 12 مزدور جاں بحق، 11 لاشیں نکال لی گئیں
مرنے والوں میں سے دس کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تھا
-
بنوں میں نماز پڑھ کر گھر جانے والے اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا
پولیس نے اہلکار کو بازیاب کروانے کیلیے آپریشن شروع کردیا
-
کے پی اسمبلی کا فل ہاؤس کمیٹی اجلاس، قومی جرگے کے مطالبات پر پیش رفت پر غور
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت فل ہاؤس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سمیت دیگر اراکین نے بھی شرکت کی
-
علی امین گنڈاپور کو اثاثوں سے متعلق نوٹس، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر
وزیراعلیٰ کے پی کی رخواست پرجسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا
-
خیبرپختونخوا حکومت کا کرم میں 10 کروڑ روپے کی ادویات پہنچانے کا بڑا دعویٰ
مشیر صحت نے بتایا کہ ادویات کی ترسیل کا کام جاری ہے