Punjab
-
دریاؤں میں آنیوالے سیلابی پانی کے استعمال پر کسی ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں، عظمیٰ بخاری
پیپلزپارٹی گمراہ کن بات کرے گی تو ہم خاموش نہیں رہیں گے، ہر بیان کا جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات پنجاب
-
پنجاب میں پہلی بار وائلڈ لائف سروے کا آغاز، کیا فوائد حاصل ہوں گے؟
سروے ڈیڑھ سال میں مکمل ہوگا اور یہ ڈیٹا جنگلی حیات کی ریڈبک میں شامل کیا جائے گا
-
مراد علی شاہ کو گنڈاپور سے مختلف ہونا چاہیے،سندھ حکومت 16 سالہ کارکردگی دکھائے، عظمیٰ بخاری
پنجاب کی ترقی اور خوشحالی اب دو صوبوں کی حکومتوں کے اعصاب پر سوار ہو چکی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
-
پنجاب کا کوئی محکمہ ترقیاتی اہداف حاصل نہیں کر سکا، فنانشل رپورٹ نے قلعی کھول دی
صوبائی اسمبلی میں پوسٹ بجٹ بحث کے لیے رواں مالی سال کے تیسرے کوارٹر کی فنانشل رپورٹ سامنے آ گئی
-
پنجاب میں کہیں بارش، کہیں گرد آلود ہوائیں، گرمی میں مزید اضافے کا امکان
بارش برسانے والا موجودہ سسٹم آج پاکستان سے نکل جائے گا، محکمہ موسمیات
-
پنجاب حکومت نے کسانوں کو گندم کی نقل و حمل کی اجازت دے دی
بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پر روک ٹوک نہیں ہوگی
-
پنجاب میں کس عمر کی کتنی افغان خواتین کہاں رہتی ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی نے افغان خواتین کی لوکیشنز ، تعداد اور عمروں کا تعین کرکے ریکارڈ مرتب کرلیا
-
پنجاب میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کا خطرہ؛ بارش کب ہوگی؟
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر گائیڈ لائنز پر مبنی الرٹ جاری کردیا
-
بارش برسانے والا نیا سسٹم؛ پنجاب کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان
مختلف اضلاع میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگا اور خشک موسم کا سلسلہ ختم ہو جائے گا
-
نکاح کی آڑ میں 13 سالہ لڑکی کی عصمت دری؛ ملزم کے دوست بھی زیادتی کرتے رہے
ملزمان 3 ماہ تک لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کرتے اور اس کی ویڈیو بناتے رہے، پولیس نے تفتیش شروع کردی
-
موسم ابرآلود، پنجاب بھر میں بارشیں کب ہوں گی، تاریخ سامنے آگئی
لاہور میں آج بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی
-
خواتین کا عالمی دن؛ پنجاب میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو قتل، دیور نے بھابی کو زندہ جلادیا
چشتیاں میں فروا کو ڈنڈا مار کر اور گلا دبا کر قتل کردیا گیا، فتح آباد میں دیور نے بھابی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
-
پنجاب کے طلبہ کیلیے خوشخبری؛ لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کردیا گیا
اسکیم کے تحت ایک لاکھ 10 ہزار طلبہ میں جدید ترین لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے
-
پنجاب بھر کی جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
گرین انرجی کے مجوزہ حل پر مرحلہ وار عملدرآمد سے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد کمی آئے گی ، سروے
-
شہریوں کو عالمی معیار کی سفری سہولیات فراہمی کیلیے پنجاب حکومت کا بڑا اعلان
جن کی اپنی کارکردگی بتانے لائق نہ ہو، وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پنجاب؛ دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
لینڈ مافیا کے گرد شکنجہ سخت، لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے پنجاب حکومت کا نیا فارمولہ سامنے آگیا
-
بارش برسانے والا سسٹم ملک میں کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
صوبے بھر میں موسم خشک اور درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، بارش سے سردی بڑھے گی، محکمہ موسمیات
-
پنجاب بھر میں موسم خشک، سردی کا دورانیہ کم ہوگیا
آئندہ دو تین روز تک بارش کے امکانات نہیں، درجہ حرارت بڑھنے لگا
-
لندن یونیورسٹی کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے پر مفاہمت
وائس چانسلر لندن یونیورسٹی سے مریم اورنگزیب کی ملاقات، سمسٹر ایکسچینج پروگرام کے آغاز پر تبادلہ خیال
-
پنجاب میں پتنگ بازی ناقابلِ ضمانت جرم قرار، 7 سال تک قید ہوگی
پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024 منظور کر لیا گیا ہے
-
جنگلی جانوروں پر تشدد سمیت دیگر جرائم؛ پنجاب میں الگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ
جنگلی جانوروں سے متعلق جرائم کی خلاف ورزی پر 50لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
-
ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ
5 سال میں جنسی زیادتی کے 5398 واقعات رپورٹ، 62 فی صد واقعات کے ساتھ پنجاب سرفہرست
-
مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی، 2024ء میں انقلابی اقدامات
بچوں کی تعلیم کے لیے وسائل کی کمی نہیں آنے دیں گے، نظام میں جدید تقاضوں کے مطابق بہتری لائیں گے، مریم نواز
-
لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن بسوں کی پالیسی سے مشروط کردی
