Peshawar
-
شاہ رخ کے بعد نواز الدین صدیقی نے بھی ممبئی میں اپنے خوابوں کا گھر بنالیا
نوازالدین صدیقی کا بنگلہ '’نواب'‘ شاہ رخ خان کے ’'منت'‘ سے کم نہیں لگتا
-
راشن پروگرام1 کروڑ 90 لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں ثانیہ نشتر
معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا
-
وہاب ریاض کامران اکمل صہیب مقصود سمیت 13 کرکٹرز واپڈا کی ملازمت سے فارغ
کرکٹرز اسپیشل کننٹریکٹ پر پاکستان واپڈا ا سپورٹس بورڈ میں ملازم تھے
-
2022 نااہل حکمرانوں کا آخری سال ہوگا فضل الرحمان
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ نے حکومت کی مصنوعی ایمانداری کا بھانڈا پھوڑ دیا، فضل الرحمان
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا شاہد آفریدی پی ایس ایل کے ابتدائی میچز سے باہر
شاہد آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں
-
ن لیگ اور فضل الرحمان کا عمران خان کو کرپٹ کہنا آسمان پر تھوکنا ہے فواد چوہدری
نوازشریف کے پیسے لندن میں اور سیاست پاکستان میں، اکاؤنٹس چپڑاسیوں کے اور بیٹے انگلینڈ میں ہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان کا ایک گمنام محسن دوسری قسط
قریباً ایک لاکھ لوگ جنازے میں شریک تھے، جنازے کے جلوس کو بادشاہی مسجد پہنچنے میں کئی گھنٹے لگ گئے
-
سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 2 غیر ملکی زخمی
حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات پر بھی حملہ کیا تاہم دفاعی نظام نے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا
-
ایم کیو ایم کے مقامی رہنما کے قتل پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس
ملوث ملزمان قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، شیخ رشید کی یقین دہانی
-
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو ای وی ایم کے ذریعے کرانے کا فیصلہ
وزیراعظم کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت
-
سانحات سے نمٹنے میں ناکامی
ٹیکنالوجی کے استعمال سے انسانیت کو بچانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کے لیے ایک میکنزم وضع کرنا وقت کی ضرورت ہے
-
لباس پر بَیج کی طرح نصب ہونے والا کووڈ سینسر
فریش ایئر نامی کلپ مانیٹر خطرے کے جگہ پر سارس کوو2 وائرس سے بھرپور مقامات پر فوراً خبردار کرتا ہے
-
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
وفاقی وزیر تعلیم ماسک پہننے پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ بہت جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔
-
امریکا کا افغانستان کومزید30 کروڑ80لاکھ ڈالرامداد دینے کا اعلان
امریکا افغانستان کو کورونا ویکسین کی 10 لاکھ اضافی خوراکیں بھی فراہم کرے گا
-
افغانستان کی صورتحال
غلامی کی زنجیریں اصل میں معاشی ہوتی ہیں جو نظر نہیں آتیں
-
بڑی بڑی آنکھوں والا ننھا منا کیکڑا
اس کیکڑے کی آنکھیں جسمانی تناسب کے اعتبار سے دوسرے کیکڑوں کی نسبت 16 گنا تک بڑی رہی ہوں گی
-
اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا حکومتی کنٹرول میں رہے گا وزیر خزانہ
حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرز کو نامزد کرے گی اور ارکان کے تقرر کی منظوری بھی دے گی، شوکت ترین
-
حکومت مخالف احتجاج شہبازشریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات متوقع
شہباز شریف بلاول بھٹو کو پی ڈی ایم کے ساتھ مارچ کی پیشکش کریں گے، ذرائع
-
غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں عمران خان فوری طور پر استعفیٰ دیں مریم نواز
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو تلاشی دی نہیں بلکہ ان سے تلاشی لی گئی ہے، مریم نواز
-
پی سی بی حکام کی بھاری بھرکم تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
5 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ لینے والوں کی فہرست قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے سامنے پیش
-
ٹیسٹ اوپنر عابد علی اسپتال سے ڈسچارج
ان کے دل کی شریانوں میں 2 اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا
اجلاس میں افغانستان میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
گوروں کو سمجھانا پڑے گا
مہمان ٹیم کرسمس اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کیلیے بے چین ہے
-
سلور کیٹیگری میں منتخب ہونے پر کامران اکمل پی ایس ایل سے دستبردار
مجھے سلور کیٹیگری میں منتخب کرنے سے بہتر ہے کہ نوجوانوں کو موقع دیں، کرکٹر
-
راجہ صاحب ایسے ہی ڈٹے رہنا
رمیز راجہ کے آنے سے نمایاں بہتری تو نظر آنے لگی لیکن کئی معاملات دیکھ کر وہ خود سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں۔
