بلوچستان؛ محکمہ مواصلات میں 13 ارب سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشاف

ویب ڈیسک | Jan 15, 2025 12:54 PM |

مختلف مدات میں سرکاری خزانے سے 61کروڑ 92لاکھ روپے کی اضافی ادائیگیاں بھی کی گئیں، ذرائع محکمہ خزانہ