US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اسرائیل کے مظالم جاری رہے تو خطے میں جنگ پھیلے گی، صدر مسعود پیزشکیان
کمیشن کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے
سوشل میڈیا پر جعلی دھمکیاں دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، بھارتی حکام
مختلف کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 94 کلومنشیات برآمد کیں، اے این ایف
گذشتہ دنوں انھیں فٹنس ٹیسٹ کیلیے مدعو کیا گیا تھا لیکن وہ 8 منٹ میں 2 کلومیٹر دوڑ مکمل نہ کر پائے
پی سی بی نے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیے
درجہ حرارت پیر کو 40 جبکہ منگل کو 39 ڈگری کو چھوسکتا ہے
اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا
آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال میں سابق کرکٹر کو کمنٹری پینل سے خارج کیا جاسکتا ہے، ذرائع
یہ کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی۔
مخصوص دنوں میں خودکشیوں کا خطرہ مختلف ممالک میں مختلف ہوتا ہے
کال سینٹر سے غیرملکی بینکوں کا نمائندہ بن کرامریکی اور کینڈین شہریوں کو جعلی کالز کی جاتی تھیں۔
یہ ٹیسٹ صحت مند بڑھاپے کا اندازہ لگانے کے لیے چلنے پھرنے کے ٹیسٹ سے زیادہ موثر ہے
کئی دہائیوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام بھارتی افواج کا وحشیانہ جبر برداشت کر رہے ہیں، صدر مملکت
پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ اس وقت زیادہ ہوتا ہے اگر آپ کا کوئی قریبی جیسے باپ، بھائی، دادا یا چچا اس میں مبتلا ہو
نسیم، شاہین اور شان کو بی کیٹیگری میں شامل
کوشش ہوگی آئی ایم ایف کا پروگرام آخری پروگرام ہو، محمد اورنگزیب
یہ ایسی چیز ہے جو ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہے، انتظامیہ
ہر ایکس رے کا پیشہ ور طبی ماہرین کی جانب سے جائزہ لیا جائے گا
پاکستان کے ہاتھوں شکست؛ سابق کرکٹر نے انگلش کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے انتظامی ججز کا اجلاس 7 نومبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب
کمپنی نے ایپل انٹیلی جنس کی سیفٹی میں نقص تلاش کرنے والوں کے لیے انعام کا اعلان کیا
ایک کروڑ مالیت کا برآمد شدہ چھالیہ اور دیگر سامان تین مزدہ ٹرکوں میں لوڈ کر کے اسٹیل ٹاؤن تھانے منتقل کر دیا گیا
کال سینٹر سے جعلی کالز کے لیے زیراستعمال آلات اور دیگر اشیا بھی ضبط کر لی گئی ہیں، ایف آئی اے
کارروائی کے دوران 3 مسروقہ موٹرسائیکلیں بھی برآمد
لاس ویگاس میں منعقدہ مقابلے میں 42 ممالک سے باڈی بلڈرز شریک تھے
ریسکیو حکام اور پاک فضائیہ کے رضاکار آگ بجھانے کے عمل میں مصروف، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
آزادانہ اور شفاف انکوائری اور پارٹی کے حامیوں کے جذبات کو تسلیم کرتا ہوں، زین قریشی
مصنوعی ذہانت میں آنے والی اس جدت کے بعد کمپیوٹر ایسا رویہ اختیار کر سکتے ہیں جس کی ہمیں توقع نہیں، تحقیق
اگرعوام کسی کو ایمان دار سمجھتے ہیں تواس کے ساتھ اے ٹی ایم ہیں، شخصیت نہیں پوری پارٹی بہترہونی چاہیے، حافظ نعیم
استاد طافو خان گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے ان کو گردوں کا مرض لاحق تھا
کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے اورعبوری ضمانت نہ کروانے پر عدالت نے ملزمان کو اشتہاری قرار دیا، ذرائع
موجودہ اسمبلی جائز نہیں دوبارہ انتخابات ہونے چاہیئں، اپوزیشن میں ہی رہیں گے، سربراہ جے یو آئی
ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام کے لیے پاکستان کو یہ قرض دیا جائے گا
اسرائیل کو دھمکیاں دینے والی تمام طاقتوں کو بھی سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا،ترجمان اسرائیلی فوج
امدادی سامان میں موسم سرما کے خیمے، کمبل اور دیگر 100 ٹن اشیا شامل ہیں
دس گرام سونے کی قیمت بھی 1714روپے کے اضافے سے 243741روپے کی سطح پر آگئی۔
ٹیم نے فوسلائزڈ مچھلی کے آباؤ اجداد کی نقل و حرکت کو دوبارہ تخلیق کرنے پر توجہ مرکوز کی
دونوں ممالک کے درمیان حملوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، وائٹ ہاؤس
آخری بار 2005 میں گرین شرٹس نے انگلش ٹیم کو ہرایا تھا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا
اسرائیلیوں نے قریبی فاصلے سے متعدد میزائل داغے، جو ایران نے میزائل دفاعی نظام کے زریعے مارگرائے
ایران کے ساتھ تنازعہ پورے مشرق وسطیٰ کو آگ لگادے گا جو جلد یا بدیر تیسری عالمی جنگ کا باعث بنے گا
مقبوضہ کشمیر سے لے کر کرناٹک تک اقلیتیں خصوصاً مسلمان اپنے بنیادی انسانی حقوق کے لیے برسرپیکار ہیں
بھارت 46 پر آل آؤٹ، میں نے اسے اپنے فون کا رنگ ٹون بنالیا ہے، سابق کرکٹر
دھماکے سے گھر مکمل طور پر منہدم ہوگیا۔
ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا
دہشتگردی کا شکار ہونے والے چینی شہری معصوم ہیں اور وہ پاکستان کی ترقی کیلیےمنصوبوں پرکام کررہے ہیں، چینی سفیر
ٹیکس وصولی میں بہتری اورمسائل حل کر کے آمدنی بڑھائی جا سکتی ہے، ڈائریکٹرمڈل ایسٹ اینڈ سنٹرل ایشیا