Press Release
-
نواز شریف حمزہ شہباز سے ناراض لندن طلب کرلیا
نواز شریف حمزہ سے ناراض ہیں، حمزہ تین ماہ میں پنجاب میں کوئی موثر کام نہ کراسکے، ضمنی انتخابات بھی ن لیگ نہ جیت سکی
-
کینسر کے علاج پرامریکی ہر سال 200 ارب ڈالر خرچ کررہے ہیں
ایک رپورٹ کے مطابق سرطان کے مہنگے ترین علاج کے باوجود مریضوں کی حالت بہتر نہیں ہوپارہی
-
قائم مقام چیئرمین نیب نے پی اے سی اختیارات عدالت میں چیلنج کردیے
عدالت 7 جولائی کے منٹس آف میٹنگ کی کارروائیوں کو کالعدم قرار دے اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو کسی بھی کارروائی سے روکے
-
پاکستان کو 117ارب ڈالر 6 ہفتوں میں مل جائیں گے آئی ایم ایف
پروگرام کے تحت مجموعی رقم تقریباً 4 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی
-
4 سال کی عمر سے جوانی تک کئی مرتبہ جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی اداکارہ نادیہ جمیل
نادیہ جمیل نے 2019 میں بتایا تھا کہ اُن میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے
-
10 پاکستانی نوجوانوں کیلیے انسانیت کی خدمت پر ’’ ڈیانا ایوارڈ‘‘
ایوارڈہولڈرز کی عمر 25 سال سے کم، ایک لڑکی کی عمر 18 برس جوسب سے کم عمر
-
زندگی کی الجھنوں کا حل ’طلاق‘ میں ڈھونڈنا خلوص اورمحبت کی کمی کا غماز ہے
غیر متوازن ’تفریحی مواد‘ نے ازدواجی زندگی کی توقعات کو غیر فطری طور پر بڑھا دیا ہے
-
عامرلیاقت کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ کیا تھی
عامر لیاقت گزشتہ کئی دنوں سے شدید ڈپریشن کا شکار تھے
-
امریکی سپریم کورٹ کے جج کو قتل کرنے کی نیت سے آنے والا مسلح شخص گرفتار
نکولاس جان روسک نے پولیس کے سامنے اعتراف کرلیا، اقدام قتل کا مقدمہ درج
-
آئی ایم ایف سے معاہدے پارلیمنٹ میں لائے جائیں سراج الحق
کشکول مشن ختم کر کے خود کفالت کو ہدف بنانا ہو گا، میثاق معیشت وقت کی ضرورت ہے، امیر جماعت اسلامی
-
لانگ مارچ میں وکلا پر تشدد وزیراعظم وزیراعلی پنجاب و وزیر داخلہ کیخلاف کارروائی کا حکم
متعلقہ ایس ایچ او سیکشن 154 کے تحت درخواست گزار کا بیان ریکارڈ کرے، سیشن کورٹ لاہور
-
خوابوں کی تعبیر
آپ کے خوابوں کی تعبیریں جانیے۔
-
ڈاکٹر اطہر عطا نے جامعہ اردو کے مستقل وائس چانسلر کے طور پر جوائننگ دیدی
5 لاکھ روپے اضافی فیس وصول کریں گے
-
وزیراعظم نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی
چینی کے ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، وزیراعظم
-
شریف فیملی کیخلاف ہم نے اپنی زبان سے جہاد کرنا ہے عمران خان
عمران خان کا شریف فیملی کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان
-
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا حکم معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون ، پی پی پی سمیت 17 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کرکے 17 مئی تک جواب طلب کر لیا
-
سری لنکا نے ایشیائی کرکٹ دنگل کے انعقاد کا عزم کرلیا
معاشی بحران آڑے نہیں آئے گا،کرکٹ کے ذریعے سرمایہ حاصل کرکے مشکل وقت میں اپنے ملک کی کچھ مدد کرنا چاہتے ہیں، سیکریٹری
-
بھینگا پن کیا ہے
مرض کی علامات، اسباب کیا ہیں اور علاج کیسے کریں؟
-
عمران خان کو ہٹانے کے لیے عالمی انویسٹمنٹ ہوئی وزیر داخلہ
چاہتا ہوں عمران خان ایک اچھا سا بجٹ دیں اس کے فوری بعد شفاف انتخابات ہوجائیں، شیخ رشید کی پریس کانفرنس
-
منگلا جھونپڑی میں آگ لگنے سے 2 بچیاں جاں بحق
ڈیڑھ سالہ کلثوم اور 8 ماہ کی نور فاطمہ دختر عبدالرحمن موقع پر چل بسیں
-
گوجرانوالہ شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق
مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، جلد ملزمان گرفتار کرلیں گے
-
ریاست و نظریات کا امام
نازش نے اوجھا میں تمام ساتھیوں کے سامنے آخری ہچکی لی تو نہ ان کا کوئی بینک اکاؤنٹ تھا اور نہ کوئی جمع پونجی
-
لاہور میں 6 برس بعد قومی ثقافتی کلچر کے رنگوں کی بہار
ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاح جمعرات کو صدرِ مملکت نے کیا جبکہ اختتامی تقریب ہفتے کو منعقد کی جائے گی
-
ماہرین نے مشینی ’جاسوس ٹڈا‘ تیار کرلیا
مستقبل میں اہم کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکے گا
-
پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کی معروف فٹبال کلب ’’چلیسی‘‘ خریدنے میں دلچسپی
برطانیہ میں قانونی ٹیم سے بھی مشاورت
-
بھارت میں سکھوں کو کرپان کے ساتھ پولنگ اسٹیشن میں جانے سے روک دیا گیا
