Quetta
-
مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا جو کہ ریموٹ کنٹرولڈ تھا، پولیس
-
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کیخلاف انتخابی عذرداری خارج
انتخابی عذرداری اصغر خان اچکزئی نے دائر کی تھی
-
چاغی کے افغان مہاجر کیمپ کی 5 سالہ بچی پولیو وائرس کا شکار
ملک میں رواں سال کے دوران سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 44 تک پہنچ گئی
-
بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، ملک بھر میں رواں سال کی مجموعی تعداد 43 ہوگئی
چاغی سے تعلق رکھنے والا بچہ معذور ہوگیا، ٹائپ ون پولیو وائڈ وائرس کی تصدیق
-
سبی روڈ پر فائرنگ سے قبائلی رہنما، 2 لیویز اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی
چاروں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، پولیس
-
چاغی میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے 6 افراد جاں بحق
حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشیویشناک ہے
-
مستونگ میں نامعلوم افراد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار
متعلقہ محکمے نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا
-
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
-
بلوچستان میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق
نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی، جس میں میر بشیر محمد حسنی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے
-
پاکستان نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر جائزہ شرائط پوری کردیں نمائندہ آئی ایم ایف
پاکستان کو مناسب فنڈنگ کی یقین دہانی ہوجاتی ہے تو اگست کے آخر میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوگا
-
پاکستان کا ہر باشعور شہری عمران خان کے بیانیے سے اتفاق کرتا ہے شاہ محمود قریشی
ملک بحران کی کیفیت میں ہے، جس کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
-
دوحہ جانے والے نجی ائیرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
جہاز کے کپتان کا کراچی ایرپورٹ پر ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ، اجازت ملنے پر ہنگامی لینڈ کردی
-
ٹک ٹاک نے آمدنی کا نیا آپشن پیش کردیا
اس سے قبل کئی تخلیق کار ٹک ٹاک سے نالاں تھے لیکن اب ان کی شکایت دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے
-
پی سی بی کی سربراہی غیر یقینی کے بادل نہ چھٹ پائے
کابینہ اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ذریعے بورڈ آئین میں ترمیم جلد ہوگی
-
روس کا گوگل سے ’پارلیمانی چینل‘ بحال کرنے کا مطالبہ
گوگل چینل کو بلاک کرنے کی وجوہات فراہم کرے، روس
-
حالیہ ہفتے 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا وفاقی ادارہ شماریات
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.37 فیصد کی کمی واقع ہوئی، رپورٹ
-
کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے تین کانکن جاں بحق
یہ افسوس ناک واقعہ سرہ غوڑگئی میں پیش آیا، لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں
-
گرفتار لیگی رہنما چوہدری تنویر دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
کچھ ٹیسٹ کئے جائیں گے اور ان کی روشنی میں چوہدری تنویر کو اسپتال رکھنے کا فیصلہ ہوگا، ذرائع
-
عالمی پابندیوں کی پروا نہیں اسرائیل سے تعلقات برقرار رہیں گے سوڈان
فوجی بغاوت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں سے متعلق امریکا کو غلط معلومات فراہم کی گئی ہیں، جنرل عبدالفتاح البرہان
-
لینڈ ایكویزیشن ریكارڈ كو ڈیجیٹلائز كرنے سے فرسودہ پٹواری نظام سے نجات مل سكتی ہے گورنر بلوچستان
مربوط نظام كو یقینی بنانے کیلئے سركاری افسران اور ملازمین كے استعدادكار كو بھی بڑھانا اشد ضروری ہے، سید ظہوراحمد
-
لاڑکانہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں معمر خاتون ملازمہ کے ہاتھوں قتل
ملازمہ نے اپنے شوہر اور رشتے دار کے ساتھ مل کر معمر خاتون کو قتل کیا اور 10 تولہ زیورات ونقدی لوٹی، پولیس
-
کراچی گھریلو ناچاقی پر خاتون نے پھندا لگا کر جان دیدی
شناخت 30 سالہ سائرہ ارم کے نام سے ہوئی جوبنگلے میں اکیلی رہائش پذیر تھی
-
ہم اب ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے پاس خود پہنچ رہے ہیں وزیر خزانہ
چین سے درآمد کیے گئے مال کی دبئی سے انوائسنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں، وزیر خزانہ
-
ڈی جی خان میں کتوں کے حملے میں طالبعلم جاں بحق تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی
-
بچپن میں اور کیریئر کی ابتدا میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا عائشہ عمر
زندگی میں آنے والی مشکلات نے مجھے سبق سیکھایا اور مزید مضبوط بنایا، عائشہ عمر
-
شاہ رخ کے بعد نواز الدین صدیقی نے بھی ممبئی میں اپنے خوابوں کا گھر بنالیا
نوازالدین صدیقی کا بنگلہ '’نواب'‘ شاہ رخ خان کے ’'منت'‘ سے کم نہیں لگتا
-
جسٹس عائشہ ملک سے جسٹس نصرت جہاں چوہدری تک
خوشی کی بات ہے کہ مسلمان خواتین میں بھی انقلابی تبدیلی پیدا ہو رہی ہے
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی
گزشتہ شب کمنٹری باکس کی تیاری کے دوران بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے سے اچانک آگ لگ گئی
-
نور مقدم کیس احسن خان ریاست اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر برس پڑے
قتل سے پہلے نور مقدم کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی، رپورٹ
-
پینشن وصولی کے لیے مردہ شخص پوسٹ آفس پہنچ گیا
عملے کے استفسار پر دونوں نوجوان بھاگ کھڑے ہوئے اور 60 سال کے لگ بھگ شخص کو وہیں چھوڑ گئے جو بعد میں پتہ چلا مردہ تھا
-
مہنگائی اور ضمنی بجٹ
افراط زر پر دھواں دھار تقاریرکا مزہ اس وقت دوبالا ہوا چلا جا رہا ہے جب سے حکومت نے ضمنی بجٹ پیش کیا ہے
-
ایم پی اے کو غیر اخلاقی میسج ارسال کرنے پر بینظیربھٹو یونیورسٹی لیاری کے وی سی کو پیش ہونے کا حکم
حقائق اور دستیاب ثبوت کو سامنے رکھ کر معاملے انکوائری اور تحقیقات کا فیصلہ ہوگا، ذرائع
-
ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ ضرور کرے گی آسٹریلوی کپتان
بیشتر کھلاڑی دورۂ پاکستان کے لیے تیار ہیں، پی سی بی نے شاندار اقدامات کیے ہیں، پیٹ کمنز
-
جرمن صدر نے حکومت کے آمریت میں تبدیل ہونے کے دعووں کو مسترد کردیا
کورونا لاک ڈاؤن کی مخالفت کرنے والے کارکنان کی جانب سے ایسی باتیں ہم سب پر ایک حملہ ہے، صدر
-
مہوش حیات کی ہمایوں سعید کو ’دی کراؤن‘ میں کاسٹ ہونے پر انوکھے انداز میں مبارکباد
ہمایوں سعید نے فی الحال ’’دی کراؤن‘‘ میں کردار ادا کرنے سے متعلق خاموشی اختیار کی ہوئی ہے
-
پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب میں میوزک اور رقص نہیں ہوگا
فیصلہ کووڈ صورتحال اورلاجسٹک مسائل کے باعث کیا گیا، پی سی بی ذرائع
-
ن لیگ حکومت سے سستی سڑک بنانے پر وزیراعظم کی این ایچ اے کو مبارکباد
4 رویہ ہائی وے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت سے 138 فیصد کم لاگت میں بنائی گئی، وزیراعظم
-
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق 7زخمی
عرب اتحادی افواج کی جوابی کارروائی میں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کے 4 ڈپو تباہ کردیے گئے
-
5 جی نیٹ ورک سے بچانے والی اشیاء خطرناک ریڈیائی لہروں کی حامل
ڈچ اتھارٹی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسی مصنوعات ہرگز نہ پہنیں
-
شعیب ملک کی سادگی سے متاثر ہوکر ان سے شادی کا فیصلہ کیا ثانیہ مرزا
کسی سے شادی کرنے کے لیے ایسا کوئی ایک لمحہ نہیں ہوتا، ثانیہ مرزا
-
سقوط ڈھاکا خدارا اپنی غلطی تسلیم کریں
یہ ہمارا قومی مسلہ بھی ہے، علاقائی بھی ہے، لسانی بھی ہے، خاندانی بھی ہے اور انفرادی بھی۔
-
حکومت کا سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
الیکشن کمیشن سے مشاورت کے ساتھ یہ قانون سازی کرنے جا رہے ہیں، بابر اعوان
-
کترینہ اور وکی کی شادی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں
کترینہ اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا آغاز 7 دسمبر سے ہوگا
-
سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کو زندہ جلانا پاکستان کیلیے شرمناک دن ہے وزیراعظم
میں خود اس کیس کی نگرانی کررہا ہوں، تمام ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی، عمران خان
-
سعودی عرب نے حجاج کی تعدادحج کا دورانیہ کم کرنے کاعندیہ دیا ہےوزارت مذہبی امور
سعودی حکام سے بات کی ہے توقع ہے پاکستان سعودی عرب کی ریڈ لسٹ سے نکل جائے گا،حکام وزارت مذہبی امور
-
شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی
ابتدائی تفتیش کے دوران فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس
-
لگژری گاڑیاں خریدنے والے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت
گاڑیوں کی نیلامی کیلیے الیکٹرانک مانیٹرنگ کا نظام متعارف کروایا جائے، وفاقی ٹیکس محتسب کے دو رکنی بنچ کا فیصلہ
-
جارجیا کے جلا وطن سابق صدر ملک پہنچنے پر گرفتار
سابق صدر میخائل ساکاآشویلی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے
-
بچوں کے حقوق پر کتاب لکھنے پر ملالہ انجیلینا جولی کی معترف
بچوں کے حقوق پر کتاب لکھنے پر مجھے اپنی دوست انجیلینا اور ایمنسٹی انٹرنیشنل پر فخر ہے، ملالہ
-
بھارت کا منفی کردار
انسانی قدریں مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے انتہائی کمزور ہو گئی ہیں، اس کی جگہ حیوانیت نے لے لی ہے۔