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کراچی میں قومی کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے
افتخار احمد، خوشدل شاہ، حیدر علی، حارث رؤف، شاداب خان، وسیم جونیئر، فخرزمان، محمد حسنین اور آصف علی قرنطینہ میں ہیں
-
روسی صدر کی بھارت آمد فوجی اور تجارتی معاہدوں پر دستخط
فوجی، دفاعی معاہدوں کے علاوہ توانائی کے شعبوں میں بھی 28 معاہدے کیے گئے
-
رکن بلوچستان اسمبلی گواہرام بگٹی قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی
بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کو نوٹفیکیشن جار ی کردیا
-
بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے امیشا پٹیل کو 4 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے
-
شاداب خان نے شاندار کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا
شائقین اور مبصرین اس شاندار کوشش پر داد دیے بغیر نہ رہ سکے
-
فضا میں سفر کرنے والے مسافر بھی پاک بھارت ٹاکرے سے لطف اندوز
پی آئی اے نے پاک بھارت میچ سے مسافروں کو آگاہ رکھنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے تھے
-
وزیراعظم نے پسماندہ علاقوں کی ترقی کا نہ صرف وعدہ کیا بلکہ اقدامات بھی اٹھائے مراد سعید
ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان میں صرف تختیاں لگائیں، وزیر مواصلات
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سوال پر اسد عمر جواب نہ دے سکے
اگر فنڈامینٹل کی بنیاد پر کرنسی کمزور ہوتی ہے تو اسٹیٹ بنک کو مداخلت کرنی چاہیے، وفاقی وزیر
-
وزیرِاعظم کی وفاقی وزرا کوتاجروں کی تجاویزومسائل سننے کیلئے ملاقاتوں کی ہدایت
حکومت و کاروباری برادری کا مشاورت سے ٹیکس ریونیو بڑھانے کی حکمتِ عملی مرتب کرنے پر اتفاق
-
آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام فواد چوہدری
ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے، وفاقی وزیر
-
خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی
شدید بارشوں سے ایبٹ آباد شہر تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے، پی ڈی ایم اے
-
شہر لاہور پر فلمی نغمات
لاہور کی قدر تو ہندوستان جا کر محسوس ہوتی ہے جہاں ہر کوئی صرف اور صرف لاہور ہی کی باتیں کرنا پسند کرتا ہے۔
-
ہائیکورٹ حملہ کیس گرفتار وکیلوں کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے
-
پی ایس ایل کے نئے ترانے نے شائقین کرکٹ کو پھر مایوس کردیا سوشل میڈیا پر تنقید
علی ظفر بھائی آپ کی جانب سے ایک اور ماسٹر پیس درکار ہے، صارفین کا ٹوئٹر پر مطالبہ
-
تین وزرا نے سازش کے تحت صنعتوں کی گیس بند کرائی ایف پی سی سی آئی
وزیراعظم کو غلط بریفنگ دی گئی،آئی پی پیز کیلیے سب کیا گیا، عدالت چلے گئے تو حکومت پریشان ہوجائیگی، پریس کانفرنس
-
LPG پرمجوزہ ٹیکس ڈسٹری بیوٹرزکا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
لیوی نافذ ہونے سے فی کلوگرام ایل پی جی 8 تا 10روپے مہنگی ہوجائے گی
-
ایف آئی اے کو کرپٹو کرنسی رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں روکنے کا حکم
جب کرپٹو کرنسی غیر قانونی نہیں تو ایف آئی اے کارروائیاں کیوں کررہا ہے؟ کیا ہماری بات سمجھ نہیں آتی؟ عدالت شدید برہم
-
سارہ علی خان فلم ’ہیرو پنتی ٹو‘ سے باہر
سارہ علی خان کو منشیات کیس کی وجہ سے فلم سے باہر کیا گیا ہے
-
پی ڈی ایم کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کی منظوری
جلسے پر مقدمات اور گرفتاریاں ہوں گی ، صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی اجلاس میں فیصلے
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے کیا ہو گا
ترکی اور اسرائیل کے تعلقات آج کے نہیں، مگر آج تک ترکی مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری نہیں رکوا سکا ہے۔
-
مہرصاحبان کا اتحاد
یہ ایک سامراجی مغالطہ تھا جس کو آزادی کے بعد پست قامت بنگالیوں نے دور کر دیا۔
-
کیا کوئی معجزہ ہو سکتا ہے
ظالموں کے ہاتھوں سے جب اقتدار پھسلتا ہے تو ان کے آہنی ہاتھ لکڑی کی سوکھی ہوئی کھیچیاں بن جاتے ہیں۔
-
پاسپورٹ بحران پر کیسے قابو پایا گیا
امریکی فرم 38روپے فی پیپردینے پرتیارتھی جب کہ وزیرصاحب کسی فرانسیسی فرم کو50 روپے فی پیپر ٹھیکہ دینے کے خواہش مندتھے۔
-
جنسی تشدد اور سماجی وقانونی بیانیہ
بچوں،بچیوں اورعورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کامسئلہ محض پاکستان کا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں۔
-
رشتوں کی تلاش اور شادی کی عمر
شادی کی عمر سے متعلق ہمارے ہاں مفروضات کو روایات کی زنجیریں بنادیا گیا ہے