PK
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
گرچرن سنگھ 2012 میں شو چھوڑنے کے بعد دوبارہ 2013 میں لوٹے تھے
300 سے زائد فلموں میں اپنی کامیڈی اور لاجواب اداکاری سے دل جیت لیے
فلم میں اکشے کھنہ، اورنگزیب کے کردار میں نظر آئیں گے، جبکہ موسیقی آسکر یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے دی ہے
شو کے آخر میں، دونوں اسٹارز نے اپنی 1994 کی فلم "انداز اپنا اپنا" کے مشہور بائیک سین کو دوبارہ زندہ کیا
اہلیہ اسنیہا ریڈی نے ایک خوبصورت خاندانی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے
اسکائی فورس، جس میں اکشے کمار کے ساتھ سارہ علی خان، نمرت کور اور ڈیبیوٹنٹ ویر پہاڑیہ شامل ہیں
پولیس تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے اور حملہ آور کے محرکات کا پتہ لگانے کی کوشش جاری ہے
سینئر اداکارہ نے شوہر کے فیصلے کو کامیاب گھر کی بنیاد قرار دیا
ان کے انتقال سے فلم انڈسٹری میں گہرے دکھ کی لہر دوڑ گئی ہے
پاکستانی ہدایتکار یاسر نواز، جو ڈرامہ 'چپ رہو' اور فلموں 'رونگ نمبر' اور 'رونگ نمبر 2' کے لیے مشہور ہیں
راکھی ساونت نے پاکستانی اداکاراؤں ہانیہ عامر، دیدار اور نرگس کو ڈانس مقابلے کی دعوت دی تھی
ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات کے بزنس ٹائیکون کے درمیان تعلقات کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں
بھارتی اداکار چھ روز قبل اپنے گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی ہوئے تھے
39 سالہ اداکار مشہور ٹی وی ڈرامہ ’’ڈیز آف اوور لائف‘‘ میں اپنے کردار سے شہرت حاصل کی تھی
ٹک ٹاکر کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
مشکل وقت میں سیف کی مدد کرنے پر ڈرائیور بھجن سنگھ کو نقد رقم انعام میں دی گئی ہے
بگ بی نے اپنا ڈپلیکس اپارٹمنٹ 83 کروڑ میں فروخت کیا ہے
سوشل میڈیا صارفین نے جوڑے کی دوحا میں ریمپ واک کو فیشن کی دنیا کا ایک ناقابل فراموش لمحہ قرار دیا
اکشے کمار نے دہلی میں اپنی فلم 'اسکائی فورس' کے پروموشن کے دوران اس معاملے پر خاموشی توڑ دی
ان کی فلم "بھول بھلیاں 3" دیوالی پر ریلیز ہوئی اور دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا
ڈیوڈ نکولس کے ناول پر مبنی یہ رومانوی ڈرامہ دو کرداروں کی بیس سال کی کہانی بیان کرتا ہے
یہ افواہیں اس وقت زور پکڑیں جب سولانا فاؤنڈیشن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے مسٹر بیسٹ کو فالو کیا
اچانک موت سے ان کے ساتھی اداکار، مداح، اور انڈسٹری کے لوگ صدمے میں ہیں
سوہانا خان نے بھی کنسرٹ میں شرکت کی اور اپنے انسٹاگرام پر یادگار لمحات شیئر کیے
واقعہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سیف علی خان کی رہائش گاہ پر پیش آیا
انٹرویو کے دوران انہوں نے پاکستان سے اپنی محبت کا بھی اظہار کیا
اداکارہ نے مداحوں کو اپنے اس یادگار لمحے کی جھلک دکھاتے ہوئے کئی تھرو بیک تصاویر پوسٹ کیں
"پنجاب 95" سکھ حقوق کے سرگرم کارکن جسونت سنگھ کھالرا کی زندگی پر مبنی ہے
’ہم جو آپ کے پریم سے بھرے ہوئے ہیں، اس کا کچھ تو مان رکھیے، ہم روزانہ مر کے جی رہے ہیں‘
لوگ مجھے سننے کیلیے یہاں آئے ہیں اور اتنی دیر سے اسٹیج پر بکواس چل رہی ہے، بوہیمیا
سلمان خان اور عامر خان کی ’بگ باس 18‘ کے فائنل پر دل چسپ گفتگو
سوشل میڈیا پر سیف اور کرینہ کپور کی یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے
سلمان خان اور عامر خان کا ’بگ باس 18‘ کے فائنل پر ماضی کا تذکرہ
سیف علی خان پر حملے کے واقعے کے بعد 70 گھنٹوں کی تلاش کے دوران اس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
کبریٰ خان اور گوہر رشید کے درمیان رومانوی تعلقات اور شادی کی افواہیں گردش میں تھیں
ٹرپتی ڈمری کے مداحوں نے ان پر ہونے والی تنقید کے خلاف ان کی بھرپور حمایت کی ہے
مداحوں میں اداکار کی طبیعت کو لے کر تشویش پائی گئی تھی، لیکن اب وہ صحت مند ہیں اور گھر واپس آ گئے ہیں
اداکار کو ریاض میں منعقدہ جوائے ایوارڈز کی تقریب میں فلمی صنعت میں ان کی بے پناہ خدمات پر اعزاز دیا گیا
مداحوں اور دوستوں نے تصاویر پر مبارکباد کے پیغامات کی بھرمار کر دی
104 دنوں تک جاری رہنے والے اس مقبول ترین شو کا اختتام چھ فائنلسٹ کے درمیان سخت مقابلے کے ساتھ ہوگا
عدالت میں پولیس نے 14 دن کی ریمانڈ کی درخواست کی، لیکن پانچ دن کی منظوری دی گئی
یہ فلم انسانی حقوق کے علمبردار جسونت سنگھ کھالرا کی زندگی پر مبنی ہے
لیک ہونے والی دستاویزات میں حساس معلومات جیسے پیشنٹ آئی ڈی، کمرے کی کیٹیگری، اور متوقع ڈسچارج تاریخ بھی شامل ہیں
ویڈیو کو اب تک 6.5 ملین بار دیکھا جاچکا ہے
ناراض صارفین نے پیمرا سے مذکورہ پروگرام پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا ہے
’’یہ میرا ڈریم پروجیکٹ رہا ہے‘‘؛ نورا فتحی
امریکی ٹک ٹاک اسٹار کرس اوڈونیئل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
گرفتار ملزم کی شناخت پہلے 31 سالہ آکاش کنوجیا کے نام سے ظاہر کی گئی تھی
فلم کی پروڈکشن میں تین بین الاقوامی فلم اسٹوڈیوز نے حصہ لیا ہے
ارجن کپور کے ساتھ اداکارہ، ہدایت کار اور عملے کے اراکین بھی زخمی ہوئے ہیں، حالت خطرے سے باہر