Peshawar
-
امریکا میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ کیساتھ کاروباری لین دین پر بھی پابندی
متنازعہ حکم نامہ جاری کرنے پر صدر ٹرمپ کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹک ٹاک انتظامیہ
-
عظیم گوریلا جنگجو نیستور ماخنو کی 86ویں برسی
آج ہم اس بھولے بسرے عظیم انقلابی گوریلا جنگجو’’ نیستور ماخنو‘‘ کو یاد کرتے ہیں
-
وزیر اعظم
ساسا
-
میں بڑا اہم تھا ‘یہ میرا وہم تھا
ہر وزیر یہ سوچتا ہوا جب سو کر اٹھتا ہے تو تاریخ کا حصہ بن چکا ہوتا ہے‘ اسی طرح ہمارے عوام اور اسٹیبلشمنٹ بھی ہیں۔
-
فکسنگ معاملات قانون سازی کیلیے پی سی بی کی تجاویز ادھوری
14 صفحات کے بعد سابقہ واقعات،اپنا اینٹی کرپشن کوڈ اور سری لنکن قانون شامل
-
قومی اسمبلی پی پی پی کو دہشتگرد کہنے پر نوید قمر نے لڑنے کیلئے کوٹ اتار دیا
علی زیدی لیاری گینگ وار کے دہشت گرد عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ ایوان میں لے آئے
-
کرکٹرزکوروانگی کے شیڈول سے آگاہی مل گئی
24 جون کویکجا ہوں گے،28تاریخ کوٹیم چارٹرڈ طیارے سے انگلینڈ جائیگی
-
’’ہم 15 دن میں واپس آجائیں گے‘‘ مفرور قیدی جیلر کے نام خط چھوڑ گئے
فرار ہونیوالے مجرموں نے خط میں لکھا کہ ان کے گھروں پر کچھ اہم مسائل حل کرنے کےلیے ان کی اشد ضرورت ہے
-
کورونا وائرس لاک ڈاؤن معروف باکسر نے اسلام قبول کرلیا
باکسر ہیلم اوٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور تکبیر بلند کی
-
پاکستانی وھیل شارک کی عمر کا راز ایٹمی دھماکوں سے حل ہوگیا
50 اور 60 کے عشرے میں امریکی اور روسی ایٹمی دھماکوں نے پاکستانی وھیل شارک کی درست عمر بتادی۔
-
کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے شہباز شریف
حقائق چھپانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، صدر مسلم لیگ (ن)
-
انسان بمقابلہ کامن سینس
انسانی دماغ ابھی ارتقا کے اس مرحلے تک نہیں پہنچ سکا کہ کامن سنس سے کام لینا سیکھ سکے۔
-
خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیجنا ہراسیت ہے کشمالہ طارق
کسی خاتون کو ورکنگ آورزکے بعد کوئی چائے یا کھانے پر بلا ئے تو شکایت کریں
-
’’عہدِ وفا‘‘ کی آخری قسط سنیما گھروں میں دکھانے کی تیاریاں
عہد وفا سے قبل ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط سنیما گھروں میں دکھائی جا چکی ہے
-
لنڈا بازار سفید پوش افراد کا بھرم
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اخراجات نے غربا کے ساتھ متوسط طبقے کو بھی لنڈا بازار میں خریداری پر مجبور کردیا ہے
-
کمزور دل افراد ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی اگلی قسط دل تھام کر دیکھیں
ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے مقبولیت کی ان بلندیوں کو چھوا ہے جو کبھی پی ٹی وی کے ڈراموں کو حاصل تھی
-
کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی
کراچی میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار 22 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئیں جو 40 کلومیٹر تک بڑھنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
-
امتیازی سلوک دانش کنیریا کا دعویٰ بے بنیاد قرار
کرپشن پر تاحیات پابندی کی سزا پانے والے کی بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا
-
ساؤتھ ایشین گیمز پاکستانی پہلوانوں نے 2 گولڈ میڈلز جیت لئے
عنایت اللہ نے 70 کلوگرام اور عبدالرحمن نے79 کلوگرام میں پاکستان کے لئے سونے کا میڈل جیتا
-
نئے صوبے کی تشکیل آئین میں تشریح کی ضرورت ہے مراد علی شاہ
چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی کیلیے محنت کش کی کم از کم عمر 16 سال کی جاسکتی ہے
-
پاکستان میں کوئی اے بی یا سی پلان نہیں چلے گا وزیراعلی پنجاب
پی ٹی آئی کا صرف ایک پلان ہے اور وہ عوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی ہے، عثمان بزدار
-
امریکا سے تجارت کی خواہش کو بزدلی نہ سمجھا جائے چینی صدر
امریکا اور چین کے درمیان معاشی جنگ سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، شی جن پنگ
-
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی بخار میں مبتلا
بخار اور گلے میں انفیکشن کی وجہ سے کپتان کوآسٹریلیا الیون کے خلاف ٹور میچ باہر بیٹھ کر دیکھنا پڑ رہا ہے
-
سونے سے پہلے بلڈ پریشر کی دواؤں کا استعمال زیادہ مفید رہتا ہے تحقیق
سونے سے پہلے بلڈپریشر کی دوائیں کھانے سے ہارٹ اٹیک اور فالج وغیرہ سے مرنے کے مجموعی امکانات 45 فیصد کم رہ جاتے ہیں
-
دھرنے کے سوا ہر سطح پر احتجاج میں فضل الرحمان کے ساتھ ہوں گے بلاول بھٹو زرداری
