Peshawar
-
عمران خان کا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کوخط
اقوام متحدہ کی جانب سے بھارتی جارحیت کے تدارک کا انتظام نہ کرنا ناقابل فہم ہے، چیرمین تحریک انصاف
-
پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہے
شاہین سوم بیلسٹک میزائل ایسا پاکستانی ہتھیار ہے جس نے خطے میں چودھراہٹ کا بھارتی خواب چکناچور کردیا ہے۔
-
لاہور میں ڈاکوؤں کی پولیس چوکی کے قریب ٹریفک سگنل پر کھڑی گاڑی میں لوٹ مار
ٹریفک سگنل کے قریب ہی پولیس کی چوکی اور دیگر سیکیورٹی اہلکار موجود تھے لیکن کوئی بھی بچاؤ کے لیے نہیں پہنچا
-
سبط حسن کی یاد میں
سید سبط حسن اول الذکر قسم کے مفکر، تاریخ دان اور دانشور تھے
-
ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا
آئی سی سی نے باضابطہ طور پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائدکر دیا،ٹیم کا اظہارِ برہمی
-
دوسرا ٹیسٹ بھارتی بولرزنے انگلینڈ کی تباہی کا ٹرئیگر دبا دیا
آدھی ٹیم 103 پر میدان بدر، 352رنزکا خسارہ برقرار،ایشون نے2 وکٹیں حاصل کیں
-
امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ روس سے متعلق پالیسی جاری رکھیں گے اوباما
اوول آفس میں بیٹھے غیرسنجیدہ شخص کو زیادہ عرصہ وہاں ٹہھرنے نہیں دیا جائے گا، صدر اوباما
-
بھارتی اداکار مکیش راول ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
پولیس نے اداکار کی موت کو خود کشی قرار دیا ہے جسے خاندان نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
-
ترک حکومت نے نیوی کے291 اہلکار معطل کر دیے آپریشن میں100دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ
نیوی کے 168 کمیشنڈ اور 123 نان کمیشنڈ افسران کو ان کے عہدوں سے فارغ کیا گیا
-
جمہوریت کے لیے اتنا تو برداشت کرنا ہو گا
بش ایک شدت پسند اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کا علمبردار تھا‘ اس لیے سفید فام عیسائی اکثریت نے اسے منتخب کروایا
-
قوموں کی بقا کے لیے کہانی کیوں ضروری ہے
عبرانی زبان کی ایک کہاوت ہے کہ خدا نے انسان کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ اسے کہانیاں پسند ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی ایشیا حکمت عملی کیا ہو گی
پاکستان کو کوشش کرنی چاہیے کہ نئے امریکی صدر جنوبی ایشیا اور افغانستان کے لیے متوازن پالیسی اختیار کریں
-
’’دی سمپسنز‘‘ نے 16سال پہلے ٹرمپ کے صدر بننے کی پیشگوئی کی
قسط میںخاتون صدرکے کردارکوبتایاجاتاہے صدر ٹرمپ کی وجہ سے ملک کا دیوالیہ نکل گیا ہے
-
شردھا کپور فرحان اختر سے دوستی کی خبروں سے پریشان
اکیلی ہی خوش اور اپنی فلموں سے عشق میں مبتلا ہوں لیکن جھوٹی خبریں غیر منصفانہ ہیں، شردھا کپور
-
دوران احتجاج کارکنان پر تشدد کے ذمہ داران شریف براد ہیں عمران خان
یوتھ فورم کے نوجوانوں پر 5 دن تک بدترین تشدد کیا گیا اور ان کے موبائل، پیسے بھی چھینے گئے، چیرمین پی ٹی آئی
-
این ایف سی ایوارڈ میں تاخیر چاروں صوبوں کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ
ایوارڈ کے ورکنگ گروپ سندھ کااجلاس،صوبوں کوتیل وگیس کی رائلٹی اوراشیا پرسیلزٹیکس کی وصولی کاحق دینے کامطالبہ
-
