PSL
-
پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی کا امکان، مگر کیوں؟
براڈکاسٹرز نے ملتان میں شیڈول 2 میچز کو ری شیڈول کروانے کی تجویز دی ہے، ذرائع
-
بابراعظم پاکستان کرکٹ کے 'سب سے بڑے برانڈ، اسٹار' قرار
وہ جب ملتان، کراچی اور لاہور کے اسٹیڈیم میں بیٹنگ کیلئے اُترتا ہے تو ہجوم دیکھنے والا ہوتا ہے، سابق کرکٹر
-
ولیمسن نے بابراعظم کو "پسندیدہ کرکٹر" قرار دے دیا
شاہین اور حارث کی تعریفوں کے بھی پُل باندھ دیے
-
کوہلی کے ایک آئی پی ایل سیزن کی کمائی! 10 ٹاپ پاکستانی کرکٹرز سے زائد
کراچی کنگز نے سب سے زیادہ مہنگے کھلاڑی کے طور پر وارنر کو منتخب کیا تھا
-
پہلگام واقعہ؛ پاکستان کا جوابی وار! بھارتی براڈکاسٹرز کو وطن بھجوادیا
23 بھارتی ملازمین پاکستان میں پی ایس ایل براڈکاسٹ کمپنی کیساتھ موجود تھے
-
محمد عامر موقع ملنے پر کس غیر ملکی لیگ میں کھیلنا پسند کریں گے؟
میں نہیں سمجھتا کہ آئندہ برس بھی دونوں لیگز متصادم ہوں گی، سابق فاسٹ بولر
-
میدان سے باہر بھی پی ایس ایل میں رسہ کشی جاری
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے ساتھ ہی فرنچائزز کے ساتھ بورڈ کا معاہدہ ختم ہو جائے گا
-
پہلگام واقعہ؛ بھارتی چینل نے پی ایس ایل کی لائیو اسٹریمنگ معطل کردی
ٹورنامنٹ سے متعلق ویڈیوز اور میچز کی جھلکیاں بھی ہٹادیں
-
"بابر یا کوہلی؛ کنگ وہی ہوتا ہے جو سب پر حکومت کرے"
بْرا وقت سب پر آتا ہے، مجھے یقین ہے پاکستان کی دوبارہ ایک اچھی ٹیم بنے گی، سر ویوین رچرڈز
-
کولن منرو، افتخار احمد کی لفظی جنگ؛ رضوان بھی کود پڑے
میچ کے دوران پیش آئے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
آئی پی ایل کمنٹیٹر، پی ایس ایل میں فرنچائز سے کھیلنے کو تیار
سابق کیوی کپتان نے لاہور میں ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کرلیا
-
پی ایس ایل یا آئی پی ایل؛ رمیز کی زبان پھر پھسل گئی
پریزینٹیشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 غیرملکی کھلاڑیوں کی صورت میں بڑا دھچکا
فرنچائز کو راسی وین ڈر ڈوسن اور میٹ شارٹ کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی
-
پی ایس ایل؛ میچ کے دوران اسکول ٹیچر کے پیپرز چیک کرنے کی ویڈیو وائرل
مداحوں کی جانب سے بچوں کی خوشی کیلئے ٹیچر کے اقدام کو سراہا جانے لگا
-
سابق کپتان عروج ممتاز نے ڈاکٹر بن کر علاج بھی کرڈالا
افریقی کرکٹر کے دانتوں کا مسئلہ حل کرکے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا بھی مظاہرہ کیا
-
بابر کا دفاع؛ کیا عمر اکمل واپسی کی راہ ہموار کررہے ہیں؟
سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی
-
انوکھا واقعہ؛ عبید شاہ نے عثمان کے منہ پر ہاتھ دے مارا، ویڈیو وائرل
واقعہ میچ کے دوران 14.5 ویں اوور میں پیش آیا، جب کامران غلام کی وکٹ ملی
-
"ملتان سلطانز کی قیمت بڑھائی تو نہیں خریدوں گا"
فرنچائز مالک نے بھاری نقصان کی وجہ سے اہم فیصلہ کرلیا
-
پی ایس ایل؛ کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر جرمانہ، مگر کیوں؟
میچ میں ضابطہ اخلاق لیول 1 کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے
-
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی
کراچی کنگز نے 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا
-
غیر ملکی خاتون پریزینٹر نے حسن علی کو 'جوکر' قرار دیدیا، ویڈیو وائرل
میچ سے قبل ہونیوالی پریزنیشن میں وہ گفتگو کررہیں تھی
-
پی ایس ایل کی "لائیو ویور شپ" نے نئے ریکارڈ قائم کردیے
گزشتہ برس کے مقابلے 826.5 فیصد ریکارڈ اضافہ
-
پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 120 رنز سے شکست
ایونٹ کے نویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم ہدف تعاقب میں 16 ویں اوور میں 107 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
-
ابرار کی "ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن" کا حسن علی نے مذاق بناڈالا
بعدازاں فاسٹ بولر نے انہیں گلے لگایا جس پر شائقین کرکٹ نے انہیں سراہا
-
بابراعظم کی "معروف ماڈل" کو گھورنے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر سابق کپتان کی ویڈیو پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
-
