Peshawar
-
افغان آرمی بیس کی مسجد میں خود کش دھماکا 26 اہلکار ہلاک
ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے، عینی شاہدین
-
ثانیہ مرزا کی سالگرہ پر مبارکبادوں کے ڈھیر لگ گئے
حال ہی میں ان کے ہاں ننھے مہمان اذہان کی آمد ہوئی ہے
-
سوشل میڈیا یا ہائیڈ پارک
سماجی میل جول کی ویب سائٹ کوسماجی میل جول کےلیے ہی رہنے دیں،انہیں دشمنی کےلیے ہرگز استعمال نہ کریں،اسی میں بھلائی ہے
-
اسٹیل ملوں کی ٹیکس سے مستثنیٰ علاقوں میں منتقلی کا انکشاف
تیارمصنوعات کی اسلام آباد،لاہور،گوجرانوالہ ودیگرشہروں میں اسمگلنگ سے انڈسٹری میں بحران کاخدشہ
-
ختم نبوتؐ قرآن و احادیث کی روشنی میں
عقیدۂ ختم نبوت قرآن مجید کی ایک سو آیات سے ثابت اور دو سو دس احادیث مبارکہ میں وضاحت سے بیان کیا گیا ہے۔
-
سبزچائے سے کینسر کا علاج بھی ممکن ہے تحقیق
میچا گرین ٹی نے تجربہ گاہ میں چھاتی کے سرطانی خلیات کو کامیابی سے تباہ کردیا ۔
-
پاک بھارت دوستی 5 زبانوں میں لکھی گئیں نظموں کی کتاب اگست میں شائع ہوگی
کتاب میں شائع ہونے والی نظموں کا موضوع پاک بھارت دوستی اورامن ہوگا، کنوینر آغاز دوستی
-
روزہ اورپھلوں کے ذائقے
پھلوں کے مشروبات میں سیب کینو اور مالٹے کا جوس بہترین ٹانک اور غذا ہے۔
-
سپر کبڈی لیگ کے انعقاد کی اجازت مل گئی
وزارت داخلہ پنجاب نے یکم مئی سے شیڈول ایونٹ کیلیے منتظمین کو این او سی دے دیا
-
سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے
سعودی عرب اور فرانس کا ایران کے میزائل پروگرام کو روکنے پر اتفاق
-
لوگ سمجھتے ہیں ٹیک اوور کرنے کے چکر میں ہوں چیف جسٹس
حکومت کے کاموں میں مجبوراً مداخلت کرتے ہیں پھر کہا جاتا ہے ہم بے وقوف ہیں، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
-
عافیہ صدیقی کی حراست کے 15 سال مکمل
عوام اور عافیہ کو ریلیف دینے کا فریضہ حکومت پاکستان کو ہی ادا کرنا ہے اور اس کے لیے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔
-
جیکی شروف نے انیل کپور پر تھپڑوں کی بارش کردی
انیل کپور کو جیکی شروف سے 17 بار تھپڑ کھانے پڑے۔
-
بربریت اور تنزلی کی داستان آخری حصہ
زینب واقعے کے دوسرے تیسرے روز ہی مدرسے کا 14 سالہ طالب علم زیادتی اور بربریت کا شکار ہوا۔
-
ویرات اور انوشکا ہنی مون پر بھی مداحوں کو نہیں بھولے
دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش اور صحت مند رہیں، ویروشکا
-
2018 کی آمد پر پاکستانی شوبز اسٹارز کی نیک خواہشات
نیا سال تمام لوگوں کی زندگیوں میں خوشیاں لے کر آئے، پاکستانی اداکاروں کی نیک خواہشات
-
مائی لارڈ متوجہ ہوں
مائی لارڈ! آپ کو انہیں یقین دلانا ہو گا کہ ہمارے ججز امانت، دیانت، شجاعت، برابری اور انصاف پسندی کی بہترین مثال ہیں۔
-
پرویزمشرف کو والدہ کا قاتل سمجھتا ہوں بلاول بھٹو زرداری
پرویز مشرف نے 27 دسمبر 2007 کو والدہ کا سیکیورٹی حصار ختم کیا تاکہ انھیں منظر سے ہٹایا جا سکے، بلاول بھٹو زرداری
-
پاکستان انڈر 19 کا آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دیکر ٹور کا فاتحانہ آغاز
گرین شرٹس نے ہدف 44.2 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا
-
معروف موسیقارماسٹرعاشق حسین انتقال کرگئے
ماسٹر عاشق حسین طویل عرصے سے علیل تھے
-
نوازشریف مریم اور کیپٹن صفدر کیخلاف نیب مقدمات کی سماعت آج ہوگی
عدالت نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس میں مزید 2گواہان کو طلب کررکھا ہے۔
-
کابل میں افغان خفیہ ایجنسی کی عمارت پر مسلح افراد کا حملہ
حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی، افغان وزارت داخلہ
-
رحمت کائنات ﷺ کے معمولات زندگی
آپؐ کا اخلاق قرآن تھا۔ ہمیشہ سچ بولتے، جھوٹ سے نفرت کرتے،وعدے کی پابندی کرتے، حق کی حمایت کرتے۔
-
گیس سے دل تک
انسان کی زندگی کے فیصلے بندہ نہیں بلکہ خدا تعالیٰ کرتا ہے، لہٰذا اس پر یقین کے ساتھ شکر ادا کرنا سیکھیے۔
-
القدس پر قبضے کا سوچنے والے درختوں کے پیچھے بھی نہیں چھپ سکیں گےترک صدر
ہمیں یا اہلِ فلسطین کو ٹرمپ کا فیصلہ ماننے پر کوئی پابند نہیں کرسکتا۔ طیب اردگان
-
پاکستان بھارت سے آئی ٹی کی ملازمتیں اور کام چھین رہا ہے بھارتی میگزین
بھارتی جریدے آؤٹ لک نے کہا ہے کہ بھارت کی کم درجے کی آئی ٹی ملازمتیں پاکستان کو منتقل ہورہی ہیں۔