شرمناک شکست کے باوجود انگلینڈ کا دورہ بھارت کیلیے ٹیم میں تبدیلی سے انکار
انھوں نے عندیہ دیا کہ فٹنس مسائل سے دوچار جیمز اینڈرسن کی جگہ کسی اور کو دی جا سکتی ہے۔
-
بنگلا دیش نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز 11 سے برابر کردی
بنگلا دیش کے 273 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری انگلش ٹیم 164 پر ڈھیر ہو گئی
-
بند سیاست
پاکستان پر قرضے کا بوجھ اسقدر بڑھ گیا ہے کہ اس کا صرف سود ہی ملک کے تمام ترقیاتی بجٹ سے تجاوز کر گیا ہے
-
ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں نقب زنی ڈاکو 70 لاکھ نقدی لے کر فرار
ڈاكوؤں نے 27 دكانوں كے تالے كاٹ كر 70 لاكھ سے زائد نقدی لوٹی، پولیس نے چوکیدار کو حراست میں لے لیا
-
ایک متفقہ سیاسی اصول بے اصولی
پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں کسی بھی پارٹی کو بے اصولی کے اس اصول سے سر مو انحراف کرتے ہوئے نہیں پایا گیا
-
وفاقی دارالحکومت بند کرنے کے معاملہ پرسیاسی رابطے تیز
سیاسی رہنما سیاسی مفاد کیلئے ایک دوسرے کو غدار،اسرائیل وانڈیا کے ایجنٹ و نجانے کیا کیا نام دے رہے ہیں
-
خواجہ آصف کی سیاسی ٹوئٹ پر بلاول بھٹو کی شدید تنقید
بلاول بھٹو نے خواجہ آصف کو اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ اور حکومت بھی ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
-
کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کی نرالی منطق
شہر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہونے کے باعث دہشت گرد شہر میں حملہ کرنے میں ناکام رہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
پی ایس او کے وزارت پانی و بجلی پر واجبات 120 ارب سے تجاوز کرگئے
پاکستان اسٹیٹ آئل نے وزارت پانی و بجلی کو واجبات کی وصولیوں کے لیے خط لکھ دیا۔
-
مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ہی خطے میں پائیدار امن کی ضمانت ہے وزیر اعظم
عالمی برادری کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حق خودارادیت تحریک میں ان کا ساتھ دے ،وزیر اعظم
-
نوازشریف مجرم ہیں انہیں وزیراعظم نہیں مانتا عمران خان
احتجاج کی صورت میں کوئی تیسری قوت آئی تو اس کے ذمہ دار نواز شریف ہوں گے، عمران خان
-
پاناما انکشافات نوازشریف کی سیاہ کاریوں کی داستان ہے جہانگیر ترین
نواز شریف كے جرائم ثابت كرنے كے لیے كسی عدالت یا اس كے فیصلے كی ضرورت نہیں، رہنما تحریک انصاف
-
پاک فوج نے برطانیہ میں پٹرول کیمبرین مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا
کیمبرین پٹرول فوجی مشقیں ہر سال منعقد کی جاتی ہیں جس میں 140 ملکوں کے فوجی شریک ہوتے ہیں
-
آپ کیوں لکھتے ہیں
کوئی بھی لکھاری دیگر فنکاروں اور ہنرمندوں کی طرح ایک تخلیق کار، فنکاراور ہنرمند ہی ہوتا ہے
-
پی آئی اے کی لندن اوربرمنگھم کیلئے پروازوں کے کرائے میں 20 فیصد کمی
کرایوں میں کمی صرف اکانومی کلاس کے لئے کی گئی ہے، ترجمان پی آئی اے
-
روس کی ننھی ویسیلینا نٹزین ہمت کی ایک لازوال مثال
فیس بک پر اس باہمت بچی کی ویڈیو کو 6 کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں
-
امریکا و برطانیہ کا روس اور شام پر نئی پابندیاں لگانے کا انتباہ