اگر یہ شک ہوا کہ مولانا کسی قوت کے اشارے پر ہیں تو اپنی حمایت واپس لے لیں گے، چیرمین پی پی پی
-
نرگسیت کا شکار لوگ
خودپسندی کا شکار انسان اپنی ہی ذات میں مرتکز رہ کر دنیا کا مشاہدہ کررہا ہوتا ہے
-
نہیں معلوم سری لنکا ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے سرفراز احمد
سری لنکا میں دہشتگردی کا بڑا واقعہ ہوا اس کے باوجود ہماری انڈر 19 ٹیم وہاں گئی، کپتان قومی ٹیم
-
چاند پر انسانی قدم کی گولڈن جوبلی
2سوارب ڈالر کے اپالو پروگرام نے انسانی تجسس کی تسکین کا سامان کیا
-
اسمبلیاں عوامی مقامات ہیں جہاں لوگ سیر و تفریح کے لیے آسکیں سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ہندو جیم خانہ میں ناپا کی تعمیرات کیخلاف چیف سیکرٹری اور سیکرٹری کلچر کو طلب کرلیا
-
انوشکا شرما نے ویرات کوہلی سے شادی کرنے کی وجہ بتادی
اداکارہ آخری بارآنند ایل رائے کی فلم ’زیرو‘ میں اداکاری کرتی نظرآئی تھیں
-
فاروق ستار پر اشتعال انگیز تقاریر کیس میں فرد جرم عائد
فاروق ستار اور دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔
-
انکم ٹیکس آرڈیننس بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کو ریگولیٹ کرنے کے ذمے دار نہیں ایس ای سی پی
ادارہ کمپنیوں کے خلاف سونے یا قیمتی جائیداد کی ضبطی کیلیے کسی بھی قسم کی کارروائی نہیں کر رہا ہے، اعلامیہ
-
’’5 جولائی1977 ‘‘ کے پاکستانی سیاست پر اثرات
آج نظریاتی سیاست کو یکسرختم کر دیا گیا ہے، جب جب سیاستدان نظریاتی طورپرکمزور ہوئے تو وہ جلد ہی بکنے کو بھی تیار ہوئے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک
جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور مارا گیا جب کہ دوسرا زخمی حالت میں فرار ہوگیا، بھارتی پولیس کا دعویٰ
-
عید پر نئے معاہدہ عمرانی کی ضرورت
عید کی خوشیاں لامتناعی ہیں، اس میں غریب وامیر کی کوئی قید نہیں۔
-
اسلام آباد والے ہمارے کسی نوٹس پر کان ہی نہیں دھرتے سندھ ہائیکورٹ
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر عدالت وزارت پیٹرولیم پر برہم
-
وزیراعظم کا پاکستانی قیدی رہا کرنے پر یو اے ای کے ولی عہد کا شکریہ
یو اے ای حکومت کا یہ قدم دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا، وزیراعظم
-
اچھی طرح ہاتھ دھوئیے اور 11 امراض سے محفوظ رہیے
اچھی طرح ہاتھ دھونے والے فلو، جلدی امراض، ہیپاٹائٹس اور دیگر امراض سے بچ سکتے ہیں
-
ٹارگٹ کلنگ نہیں بربریت ہے
دہشت گردوں کو بھی سوچنا چاہیے کہ معصوم لوگوں کو بے دردی سے قتل کرنے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا۔
-
اردوزبان کے معروف شاعر ناصرکاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 47 برس بیت گئے
ناصر کاظمی کی یاد گار کتابوں میں پہلی بارش، برگ نے، ہجر کی رات کا ستارہ اور نشاط خواب شامل ہیں۔
-
نومولود بچوں کے لیے پانی کے قطرے سے ہلکے بائیو سینسر تیار
سینسر اتنے لطیف اور ملائم ہیں کہ نازک بچے کے جسم پر خراش پیدا نہیں کرتے اور نہ ہی سینے پر بوجھ بنتے ہیں
-
پاکستان کو بھارت کا مقابلہ کرنے کیلیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے چاہئیں پرویز مشرف
اپنے دورِ حکومت میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے لیے بہت کام کیاتھا، سابق صدر
-
تیموریہ تھانہ نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ انسپکٹر اوراہلکاروں کیخلاف درج
اب ہاف فرائی فل فرائی نہیں چلے گا،پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل،عمران شاہ، راجہ اظہر
-
عمران خان پاک ترکی تعلقات اور مولانا رُومیؒ
جناب عمران خان نے دورۂ ترکی سے دو، دو فائدے سمیٹے ہیں
-
افغان آرمی بیس کی مسجد میں خود کش دھماکا 26 اہلکار ہلاک
ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے، عینی شاہدین
-
ثانیہ مرزا کی سالگرہ پر مبارکبادوں کے ڈھیر لگ گئے
حال ہی میں ان کے ہاں ننھے مہمان اذہان کی آمد ہوئی ہے
-
سوشل میڈیا یا ہائیڈ پارک
سماجی میل جول کی ویب سائٹ کوسماجی میل جول کےلیے ہی رہنے دیں،انہیں دشمنی کےلیے ہرگز استعمال نہ کریں،اسی میں بھلائی ہے
-
اسٹیل ملوں کی ٹیکس سے مستثنیٰ علاقوں میں منتقلی کا انکشاف
تیارمصنوعات کی اسلام آباد،لاہور،گوجرانوالہ ودیگرشہروں میں اسمگلنگ سے انڈسٹری میں بحران کاخدشہ
-
ختم نبوتؐ قرآن و احادیث کی روشنی میں
عقیدۂ ختم نبوت قرآن مجید کی ایک سو آیات سے ثابت اور دو سو دس احادیث مبارکہ میں وضاحت سے بیان کیا گیا ہے۔
-
سبزچائے سے کینسر کا علاج بھی ممکن ہے تحقیق
میچا گرین ٹی نے تجربہ گاہ میں چھاتی کے سرطانی خلیات کو کامیابی سے تباہ کردیا ۔