-
ملائشیا سے ایل این جی درآمد کا معاہدہ تاخیر کا شکار
توانائی بحران کے حل کیلیے ایل این جی پر زیادہ انحصار،کمیٹی کی تشکیل پرکام ہورہا ہے،ذرائع
-
نیب کی اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے پر کی گئی، نیب
-
لاس اینجلس کا دورہ کامیاب رہا اداکارہ میرا کا دعویٰ
اداکارہ میرا کی درخوست پر کارروائی 26اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی
-
ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی نے سنگ میل عبور کرلیے
ویرات کوہلی نے ایک روزہ میچز میں 30 سنچریاں مکمل کرکے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کیا
-
مزاحیہ اداکارکپل شرمامتعدد بیماریوں کا شکار
کپل کی خراب صحت کے باعث شاہ رخ اورانوشکا کو بھی اپنی فلم جب ہیری میٹ سیجل کی تشہیر ادھوری چھوڑ کرجانا پڑاتھا
-
ریکارڈ ساز اننگز کھیلنے والے دھنوادے کو حوالات کی سیر کرنا پڑگئی
پرانیو دھنوادے کو گراؤنڈ میں ہیلی پیڈ پر اعتراض کرنے کی وجہ سے حوالات کی سیر کرنا پڑگئی۔
-
ایبٹ آباد میں وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
حادثے کے مزید 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال انتظامیہ
-
2017 میں انتخابات کی باتیں کرنا بلی کے خواب میں چھیچھڑوں کے مترادف ہے سعد رفیق
تحریک انصاف کے اراکین ایوان میں صرف جھگڑا کرنے اور تنخواہیں لینے آتے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے
-
کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
صوبے بھر کے اسکول 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے، حکومت سندھ
-
بلاول سے ملاقات سندھ کارڈ اور نواز شریف
28 سالہ نوجوان کو کسی پل بھی اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے ورنہ یہ اپنے اور پارٹی دونوں کیلیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے
-
پاکستان سے ہاکی سیریز بھارتی ٹیم نے آواز بلند کردی
سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگرگرین شرٹس کو آکر کھیلنا چاہیے، سری جیش
-
فٹبال ورلڈ کپ 2014 برازیلین تعمیراتی ٹھیکوں میں گڑبڑ کا انکشاف
معاہدے پانے کیلیے فرمز کا گٹھ جوڑ، کئی آفیشلز کی حکام سے مشروط تعاون پر آمادگی
-
بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا چل بسیں
چار بارمنتخب وزیرِاعلیٰ کو اہم ترین سیاسی شخصیات میں شمار کیا جاتا تھا اور انہیں تامل ناڈو کی "ماں" بھی کہا جاتا تھا۔
-
سانحہ اے پی ایس والدین اطمینان قلب چاہتے ہیں
امن چوک میں اے پی ایس شہداء کی یادگار تعمیر کی جائے
-
انصاف کی دہلیز پر
2013ء کے ریفارمز ایکٹ کے تحت طے ہوا کہ ہر کیس 60 دن کے اندر نمٹا دیا جائے
-
فلم ’’رئیس‘‘ سے ماہرہ خان کے کئی مناظر نکال دیئے گئے
ماہرہ خان نے بھارتی فلم ’’رئیس‘‘ میں شاہ رخ خان کے مد مقابل کردار ادا کیا ہے۔
-
بولنگ ایکشن کی کلیئرنس کے بعد حفیظ نے قومی ٹیم میں شمولیت کی امید لگالی
بولنگ ایکشن کے معاملے پر تعاون کرنے پر پی سی بی کا شکر گزار ہوں، محمد حفیظ
-
پاکستان کیخلاف سیریز میں فتح کیویز کا 30 سالہ انتظار ختم
مہمان ٹیم کو 3برس میں پہلی بار مسلسل تیسرے ٹیسٹ میں شکست ہوئی
-
او کے جنرل باجوہ بیسٹ آف لک سابق آرمی چیف کے الوداعی کلمات
سابق آرمی چیف کو فوجیوں نے زندہ باد کا نعرہ لگا کر خدا حافظ کہا
-
سخت مانیٹرنگ کے بغیر
حکمراں طبقات جب کسی عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہیں تو اس علاقے کی ترقی کے لیے اربوں روپوں کی اسکیموں کا اعلان کرتے ہیں
-
ایک مستحسن اقدام
ریاستی اداروں کے عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ معمول کا حصہ ہوتی ہے
-
عمران خان کا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کوخط
اقوام متحدہ کی جانب سے بھارتی جارحیت کے تدارک کا انتظام نہ کرنا ناقابل فہم ہے، چیرمین تحریک انصاف
-
پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہے
شاہین سوم بیلسٹک میزائل ایسا پاکستانی ہتھیار ہے جس نے خطے میں چودھراہٹ کا بھارتی خواب چکناچور کردیا ہے۔
-
لاہور میں ڈاکوؤں کی پولیس چوکی کے قریب ٹریفک سگنل پر کھڑی گاڑی میں لوٹ مار
ٹریفک سگنل کے قریب ہی پولیس کی چوکی اور دیگر سیکیورٹی اہلکار موجود تھے لیکن کوئی بھی بچاؤ کے لیے نہیں پہنچا