Peshawar
-
کے پی اسمبلی کا فل ہاؤس کمیٹی اجلاس، قومی جرگے کے مطالبات پر پیش رفت پر غور
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت فل ہاؤس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سمیت دیگر اراکین نے بھی شرکت کی
-
علی امین گنڈاپور کو اثاثوں سے متعلق نوٹس، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر
وزیراعلیٰ کے پی کی رخواست پرجسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا
-
خیبرپختونخوا حکومت کا کرم میں 10 کروڑ روپے کی ادویات پہنچانے کا بڑا دعویٰ
مشیر صحت نے بتایا کہ ادویات کی ترسیل کا کام جاری ہے
-
بگن واقعے کے ذمہ داروں کے سر کی قیمت مقرر کرنے اور سخت کارروائی کا فیصلہ
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس میں بگن واقعے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا
-
خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کے صوبائی وزرا کو وارننگ جاری کردی گئی
پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی نے صوبائی وزیر اور مشیر کو طلب کرکے ان سے وضاحت بھی طلب کرلی
-
کرم امن معاہدے پر آج بھی دستخط نہ ہوسکے
امکان ہے فریقین کے مابین معاہدہ پر کل دستخط ہو جائیں گے، عمائدین کو آج آنا تھا مگر کچھ نہیں پہنچ سکے، مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف
-
عوام ترقیاتی کاموں کے بجائے امن کا مطالبہ کر رہے ہیں، رہنما پی پی پی
صوبائی حکومت تو کرم میں سڑک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا نہیں کھول سکتی، حکومت کی توانائیاں کہیں اورصرف رہی ہیں، کنڈی
-
پشاور سے لندن 10 کلو چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، برطانوی شہری گرفتار
اے این ایف کے مطابق چرس کو ڈبوں میں مہارت کے ساتھ چھپایا گیا تھا
-
خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان
اس سے قبل اسکول 31 دسمبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا
-
خیبرپختونخوا حکومت کا 4 ہزار مستحق بچیوں کی شادی کے اخراجات اٹھانے اور 2 لاکھ روپے تحفہ دینےکا اعلان
یتیم بچوں کیلیے خصوصی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا، جس کے تحت انہیں ماہانہ پانچ ہزار روپے حکومت ادا کرے گی
-
خیبرپختونخوا: بلدیاتی نمائندوں کا مسائل حل نہ ہونے پر دھرنے کا اعلان
صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ مقامی حکومتوں کا نظام مفلوج ہے، بلدیاتی نمائندے
-
کرم میں راستوں کی بندش، شہریوں کی آمد و رفت کیلئے ہیلی کاپٹر سروس جاری
صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی-17 کی کرم کے لیے مجموعی طور پر 6 پروازیں ہوئیں
-
خیبرپختونخوا میں بدامنی کیوجہ سے کسی کی جان و مال محفوظ نہیں ہے، سراج الحق
کرم کی موجودہ صورت حال صوبائی اور وفاقی حکومت کی کمزوری کی وجہ سے ہے، سابق امیر جماعت اسلامی
-
سوات اور گرد و نواح میں 4.2 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی
زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا علاقہ تھا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا
-
اسلام آباد میں پشتونوں کو ہراساں کرنے کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری
صوبائی کابینہ نے اسمبلی سے پاس کی گئی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری دے دی
-
قتل کی دشمنی پر پشاور میں فائرنگ سے مزید 5 افراد جاں بحق، دو راہ گیر بھی شامل
فریقین آپس میں چچا زاد بھائی ہیں اور تنازع 1995 سے چلا آرہا ہے، پولیس
-
نوشہرہ: بارات کی گاڑی الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 4 زخمی
ریسکیو 1122 نوشہرہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا
-
سوشل میڈیا پر توہین رسالت کا مواد شیئر کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دیا
-
خیبرپختونخوا حکومت کا پوست کی کاشت کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
پوست کی کاشت تلف کرنے کے حوالے سے کمشنر پشاور ریاض محسود کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا
-
پنجاب حکومت کو پارا چنار کے بجائے یونان کشتی حادثے کی اموات پر فکر مند ہونا چاہیے، مزمل اسلم
مشیر خزانہ کی پنجاب حکومت کے بیان پر تنقید، کرم کے معاملے پر سیاست نہ کرنے کا بھی مشورہ
-
کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے
درخواست انصاف لائرز فورم کے معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دائر کی، آئی جی کے پی کو فریق بنایا گیا ہے
-
یونیورسٹی میں لڑکی کا لباس پہن کر رقص کرنے والے طالب علم کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے نوٹس لے کر منتظمین اور طالب علم کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی
-
پی ٹی آئی حقیقی جمہوریت کیلیے بامقصد مذاکرات چاہتی ہے، بیرسٹر سیف
ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلیے عوام کو ایک ہونا پڑے گا، فتح عوام کی ہی ہوگی، ترجمان کے پی حکومت
-
کرسمس پر خیبرپختونخوا میں مسیحی سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ ملے گی؟
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا
-
پشاور میں پیغام امن کانفرنس، علما کرام نے دہشت گردی کو حرام قرار دے دیا
ملک جن چیلنجز سے گزر رہا ہے اس میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد
-
اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان، فروری 2025 تک کون سے اسکول بند رہیں گے؟
شدید سردی والے علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک تعطیلات ہوں گی اور یکم مارچ سے اسکول کھلیں گے، نوٹی فکیشن
-
گورنر خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی
فیصل کریم کنڈی نے سمری منظوری کے بعد وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی
-
یہ پہلے بندہ اٹھاتے اور 2 ماہ بعد کچھ نہ نکلے تو پستول یا پھر کچھ اور ڈال دیتے ہیں، پشاور ہائیکورٹ
مردان سے لاپتہ پی ایچ ڈی طالب علم کی بازیابی کیلیے دائر درخواست پر سماعت، پولیس اور سی ٹی ڈی سے جواب طلب
-
ڈی چوک شہدا کا انصاف ملنے تک سوال پوچھتے رہیں گے گولی کس نے چلائی، وزیراعلیٰ گنڈا پور
وزیراعلیٰ کے پی کی سانحہ ڈی چوک شہدا کے ایصال و ثواب کیلیے تعزیتی اجتماع میں شرکت اور خطاب
-
کرم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پولیس کانسٹیبل کو شہید کردیا
شہید کانسٹیبل چھٹیوں پر گھر گیا ہوا تھا، شناخت عمر خان کے نام سے ہوئی
-
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران شہید کارکنوں کے خون کا حساب ضرور لیں گے، علی امین گنڈاپور
فسطائیت، ظلم و جبر کے خلاف عمران خان کا ساتھ دینے پرعوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
فیصلہ خلاف دیں تو پولیس افسران سیکیورٹی واپس لے لیتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
اب ایسا نہیں چلے گا، میرے تمام ججز کو سیکیورٹی دینی ہوگی، جسٹس اشتیاق ابراہیم
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
علی امین گنڈا پور کا شمالی وزیرستان میں شہید لانس لائیک کے اہل خانہ سے تعزیت
-
صوبائی حکومت کوہاٹ کرم روڈ کھولنے میں ناکام ہوگئی ہے، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا کا کوہاٹ کا دورہ، صوبائی حکومت سے جلد جرگے مکمل کر کے امن بحال کرنے کا مطالبہ
-
عدالت کا پشاور پلینٹریم میں سرگرمیاں روکنے کا حکم
عدالت کو بتایا گیا کہ جگہ متنازع ہونے کی وجہ سے 2016 میں عدالت کی جانب سے سرگرمیاں روک دی گئی تھیں
-
ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان چند سرکاری اداروں کا نام نہیں ہے، پاکستان اگر ریاست ہے تو عوام کی بنیاد پر ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
-
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی 1613 متاثرہ اساتذہ کو بحال کرنے کی یقین دہانی
متاثرہ اساتذہ نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور سے گزشتہ رات امین ہاؤس میں ملاقات کی
-
پشاور ہائیکورٹ: شہریار آفریدی سمیت تین پی ٹی آئی رہنماؤں کی راہداری ضمانت منظور
عدالت کا ملزمان کو 23 دسمبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم
-
مالاکنڈ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے 3 افراد قتل
فائرنگ کے واقعے میں 3 ہی افراد زخمی، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلیے کوششیں شروع کردیں
-
سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ
برف باری دیکھنے کے لیے ملک بھر سے سیاح کالام کی طرف رخ کر رہے ہیں
-
اپنے صوبے میں آگ لگی ہوئی ہے مگر پی ٹی آئی اسلام آباد میں آگ لگانے گئی، گورنر کے پی
پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی حلف برادری میں حصہ لیا جبکہ اب انہیں عدلیہ پر اعتماد نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی
-
توہین رسالت کے الزام پر شہری کو عدالت کے اندر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید
ملزم نے 29 جولائی 2020 کو پشاور کے سیشن کورٹ میں پیشی پر آئے شہری طاہر نسیم کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
-
سانحہ پارا چنار، پی پی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی
سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے اجلاس بلا کر فوری نوعیت کے مسئلے پر بحث کی جائے، مطالبہ
-
چیف جسٹس نے کے پی میں جیل اصلاحات کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی
ذیلی کمیٹی صوبے میں جیلوں کے حالات اور درجہ بندی کرکے رپورٹ تیار کرے گی
-
عمران خان کی رہائی کا مقصد اتنا بڑا ہے کہ معمولی اختلافات معنی نہیں رکھتے، عاطف خان
احتجاج اس وقت تک موخر نہیں کریں گے جب تک عمران خان کا حکم نہیں آتا، میڈیا سے گفتگو
-
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے پولیس اہلکار انتقال کرگیا
پولیس اہلکار کو چند روز قبل ڈینگی کی تشخیص ہوئی تھی
-
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
مقتول کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی جو ڈسٹرکٹ جیل میں تعینات تھا
-
جنوبی وزیرستان میں امام مسجد پر قاتلانہ حملہ، دھماکے میں خاتون جاں بحق اور 6 زخمی
زخمیوں میں مسجد کے مہتمم مولانا شہزادہ وزیر شدید زخمی ہیں
-
کے پی حکومت کا جنگلی حیات، سیلاب سے نقصانات کم کرنے کیلئے ڈبلیو ڈبلیوایف سے اشتراک پر اتفاق
خیبرپختونخوا میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ری چارج پاکستان پروگرام کے اجرا کا اصولی فیصلہ کیا گیا، اعلامیہ
-
اے این پی کے سابق سینیٹر زاہد خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل
سیاست سے کنارہ کش ہوچکاتھا، نواز شریف اور شہباز شریف کی محنت سے متاثر ہوکر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو رہا ہوں، زاہد خان