US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
دوسرے واقعے میں تھانہ گنج منڈی کے علاقے میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے
متاثرہ خاتون انصاف حاصل کرنے تھانہ نیوٹاون پہنچی تو پولیس نے روایتی حربے استعمال کرکے ہراساں کرنا شروع کر دیا
نامعلوم شخص کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا جس کی عمر تقریباً 40 سال ہے
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار
ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
کیبنٹ ڈویژن کے سیکشن آفیسر کا بیان ریکارڈ ، گواہ نے توشہ خانہ تحائف ریکارڈ کے 2رجسٹر بھی عدالت میں پیش کردیے
خاتون اپنی 9 سالہ بیٹی کے علاج کیلیے اسپتال میں تھی، واقعے کے بعد پریشانی کے عالم میں ہینڈ سینیٹائزر پی لیا
زخمیوں میں کسی کی حالت تشویش ناک نہیں بتائی گئی، ریسکیو 1122
اس سے قبل بھی 6 روز میٹرو بس ٹریک کی مرمت کے باعث بند کی گئی تھی
پریمیم انکلوژرز میں 20 میچز کے دوران شائقین کا داخلہ مفت ہوگا
26 نمبر چونگی پر رینجرز تو موجود تاہم اسلام آباد پولیس کی نفری ماضی کی طرح موجود نہیں
ملزم یوسف کو مقتول طیب فیصل سے ملنے ملانے سے پہلے ہی منع کر رکھا تھا
ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے عزیزالدین کو قتل اور راہگیر اختر خان کو زخمی کیا تھا
ریسکیو ٹیم کئی کلو میٹر دور تک ریسکیو آلات اٹھائے پیدل جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا
تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ملزم بہنوئی کی ٹریکٹر ٹرالی فروخت کرنا چاہتا تھا ، پولیس
غیر قانونی طور پر قید کیے گئے ممنوعہ نسل کے طوطے برآمد کر لیے گئے، راولپنڈی پولیس
پولیس نے فرانزک شواہد جمع کر کے لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی
برطانوی باشندوں میں ٹک ٹاک سے خبریں سننے کی شرح 2020 میں ایک فیصد تھی اور اب 7 فیصد ہوگئی ہے
ماہرِنفسیات ڈاکٹر جولی اسمتھ کے مفید مشوروں کو لاکھوں افراد نے پسند کیا ہے اور اسے مفید قرار دیا ہے
عمران خان کی جانب سے بلاک کرنے کے سوال پرچئیرمین پی سی بی مسکرا دئیے
بھارتی فورسزکی جانب سے کلگام اورنواحی علاقوں کا محاصرہ جاری ہے
عامر لیاقت اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے
یہ پہلا تجربہ ہے جس میں ممکنہ طورپر مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے، انٹربورڈ ناظم امتحانات
دعا زہرہ کے شوہر ظہیر کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا
عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں پانچ چھ ارب ڈالر سے زائد سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا گیا ہے
زمیں کی زرخیزی کی بات کی جائے یا آبی حیات کے بقاء کی پلاسٹک نے سب کے مستقبل کو خطرات سے دوچار کر رکھا ہے
دو یورپی شہریوں کو اسلامی جمہوریہ میں مبینہ عدم تحفظ کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا، وزارت انٹیلی جنس
انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 23-2022 21 مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا۔
دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی حکومت سازی کے معاملات پر بات چیت کی
مسجد نبوی ﷺ میں وفاقی وزرا کی آمد پر نعرے اور ہلڑ بازی پر 5 پاکستانی شہریوں کو حراست میں لیا گیا
ایونٹ اگلے سال 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک کھیلا جائے گا
شہباز شریف حکومت سے لوگ توقع کریں گے کہ وہ کوئی جادوئی چھڑی سے مہنگائی کا خاتمہ کریں گے
جام کمال خان اب بی اے پی(باپ) پارٹی کے سربراہ نہیں، ان کا پارٹی اجلاس بلانا غیر قانونی ہے، منظور کاکڑ
سمیرا نے بھارتی جیل میں ہی بچی کو جنم دیا جو اب ساڑھے تین سال کی ہے
اپوزیشن جلسے اور دھرنہ کر کے سرینگرہائی وے بند کرنا چاہتی ہے، ذرائع
سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ سجل اور احد کے درمیان قانونی طور پر علیحدگی ہوچکی ہے
انتہائی ضروری ہے کہ یوکرین تنازع کو نیٹو اور روس کے درمیان جنگ بننے سے روکا جائے، نیٹو
یہ کردار ایک مدت تک ریڈیو پاکستان کے آسمان پر ستارہ بن کر چمکتا رہا
کرناٹک کی ہائی کورٹ نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا تھا
چوکیدار کیخلاف کیخلاف واقعہ کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے
قرارداد شوکت یوسفزئی نے پیش کی
شہباز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کے وفد نے جماعت اسلامی کے امیر سے ملاقات کر کے تحریک عدم اعتماد میں حمایت مانگی
رمضان پیکچ کے تحت 19 اشیاء ضروریہ پر سبسڈی دینے کی تجویز ہے، ذرائع
سب دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اورمقابلے سے بھرپورسیریزکے منتظرہیں، عمران خان
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے
مجھے یاد ہے ایک مرتبہ میں بھوکا سڑکوں پر گھوم رہا تھا تو ویرو مجھے اپنے ساتھ گھر لے گئے اور کھانا کھلایا، شام کوشل
دانیہ کو شوبز میں لے کر آؤں گا، عامر لیاقت حسین
ابتدائی دنوں میں خود ہی میک اپ کرنا اورہئیراسٹائل بنانا پڑتا تھا، دپیکا پڈکون
21 لڑکیاں قحبہ خانوں سے برآمد ہوئیں، ڈی پی او سرگودھا کا سپریم کورٹ میں بیان
والد کہتے ہیں کہ پاکستان میں میرے بہت سارے مداح ہیں انہیں ہمیشہ پیار دینا، عالیہ بھٹ