حلب میں معصوم شہریوں کا قتل عام دوسری جنگ عظیم کے بعد ایک بہت بڑا انسانی المیہ ہے، جان کیری
-
ریکھا نے ایشوریا کی خوبصورتی کی وجہ خود کو قرار دے دیا
ایشوریا کی ماں امید سے تھیں تو میری تصاویر دیکھا کرتی تھیں، ریکھا
-
نتائج میں غلطیوں پر لاہور انٹربورڈ کے چیرمین کنٹرولر اور سیکریٹری کی تبدیلی کا فیصلہ
2 دنوں میں 14 ہزار سے زائد امیدواران نے ری چیكنگ كی درخواستیں بورڈآفس میں جمع كرائی ہیں۔
-
ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں چین
مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات میں ہے، پاکستان اور بھارت جنگ کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں، اعلیٰ عہدیدار چینی دفتر خارجہ
-
کراچی بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں سرفہرست
ملک کے 10 شہروں سے 3 لاكھ 26 ہزار 494ا فراد بیرون ملك گئے ہیں۔
-
ٹائم میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق پر قرآنی آیت کا ترجمہ شامل
سورہ المائدہ کی جوآیت شائع کی اس کاترجمہ ہے’ جس کسی نےبھی ایک انسان کی جان بچائی گویااس نے پوری انسانیت کوبچالیا
-
سرجیکل اسٹرائیک کا مضحکہ خیز دعویٰ
بھارت کی دشمنی اور جارحانہ رویے نے پاکستان کے ساتھ اس کے تعلقات انتہائی پست سطح تک پہنچا دیے ہیں
-
علامہ شاہ تراب الحق کی رحلت ملت کا نقصان
شاہ تراب کا تعلق حید رآبا ددکن سے تھا وہ سید شاہ حسین قادری کے صاحبزادے تھے
-
ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈز کا اجرا
سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں غیرمعمولی دلچسپی لے رہے ہیں
-
پاکستان سے سامنا بھارت کا چیمپئنز ٹرافی سے ’راہِ فرار‘ پرغور
ایونٹ کے آئی پی ایل سے تصادم، لودھا کمیشن سفارشات پرعملدرآمدکوجواز بنالیا
-
پاک بھارت کشیدگی وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین ملک کی موجودہ صورتحال پر اپنی آراء کا اظہار کریں گے۔
-
سندھ حکومت کا 8 سے 10 محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا، ذرائع
-
وہ ہرنیاں کہاں گئیں
گاؤں کی گلیوں میں بچپن کی بھاگ دوڑ کی یادیں اور دوستیاں اب تک زندہ ہیں اور یہ عمر بھر یاد رہیں گی
-
ہندؤ میرج بل کی منظوری
یہ ایک تاریخی دن ہے جس کا کریڈٹ حکمران جماعت اور اپوزیشن دونوں کو جاتا ہے۔
-
انوشکا شرما کی ڈانس اورگلوکاری کی دلچسپ وڈیو وائرل ہوگئی
انوشکا نے انسٹا گرام پر اپنی 2 ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن سے ان کے مداح خاصے محظوظ ہورہے ہیں
-
جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہوگا ملیحہ لودھی
جموں وکشمیرمتنازع علاقہ ہےاوراس کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اورکشمیری عوام کو خود کرنا ہے، پاکستانی مندوب
-
بھارت میں ریلی کے دوران راہول گاندھی پرجوتا اچھال دیا گیا
اترپردیش میں کانگریس کی ایک انتخابی ریلی کے دوران راہول گاندھی پر جوتا پھینک دیا گیا
-
سکھوں کی خالصتان ریاست کیلئے پاکستان سے سفارتی مدد کی اپیل
بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی چھپانے کے لئے پاکستان پر الزام لگا رہی ہے،سکھ رہنما امرجیت سنگھ