صائم ایوب میں غیرملکی کوچ کو بھی سعید انور کی جھلک دکھائی دینے لگی
دورہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں صائم نے 2023 میں 6 میچز میں 360 رنز بنائے تھے
-
'ہیئر ڈرائر' کے بعد 'ہیئر ٹریمر' پی ایس ایل میں فرنچائز کھلاڑی کو تحفہ
کراچی کنگز نے فاسٹ بولر کو پیش کیے گئے تحفے کی ویڈیو بھی شیئر کردی
-
بابراعظم نے کراچی کنگز کو کیوں چھوڑا تھا؟ سابق کپتان نے راز سے پردہ اُٹھادیا
بابر نے ایک صاحب کی وجہ سے دوری اختیار کی تھی اور لکھ کر فرنچائز کو آگاہ کیا تھا، راشد لطیف
-
پی ایس ایل10؛ حسن علی نے وہاب ریاض کا اہم ریکارڈ توڑ دیا
انہوں نے پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر کا اعزاز حاصل کر لیا
-
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز اسکور کیے
-
"بابراعظم کی فارم واپس آئی تو کوہلی پیچھے رہ جائیں گے"
بابراعظم کا موازنہ سر گیری سوبرز اور سر ویوین رچرڈز جیسے لیجنڈز سے کیا جائے گا
-
"اگر اعظم کی جگہ ہوتا تو 100 دن میں 40 کلو وزن کم کرکے فلم بناتا"
شعیب اختر اعظم خان اور شاداب کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل کا راکٹ مین بمقابلہ آئی پی ایل کا روبوٹک کُتا ، کون بہتر؟
انڈین پریمئیر لیگ کے منتظمین پی ایس ایل کی کاپی کا الزام عائد ہوگیا
-
"خراب فارم؛ بابراعظم کو اَنا چھوڑنا پڑے گی"
ایشین بریڈمین اور یونس خان نے پشاور زلمی کے کپتان کو اہم مشورے دے دیے
-
علی ترین کے بعد "پی ایس ایل ماڈل" پر ایک اور فرنچائز اونر نے سوال اٹھادیا
اونر شپ اور حقوق پی سی بی کے پاس ہیں ہم محض نگراں ہیں، عاطف رانا
-
بابراعظم کو کراچی کنگز نے کِس اختلاف پر ریلیز کیا؟ وجہ سامنے آگئی
ایک پروگرام میں فرنچائز اونر نے خلاصہ کردیا
-
"ہم بوڑھے ہوگئے ہیں! لیکن 43، 45 سالہ کرکٹرز پی ایس ایل کا حصہ ہیں"
عمر اکمل بورڈ کے عمر کی بنیاد پر امتیاز برتنے پر بھڑک اُٹھے
-
کراچی کی 'برقع بیٹر' نے لڑکوں کو بھی ناکوں چنے چبوا دیے، ویڈیو وائرل
باہمت بینکر سے کھلاڑی تک کے سفر کی داستان سنیئے
-
پی ایس ایل میں زیادہ ففٹیز فخر نے رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا
گزشتہ روز لاہور قلندرز کے ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کیا
-
بابراعظم کی ناقص فارم؛ پشاور زلمی کی "کپتانی" بھی لینےکا مطالبہ
سابق کپتان کی قیادت میں پشاور زلمی کو ابتدائی 2 میچز میں شکستوں کا منہ دیکھنا پڑا
-
عمر میں فرق 6 سال؛ ملک پھر بھی پلئیر لیکن سرفراز ٹیم ڈائریکٹر! کیوں؟
فرنچائز کے دوغلے معیار پر سوال اُٹھ گیا، سابق کرکٹرز بھی بول اُٹھے
-
پی ایس ایل؛ 43 سالہ شعیب ملک کے کھیلنے پر سابق کرکٹر نے سوال اُٹھادیا
فرنچائز نے 37 سالہ سرفراز کو ٹیم ڈائریکٹر کے فرائض سونپے ہیں
-
پی ایس ایل؛ شاداب کی حرکت نے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا
ٹاس کے دوران کے پیش آئے یادگار لمحے کو کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا
-
پی ایس ایل میں زیادہ ففٹیز فخر نے رضوان کی برابری کرلی
جارح مزاج اوپنر نے پی ایس ایل کیریئر کی 20ویں ففٹی اسکور کی
-
پی ایس ایل 10 : لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی
لاہور قلندرز نے 67 رنز سے شکست دی، فخر زمان نے 67 رنز کی اننگز کھیلی، راشد حسین نے تین وکٹیں لیں
-
پی ایس ایل؛ پلئیر آف دی میچ بننے پر 'ہیئر ڈرائر' کا تحفہ، ویڈیو وائرل
جیمز ونس نے 43 گیندوں پر 14 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 101 رنز کی اننگز کھیلی تھی
-
"انگریزی میں نہیں اردو میں بات کروں گا" رضوان کی ویڈیو وائرل
دوران ٹاس اپنی ماردری زبان کا استعمال کرنے پر ملتان سلطانز کے کپتان کی ستائش
-
ابرار کی ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن؛ تماشائی کے ری ایکشن کی ویڈیو وائرل
اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی نے ایٹرز نے بابراعظم کی پشاور زلمی کو شکست دی تھی
-
بھارتی میڈیا عامر، صائم کے درمیان تلخ جملوں کی جھوٹی خبریں پھیلانے لگا
دونوں کرکٹرز کی میچ کے بعد ایک دوسرے سے خوشگوار ملاقات کی ویڈیو وائرل
-
کراچی اسٹیڈیم کی خالی کرسیاں: ارسلان نصیر نے انوکھا حل پیش کردیا
ارسلان نصیر کی یہ تجویز دراصل کراچی کے کرکٹ شائقین کے رویے پر ایک طنز ہے