اگر پنجاب میں بھی سکھ اپنے ساتھ کرپان نہیں رکھ سکتے تو پھر باقی ملک میں ان کے ساتھ کیا سلوک ہوگا، سکھ برادری
-
پاک بھارت باہمی تجارت کا پہیہ بحال نہ ہوسکا
تجارت بند ہونے سے سرحد کی دونوں جانب ہزاروں افرادکاروزگارمتاثرہوا
-
بھارت میں 3 آنکھوں اور ناک میں 4 سوراخ والے بچھڑے کی پیدائش
کچھ لوگ اسے مقدس سمجھ کر عبادت کررہے ہیں تو دوسری جانب کچھ لوگ اسے سائنس کا کوئی معمہ قرار دے رہے ہیں
-
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق مقتول کی تین روز قبل شادی ہوئی تھی
ڈاکو نوجوان کے گھر کے باہر ماں اور بہن سے لوٹ مار کر رہے تھے جس پر مقتول نے مزاحمت کی
-
ان ہیڈ فونز کو صرف اپنی سوچ سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے
یہ ٹیکنالوجی ورچوئل رئیلیٹی ہیلمٹس یعنی ’وی آر ہیڈ سیٹس‘ کا حصہ بننے کےلیے بھی تیار ہے
-
لوگ ڈان کہوٹے کیوں بنتے ہیں
ہم چاہیں کسی بھی نام سے پکاریں جا رہے ہوں لیکن اصل میں سب ڈان کہوٹے ہیں
-
آئی بی ایم اور سام سنگ نے ’کثیرالمنزلہ‘ مائیکروپروسیسر بنا لیے
نئے مائیکروپروسیسرز میں انسانی ناخن جتنے رقبے پر 50 ارب ٹرانسسٹرز سمو دیئے گئے ہیں
-
اور میں گونگا ہو گیا
ایک نہیں بلکہ کئی ناگہانی آفتیں ہمیں بیٹھے بٹھائے گھیر لیتی ہیں
-
برطانیہ میں مسلم طلبا سخت سردی میں اسکول سے باہر نماز ادا کرنے پر مجبور
اسکول انتظامیہ نے واقعے پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے
-
اسلام آباد کے سیکڑوں سرکاری اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا پولیس سے جھڑپ
اساتذہ نے ڈی چوک تک ریلی نکالی اور خاردار تاریں اور رکاوٹیں ہٹاکر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
-
لیتھوانیا کے عوام چینی ساختہ موبائل فون پھینک دیں وزارت دفاع
لیتھوانیا کے نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر کی اس رپورٹ سے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے
-
شہباز شریف کی نا اہلی کی بازگشت
شہباز شریف جیل سے رہائی کے بعد سے ایک محتاط اننگ کھیل رہے ہیں
-
شہباز شریف کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ
شہباز شریف نے درخواستیں واپس لینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
وائٹ ہاؤس پر نادیدہ ’پراسرار توانائی‘ کے حملوں کا انکشاف
حملے کا شکار ہونے والے کو تالیوں کی آوازیں سنائی دینے لگتی ہیں جو 30 سیکنڈ سے 30 منٹ تک جاری رہ سکتی ہیں
-
اسلام آباد یونائیٹڈ نئی اڑان بھرنے کیلیے تیار
گذشتہ برس بولرزمسائل کا شکار رہے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے،شاداب خان
-
پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو زیرگردش
جلد ہی وضاحت کردی گئی کہ یہ ویڈیو جعلی ہے۔
-
شفاف اورباریک ’ریشمی غلاف‘ جس میں کھانے کی چیزیں کئی دن محفوظ رہتی ہیں
مناسب بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال لاکھوں ٹن غذائی اجناس ضائع ہوجاتی ہیں
-
117 روزہ قحط ختم رنز کی برسات کا وقت آگیا
بیٹ اور بال کی حقیقی جنگ شروع،کورونا کو کونے سے لگاکر انٹرنیشنل مقابلے آج ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے ذریعے بحال ہوجائیں گے
-
پاکستان بائیو سیکیور کرکٹ کے منفرد تجربہ کا حصہ دار بننے کو تیار
انگلش ٹیم جوابی دورہ پر آمادہ ہوگی؟
-
ایف بی آر نے 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد آڈٹ کیسز خاموشی سے بند کردیے
کیسز ان نادہندگان کے تھے جو 2014 سے 17ء کے درمیان ٹیکس ریٹرن فائل کرنے اور ٹیکس کی ادائیگی میں ناکام رہے تھے
-
مہوش حیات سابق امریکی صدر اوباما کی اہلیہ سے متاثر
میرے خیال سے مشال اوباما امریکا کی بہترین صدر ثابت ہوں گی، مہوش حیات
-
کوئٹہ میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی 3 دہشت گرد ہلاک
گاڑی سے 35 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا، سی ٹی ڈی
-
جشن ربیع الاول
ماہ ربیع الاول کا ورود مسعود ہمارے لیے جشن و مسرت کا پیغام عام ہوتا ہے۔
-
میرا کی فلم ’’باجی‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کی زینت بنے گی
فلم’’باجی‘‘ موزیک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی
-
فیصل آباد میں درجن سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے والے 4 مبینہ ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان سے لیپ ٹاپ اور موبائلز قبضے میں لے کر فرانزک لیبارٹری بجھوا دیئے گئے ہیں، پولیس ذرائع