Quetta
-
لگژری گاڑیاں خریدنے والے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت
گاڑیوں کی نیلامی کیلیے الیکٹرانک مانیٹرنگ کا نظام متعارف کروایا جائے، وفاقی ٹیکس محتسب کے دو رکنی بنچ کا فیصلہ
-
جارجیا کے جلا وطن سابق صدر ملک پہنچنے پر گرفتار
سابق صدر میخائل ساکاآشویلی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے
-
بچوں کے حقوق پر کتاب لکھنے پر ملالہ انجیلینا جولی کی معترف
بچوں کے حقوق پر کتاب لکھنے پر مجھے اپنی دوست انجیلینا اور ایمنسٹی انٹرنیشنل پر فخر ہے، ملالہ
-
بھارت کا منفی کردار
انسانی قدریں مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے انتہائی کمزور ہو گئی ہیں، اس کی جگہ حیوانیت نے لے لی ہے۔
-
ارچنا پورن نے شادی کو 4 سال تک خفیہ رکھنے کی وجہ بتا دی
بالی ووڈ میں یہ تاثر عام ہے کہ شادی کے بعد بچہ ہو جائے تو کام پر سے دھیان ہٹ جاتا ہے، اداکارہ
-
سونوسود کالاک ڈاؤن میں پورے گاؤں کو راشن فراہم کرنے کا وعدہ
سونو سود نے اس بات کا اعلان ریئلیٹی شو ’ ڈانس دیوانے ‘ کی حالیہ قسط میں کیا ہے
-
قائمہ کمیٹی کا عورت مارچ میں لگنے والے نعروں اور مطالبات پر اظہار برہمی
وزارت داخلہ کو اس معاملے کی چھان بین کے لئے خط لکھنے کا فیصلہ
-
پسینے سے ذہنی تناؤ کا اندازہ لگانے والا گھڑی نما آلہ
سوئزرلینڈ کے ماہرین کا پٹے نما آلہ پسینے میں ذہنی تناؤ کا ہارمون کارٹیسول نوٹ کرتا ہے
-
بچوں نے آن لائن کلاسوں میں دھوکے کے نئے حربے ڈھونڈ نکالے
برطانیہ میں ایک بچہ بار بار نئے نام سے شامل ہوتا رہا جبکہ بعض بچے ایک دوسرے کی تصاویر لگاتے رہے۔
-
پاکستان کسٹمز رواں سال 2کھرب روپے کا ریونیو کا ہدف حاصل کر لے گا
کسٹمز انسداداسمگلنگ مہم کے ذریعے ملک کو6ارب ڈالرکے نقصان سے بچانے میں کامیاب ہواہے، ممبر کسٹمزایف بی آرسید طارق ھدی
-
پی ڈی ایم کا جلسہ ٹُھس اور بیانیہ پُھس ہوچکا ہے فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم نے جتنے لوگ گزشتہ روز اکٹھے کیے اس سے زیادہ سہولت بازاروں میں ہوتے ہیں، فردوس عاشق اعوان
-
متحدہ عرب امارات میں 8 ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ کی اجازت
نماز جمعہ میں مسجد کی گنجائش سے 30 فیصد افراد ہی شرکت کرسکیں گے
-
بلوچستان کے ضلع ژوب میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار شہید 2 زخمی
پاکستان بارہا افغان حکام کے ساتھ موثر بارڈر منیجمنٹ کا معاملہ اٹھاتا رہا ہے، آئی ایس پی آر
-
بھارتی اداکار سریندرا بنتوال کی لاش گھر سے برآمد
اداکار کی لاش گھر میں رکھے صوفے پر پائی گئی جس پر چاقو کے وار لگنے کے کئی زخم موجود ہیں
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز میں تماشائیوں کی رونقیں بھی ہوں گی
کورونا وائرس کے بعد نیوزی لینڈ میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل سیریز نومبر میں ہوگی
-
سیاہ اسٹیکر ہٹانے پر ٹریفک پولیس سے ہاتھا پائی کرنیوالے 3 گاڑی سوار گرفتار
لگژری گاڑی میں سوار بگڑے ہوئے نوابوں کو کو ٹریفک پولیس کے ایس او سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات بھی بحال کردیئے
اسرائیل سے پہلی پرواز کمرشل ایئرلائن پرواز 31 اگست کو ابوظہبی پہنچے گی
-
جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دورۂ انگلینڈ سے انکار کردیا
اس سے پہلے ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے ساتھ سیریز بھی منسوخ ہوچکی ہیں
-
کورونا وبا سماجی روایات دم توڑ گئیںسیاسی بیٹھکیں ویران
نماز جنازہ میں سیکڑوں لوگ شرکت کرتے تھے،تعداد کم ہوکر درجنوں تک آگئی
-
الیکشن لڑا تو دہری شہریت ترک کردوں گاذوالفقار بخاری
نیب اور حکومت دونوں کو فیصلے سے تکلیف ہے کیونکہ دونوں ایک ہیں،شاہدخاقان
-
جاری کھاتے کا خسارہ 5 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا
گزشتہ مالی سال کے اختتام پر خسارہ 78 فیصد کمی کے ساتھ 2.96 ارب ڈالر رہا
-
دوران آئسولیشن سندھ حکومت یومیہ اجرت والوں کی مالی مدد کرے گی
سندھ کورونا ایمرجنسی ریلیف ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ، آج کابینہ میں پیش کیا جائے گا
-
بڑی لمبی کہانی ہے ریلوے کی ہم کیا کرسکتے ہیں
کورونا کا زور کچھ کم ہو گیا ہے۔ سامنے پھر بڑی عید آ رہی ہے۔ ٹرینیں مزید چل جائیں گی،
-
روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کی کمی سے 167 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی
-
روٹی شوٹی
گجرات کے چوہدریوں نے وزیراعظم کے پری بجٹ عشائیے میں شرکت نہ کرکے اظہار و ملن کا معاملہ شدید مشکوک بنادیا ہے
-
شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی
شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک سخت احتیاط کی ہدایت کی ہے، ترجمان (ن) لیگ
-
وِژن یا وژن
وجر کڑکتا ہے تو بارش ہوتی ہے اور بارش سے خشک سالی ختم ہوجاتی ہے
-
’’سفید ہاتھیوں‘‘ سے چھٹکارا وقت کی ضرورت
ترقی یافتہ قومیں اپنے ایک ادارے کو بچانے کے لیے سب کچھ داؤ پر لگانے کے لیے تیار رہتی ہیں
-
اصل ستارے توفنکاروں کے مداح ہوتے ہیں فہد مصطفی
یہ جان کربہت خوشی ہوتی ہے کہ نفرت سے بھری اس دنیا میں مجھے چاہنے والے بہت ہیں، اداکار
-
بھارتی مذموم مقاصد خاک میں ملانے کا عزم
خطے میں جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، اس وقت تک امن کی امید کرنا عبث ہے
-
چین بھارت سرحدی تنازعہ اور امریکا
بعض تجزیہ کار موجودہ پیش رفت کو پاک بھارت کشیدگی اور پاک چین دوستی کے تناظر میں بھی دیکھ رہے ہیں
-
پاکستانی بچوں نے کورونا وائرس کے خلاف گیم بنالیا
بچے اور بڑے کھیل ہی کھیل میں کووڈ 19 کی وبا سے بچاؤ کے طریقے سیکھ سکتے ہیں۔
-
خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کئی چہرے ناراض
خیبرپخونخوا کابینہ میں ردوبدل کے معاملے پر کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں
-
جونیئر ورلڈ کپ پیسر عامر خان پاکستانی امیدوں کا مرکز بن گئے
ترقی پانے والے نسیم شاہ کوجونیئر ٹیم میں واپس بھیجنا مناسب نہیں تھا،کوچ
-
بھارتی پولیس کی مسلمانوں کو پاکستان بھیجنے کی دھمکی
پاکستان چلے جاؤ نہیں تو سیکنڈوں میں تمہارا مستقبل تاریک ہوجائے گا، بھارتی پولیس افسر
-
تین ماہ میں مہنگائی پرکنٹرول کرلیں گے شیخ رشید
تیزگام حادثہ کی انکوائری دس دن میں مکمل ہوجائے گی، شیخ رشید
-
حکومت اور اپوزیشن کو معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنا ہونگے
اس وقت افواہ سازفیکٹری کی چمنیاں ان ہاوس تبدیلی،قومی حکومت اورمڈٹرم انتخابات سمیت بہت سی افواہوں کا دھواں چھوڑرہی ہیں۔
-
چانڈکا ڈینٹل کالج سے طالبہ نمرتا کی لاش برآمد
نمرتا چانڈکا ڈینٹل کالج میں فائنل ایئر کی طالبہ تھی
-
گوگل کا ڈاکٹر رُتھ فاؤ کو خراجِ عقیدت
گوگل نے انسانی خدمت کی عظیم مثال ڈاکٹر رُتھ فاؤ کی 90 ویں سالگرہ پران کی خدمات کا اعتراف کیا ہے
-
شاہد آفریدی پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے
آفریدی نے شہید مریم مختار کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کی خدمات کو سراہا
-
کاروبار میں آسانیاں پیدا ہونے تک معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان سے معروف صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات
-
بھارت کی غاصبانہ کشمیر پالیسی کیخلاف احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے
ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور بھارت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔
-
بہتر سلامتی صورتحال سے بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ ملا آرمی چیف
امریکا کے ساتھ باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی تعلقات پاکستان کیلئے اہم ہیں، آرمی چیف
-
سابق حکمرانوں سے سرکاری خزانے سے خرچ رقم وصول کرنے کا فیصلہ
کیمپ آفس اور میڈیکل اخراجات کی مد میں نوازشریف نے 4 ارب 31 کروڑ اور آصف زرداری نے 3 ارب سے زائد خرچ کیے، دستاویز
-
فلور ملز مالکان کا بھی آٹے کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ
فائن آٹے کی فی کلو قیمت 7 روپے 20 پیسے اور سادہ آٹے کی قیمت 6 روپے 50 پیسے فی کلو گرام بڑھنے کا امکان
-
کراچی میں فائرنگ کے دو واقعات میں نیوز اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق
نیوز اینکر مرید عباس کا عاطف نامی شخص سے لین دین کا تنازعہ تھا، ایس ایس پی جنوبی
-
انٹر داخلہ پالیسی تعلیمی سیشن 7 ماہ تک محدود طلبا پریشان
سرکاری کالجوں میں انٹرسال اول کی داخلہ پالیسی کامبہم نوٹیفکیشن جاری،داخلوں کی کوئی تاریخ ہی نہیں دی گئی
-
الیکٹرک وہیکل چلانے سے سالانہ 1 کھرب 9 ارب روپے بچت کا تخمینہ
پالیسی ڈرافٹ کے مطابق الیکٹرک وہیکل کے استعمال سے سالانہ 54.5 ارب روپے کی فیول کی بچت ہو۔
-
ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا شاہین جیت کیلئے پرعزم
پاکستان نے ابھی تک صرف 3 پوائنٹس جوڑے اور میچ میں فتح ایونٹ میں بقا کی ضمانت ہوگی
-
مایوس افراد کی زندگی بدلنے والا
اپنی سوچ بدل کر ہم نہ صرف اپنی دنیا بدل سکتے ہیں، بلکہ پوری دنیا میں تبدیلی لا سکتے ہیں