ہر اسکول کو پالیسی اپنانا ہوگی، رجسٹریشن کے لیے اسکول بسوں کو لازمی قرار دیں، جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
-
ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی روپ متی سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب
صادق آباد کے قصبے سنجرپور کی روپ متی فرانس سے اعلیٰ تعلیم کی ڈگری مکمل کر رہی ہیں
-
پنجاب میں رکشہ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے نئی سہولت متعارف
رکشہ ڈرائیورز کو لائسنس کے لیے کسی قطار کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا، ٹریفک پولیس
-
پنجاب کی فلور ملز کو سرکاری گندم اجرا کی بھیک نہیں چاہیے، حافظ احمد قادر
اس وقت فلورملنگ انڈسٹری کو کسی بحران کا سامنا نہیں ماسوائے محکمہ خوراک کے جاری کردہ غیر حقیقی نوٹیفیکیشن کے
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی، اسموگ میں کمی کا امکان
بارشوں کے باعث سردی اور دھند میں اضافے کے امکانات ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
-
پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ہلاک ملزم قتل، اقدام قتل اور ناجائز اسلحہ جیسی خطرناک وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ
-
اسموگ شدہ پنجاب
پنجاب میں اسموگ پر قابو پانے کےلیے حکومت، صنعتوں اور عوام کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں
-
لاہور کو دوبارہ لالی ووڈ فلم نگری بنانے کا فیصلہ
فلمی صنعت کی بحالی اور فنکاروں کے مسائل کے حل کے لئے 29 رکنی سٹئیرنگ کمیٹی تشکیل
-
مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، وزیراعلی پنجاب
پنجاب میں فتنہ فساد کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز
-
وزیراعلی پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
صحافیوں کو پلاٹ دے کر احسان نہیں کررہے یہ ان کا حق ہے، مریم نواز
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملکی تاریخ کا بڑا اور پہلے سرکاری کینسراسپتال کی بنیاد رکھ دی
مریم نواز کا ایک سال میں اسپتال فعال بنانے کی ہدایت، اسپتال دو مرحلوں میں تعمیر ہوگا، بریفنگ
-
فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات عمران خان کا ایف آئی اے کو جواب دینے سے انکار
دو دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو قانون کے تحت آپ کے خلاف کارروائی کروں گا، چئیرمین پی ٹی آئی
-
شہباز شریف اورعمران خان کی تقاریر کا موازنہ
شہباز شریف کی تقریر بتا رہی ہے کہ انھوں نے اپنی کار کردگی پر فوکس کیا ہوا ہے
-
بلوچستان کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کی منظوری دیدی
صوبائی کابینہ کے اراکین کا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے فنڈ میں دینے کا اعلان
-
آئی فون صارفین کو سماعت کی حفاظت کے لیے اہم سیٹنگ چیک کرنے کا مشورہ
آئی فون نے صارفین کی سماعت کی حفاظت کے لیے صارفین کو یہ اہم مشورہ دیا ہے
-
پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور
دین کا کام جس شخص کے ہاتھوں ہورہا ہے اس کا نام عمران خان ہے، پرویز الٰہی
-
وزیر داخلہ پنجاب کی شہباز گل پر تشدد سے متعلق عمران خان کے بیان کی تردید
شہباز گل کو جیل میں برہنہ کرکے تشدد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر
-
شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنیکی منظوری
وفاقی کابینہ نے 22 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے اور 3 کوایک بار پھر بیرون ملک جانے کی منظوری دے دی
-
جانی ڈیپ ہدایتکار ی کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار
ڈیپ 25 سال بعد ہالی ووڈ فلم میں ہدایت کار کے طور پر کام کریں گے
-
ق لیگ پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج
پرویز الہی کے وکیل نے اعتراض کیا کہ الیکشن کمیشن کا کیس سننے کا اختیار ہی نہیں ہے
-
کراچی فائرنگ رینج میں گوٹھوں کی اراضی شامل کرنے پر وزارت داخلہ سے جواب طلب
درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ 156 ایکڑ اراضی کو فائرنگ رینج کا حصہ بنایا گیا ہے
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
کیس لارجر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 18 اگست تک ملتوی
-
استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے
نصرت فتح علی خان کو فنی خدمات پر صدارتی ایوارڈ سمیت متعدد ملکی وعالمی اعزازات سے نوازا گیا
-
روزانہ دو کپ انگور جگر کی صحت کے لیے مفید قرار
غذاؤں میں انگوروں کے اضافے سے اینٹی آکسیڈنٹ جینز کی سطح میں بھی اضافہ ہوتا ہے
-
کراچی صبح سویرے کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق
شہر میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات بڑھنے لگے
-
سعودی عرب کا تین ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ
پاکستان ڈپازٹ کو استعمال نہیں کرسکے گا، رقم پر تین فیصد سود دینا ہوگا، ڈیفالٹ کا خطرہ ہوا تو رقم فوراً واپس کرنا ہوگی
-
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی ضمانت منظور
عدالت نے پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا