رمضان کیلنڈر

رمضان کا مقدس مہینہ، اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے اور اس مہینے کی نشاندہی کرتا ہے جو اسلامی عقیدے میں عبادت اور روزے کے لیے وقف ہے۔

یہ مہینہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی کی یاد مناتا ہے۔ روزہ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔

ماہ مقدس میں طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک روزہ تمام مسلمانوں پر فرض ہے۔

ایکسپریس نیوز کے رمضان کیلنڈر کےلیے اس پیج کو فالو کریں۔