US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
مرنے والوں میں سے دس کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تھا
کئی علاقوں میں مطلع ابر آلود، چمن، پشین، زیارت اور دیگر علاقوں میں آج بارش کا امکان
لوگ خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
بلوچستان اسمبلی میں اندرون ملک کیلیے ٹرین سروس بحال کرنے کی بھی قرارداد منظور
پشین کلی میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہوئے
درجنوں ڈاکوؤں نے بسوں کو روکنے کی کوشش کی، نہ رکنے پر گولیاں چلا دیں، کوچ مالکان
کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری ریکارڈ، سڑکوں پر پھسلن کے سبب حادثات میں کئی افراد زخمی
سریاب روڈ پر حجام کی دکان پر دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی
محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی کردی
پولیو مہم اب 16 کے بجائے 17 دسمبر سے شروع ہوگی اور 7 روز تک جاری رہے گی
ضبط شدہ اشیا میں چھالیہ، ٹائرز، سگریٹس، بھاری مالیت کا کپڑا شامل ہے جسے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا، ایف سی حکام
قلات میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، آج رات سے مزید سردی کی پیش گوئی
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 9 دسمبر کو عادل بازئی کی اپیل پر سماعت کرے گا
پولیس نے نرسز کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا اور پھر رہا کردیا
نامعلوم افراد نے مدرسے پر دستی بم پھینکا جو وضو خانے کے قریب دھماکے سے پھٹ گیا، پولیس
وزیراعلیٰ کی بچے کے والدین سے ملاقات، اداروں نے پہلے بتادیا تھا بچے کے خاندان کو احتیاط کرنی چاہیے تھی، صوبائی وزیر
مصور کاکڑ کی عدم بازیابی پر 23 نومبر کے بعد مزید سخت قدم اٹھائیں گے، کمیٹی کا اعلان
سیاسی جماعتوں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا
پی پی امیدوار کوہیار خان ڈومکی 35716 ووٹ کے ساتھ پہلے اور آزاد امیدوار اصغر مری 11 ہزار ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
مقتول کی شناخت محمد اکبر بلوچ کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
دھماکے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ریلوے انشورنس پالیسی کے مطابق ادائیگی کی جائے گی، سی ای او ریلوے
دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 تک پہنچ گئی، 62 زخمی
جھڑپوں کے دوران کارکنوں نے پولیس پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی جس کی ٹکر سے ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
رواں سال میں اب تک بلوچستان میں سب سے زیادہ 23 پولیو کیسز سامنے آئے ہیں
سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد فرار ہوگئے، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا جو کہ ریموٹ کنٹرولڈ تھا، پولیس
انتخابی عذرداری اصغر خان اچکزئی نے دائر کی تھی
ملک میں رواں سال کے دوران سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 44 تک پہنچ گئی
چاغی سے تعلق رکھنے والا بچہ معذور ہوگیا، ٹائپ ون پولیو وائڈ وائرس کی تصدیق
چاروں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، پولیس
حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشیویشناک ہے
متعلقہ محکمے نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی، جس میں میر بشیر محمد حسنی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے
پاکستان کو مناسب فنڈنگ کی یقین دہانی ہوجاتی ہے تو اگست کے آخر میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوگا
ملک بحران کی کیفیت میں ہے، جس کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
جہاز کے کپتان کا کراچی ایرپورٹ پر ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ، اجازت ملنے پر ہنگامی لینڈ کردی
اس سے قبل کئی تخلیق کار ٹک ٹاک سے نالاں تھے لیکن اب ان کی شکایت دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے
کابینہ اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ذریعے بورڈ آئین میں ترمیم جلد ہوگی
گوگل چینل کو بلاک کرنے کی وجوہات فراہم کرے، روس
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.37 فیصد کی کمی واقع ہوئی، رپورٹ
یہ افسوس ناک واقعہ سرہ غوڑگئی میں پیش آیا، لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں
کچھ ٹیسٹ کئے جائیں گے اور ان کی روشنی میں چوہدری تنویر کو اسپتال رکھنے کا فیصلہ ہوگا، ذرائع
فوجی بغاوت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں سے متعلق امریکا کو غلط معلومات فراہم کی گئی ہیں، جنرل عبدالفتاح البرہان
مربوط نظام كو یقینی بنانے کیلئے سركاری افسران اور ملازمین كے استعدادكار كو بھی بڑھانا اشد ضروری ہے، سید ظہوراحمد
ملازمہ نے اپنے شوہر اور رشتے دار کے ساتھ مل کر معمر خاتون کو قتل کیا اور 10 تولہ زیورات ونقدی لوٹی، پولیس
شناخت 30 سالہ سائرہ ارم کے نام سے ہوئی جوبنگلے میں اکیلی رہائش پذیر تھی
چین سے درآمد کیے گئے مال کی دبئی سے انوائسنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں، وزیر خزانہ
وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی