انٹرٹینمنٹ
-
بالی ووڈ اداکارہ نے سر منڈوا کر روایتی خوبصورتی کے معیار کو چیلنج کر دیا
انہوں نے لکھا کہ یہ تجربہ ان کے لیے خوشگوار رہا اور انہوں نے خود کو ایک پنجرے سے آزاد محسوس کیا
-
ویلو ساؤنڈ اسٹیشن سیزن تھری کا آغاز، تقریب میں نامور ستاروں کی شرکت
میوزک کے مداحوں کےلیے ویلو ساؤنڈ اسٹیشن سیزن تھری کا آغاز ہوگیا ہے
-
کیا رجب بٹ، سنجے دت کے ساتھ کام کرنے والے ہیں؟ ویڈیو کال وائرل
وائرل ویڈیو میں رجب بٹ کو بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کے ساتھ خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے
-
مدھوبالا اور مینا کماری: پکی سہیلیاں ایک دوسرے کی بدترین دشمن کیوں بن گئیں؟
دونوں اداکاراؤں کی زندگیاں کئی لحاظ سے ایک جیسی تھیں
-
سمیع خان کو سوشل میڈیا صارفین سے کیا ’’شکوہ‘‘ ہے؟
’’سوشل میڈیا پر صرف منفی چیزیں ہی وائرل ہوتی ہیں‘‘، سمیع خان
-
رجب بٹ اب کون سا ’’گناہ‘‘ کر بیٹھے؟ سوشل میڈیا صارفین شدید برہم
رجب بٹ کے اپنی ماں سے محبت کے نام پر کیے گئے اس عمل پر شدید تنقید کی جارہی ہے
-
فیملی کا مشکل ترین دور کونسا تھا؟ عمران ہاشمی کا درد بھرا انکشاف
’’بیٹے سے چھپ کر الگ کمرے میں پھوٹ پھوٹ کر روتے تھے‘‘، عمران ہاشمی
-
بھارت کی مہنگی ترین ناکام فلم، جس نے میکرز کو دیوالیہ کردیا
بڑے سپر اسٹارز اور مہنگا ترین بجٹ بھی فلم کو کامیاب نہیں بنا سکا
-
سلمان خان کی فٹنس نے مداحوں کو حیران کردیا، درخت پر چڑھنے کی ویڈیو وائرل
وائرل ویڈیو میں سلمان خان درخت پر چڑھتے اور تازہ پھل توڑتے نظر آرہے ہیں
-
ٹیرف وار؛ چین نے امریکی فلم انڈسٹری کو بڑا دھچکا دیدیا
ہالی ووڈ فلموں کی چین درآمد کو محدود کردیا جائے گا
-
مادھوری اور جوہی چاؤلہ نے فلمی ہیرو سے شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتادی
مادھوری نے ایک ڈاکٹر جب کہ جوہی چاؤلہ نے بزنس مین سے شادی کی
-
شرمیلا ٹیگور کو پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص؛ بیٹی سوہا علی کا انکشاف
ماں کے کینسر سے متعلق کسی کو نہیں بتایا تھا، سوہا علی
-
40 اداکاراؤں کیساتھ جنسی ہراسانی؛ معروف امریکی ہدایتکار پر ڈیڑھ ارب ڈالر ہرجانہ
امریکی ڈائریکٹر نئی اداکاراؤں کو انٹرویو کے دوران جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا کرتا تھا
-
فحاشی پھیلانے والے تھیٹرز پر 3 وارننگز کے بعد تاحیات پابندی عائد ہوگی، عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تھیٹر کی آڑ میں صوبہ بھر میں فحاشی و عریانی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
-
شادی کی تقریب میں نازیبا رقص، مہک ملک اور 35 افراد پر مقدمہ درج
نجی تقریب میں مہک ملک نے نیم عریاں لباس پہن کر فحش گانوں پر رقص کیا تھا
-
اکشے کمار کی ساتھی اداکارہ نے اپنا سر کیوں منڈوا لیا؟
شانتی پریا نے اپنے لمبے بالوں کی قربانی دیتے ہوئے سر مکمل منڈوا لیا ہے
-
آنجہانی اداکار اوم پوری کی سابقہ اہلیہ نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
اوم پوری نے شادی سے عین قبل اپنے گھریلو ملازمہ سے تعلقات کے بارے میں بتایا تھا
-
ابھیجیت بھٹاچاریا کا ایک بار پھر شاہ رخ کی فلموں کے گانوں کا جائز کریڈٹ نہ ملنے پر شکوہ
ابھیجیت نے کہا، ’’مجھے اب احساس ہوا کہ یہ سارے گانے میرے نہیں ہیں‘‘۔
-
مشہور بھارتی فلمساز کیخلاف ہندو مخالف تبصرے کے الزام میں مقدمہ درج
رام گوپال ورما کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کروا دیا گیا
-
کرش 4: پریانکا چوپڑا سالوں بعد دوبارہ ہریتک کے ساتھ نظر آئیں گی
اس فلم میں بھی ریکھا بطور ہریتک کی ماں اور پریتی زنٹا بھی کاسٹ کا حصہ ہوں گی
-
جنّت مرزا پشاور زلمی کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر
جنت مرزا پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی سوشل میڈیا اسٹارز میں سے ایک ہیں
-
تبو وجے سیتھوپتی کیساتھ جلد نئی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار
اس فلم کا اعلان یوگاڑی کے موقع پر کیا گیا تھا اور اس کی شوٹنگ جون میں شروع ہونے کی توقع ہے
-
غدر 3 کب ریلیز ہوگی؟ سنی دیول نے بتا دیا
کیا امیشا پٹیل غدر 3 کا بھی حصہ ہوں گی؟
-
سشمیتا سین کی سابقہ بھابھی مالی تنگی کے باعث آن لائن کپڑے بیچنے پر مجبور
چارو اسوپا کی آن لائن کپڑے بیچنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
-
اداکار اور ڈانسر دیدار کو بالی ووڈ سے کام کی پیشکش؛ بگ باس سے بھی آفر ہوئی تھی
اداکارہ رقاصہ دیدار نے 2012 میں بگ باس کیساتھ ایگریمنٹ بھی کرلیا تھا
-
سکندر کی ناکامی کے بعد سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کے سیکوئل کیساتھ واپسی کی تیاری ؟
دبنگ اسٹار کی نئی فلم سکندر عید پر ریلیز ہونے کے باوجود کامیاب نہ ہوسکی
-
کرسٹیانو رونالڈو فلمی دنیا کی چمک دمک میں بھی قسمت آزمانے کو تیار
فٹبالر کھیل کے میدان کے بعد اب فلم انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں
-
یاسر کا لیپ ٹاپ کیوں توڑا تھا؛ ندا نے حیران کن وجہ بتادی
ندا نے یاسر کے لیپ ٹاپ ایک ایسی چیز دیکھ لی تھی جس پر انھیں غصہ آگیا تھا
-
کتے ہیں، بھونکیں گے؛ گووندا کی اہلیہ نے طلاق پر خاموشی توڑ دی
بھارتی اسٹار گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 35 سال قبل ہوئی تھی اور ان کے 2 بچے ہیں
-
سڑکوں پر صفائی کرنے والی کی قسمت جاگ اُٹھی، راتوں رات ماڈل بن گئی
اب مین نے اپنی خاکروب کی ملازمت چھوڑ کر ماڈلنگ کو بطور پیشہ اپنا لیا ہے
-
شردھا کپور کو 16 سال کی عمر میں کونسے سُپر اسٹار کیساتھ فلم آفر ہوئی تھی؟
’اس وقت میں بہت کم عمر تھی اور میرا ارادہ تھا کہ اسکول مکمل کروں اور کالج جاؤں میری پڑھائی چل رہی تھی‘
-
اداکارہ گوہر خان کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کردی
-
اجے دیوگن نے کامیڈی فلم دھمال 4 کی شوٹنگ مکمل کرلی، کب ریلیز ہوگی؟
کامیڈی سے بھرپور فلم دھمال 4 کا شائقین کو بےصبری سے انتظار ہے
-
ریاستی حکومت نے کنگنا رناوت کے زائد بجلی کے بل کا دعویٰ مسترد کر دیا
کنگنا نے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کے منالی کے خالی گھر کا بجلی کا بل 1 لاکھ سے زیادہ آیا ہے
-
راج کمار راؤ کی فلم ’بھول چوک معاف‘ کا ٹریلر جاری، کب ریلیز ہوگی؟
رومانوی کامیڈی فلم میں وامیکا گبی بطور ہیروئن کردار ادا کر رہی ہیں
-
اجے دیوگن کی نئی فلم کیلئے تمنا بھاٹیہ کے آئٹم نمبر کی ویڈیو لیک
تمنا اس سے قبل فلم ’استری 2‘ کے مقبول گانے ’آج کی رات‘ سے کامیابی حاصل کر چکی ہیں
-
سنی دیول نے اپنی نئی فلم ’جات‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟
سنی دیول نے برسوں سے کم فیس پر کام کیا، مگر اب ’غدر 2‘ سے سنیما پر زبردست واپسی کے بعد انہوں نے اپنی فیس بڑھائی ہے
-
ورون دھون اور سدھارتھ ملہوترا کا ویر پہاڑیا اسٹائل ون لیگ ڈانس؛ ویڈیو وائرل
ویر پہاڑیا کو اپنے ’’ون لیگ ڈانس‘‘ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
-
سلمان، شاہ رُخ اور پربھاس سے بھی زیادہ معاوضہ لینے والا 72 سالہ بھارتی اداکار کون؟
2 برس قبل اس اداکار کی فلم نے 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا
-
آیوشمان کھرانہ کی اہلیہ طاہرہ کشپ میں دوبارہ کینسر کی تشخیص، علاج شروع کروا دیا
طاہرہ کشپ نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ان میں 7 سال بعد کیسنر کی تشخیص ہوئی ہے
-
پردیومن کی موت کے بعد سی آئی ڈی میں اگلا اے سی پی کون ہوگا؟
نوجوان ٹی وی اداکار کی سالوں بعد اسکرین پر اے سی پی کے روپ میں واپسی
-
تم لوگوں کو صرف پیسہ چاہیے، جسٹن بیبر پاپرازی پر بھڑک اُٹھے، ویڈیو وائرل
’تم لوگوں کو صرف پیسہ چاہیے، انسانیت کی کوئی پرواہ نہیں۔‘
-
89 سالہ دھرمندر نے سنی دیول کی فلم کے پریمیئر میں بھنگڑا ڈال کر محفل لوٹ لی
دھرمندر کا خوشگوار موڈ میں اچانک ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
-
دل والے دلہنیا لے جائیں گے؛ لندن میں شاہ رخ اور کاجول کا مجسمہ نصب کرنے کی تیاری
شاہ رخ خان اور کاجول لیسٹر اسکوائر میں "Scenes in the Square" فلم ٹریل کا حصہ بننے جا رہے ہیں
-
اداکارہ ایمن کی بیٹی کی کلمہ پڑھنے کی خوبصورت ویڈیو وائرل
ایمن اور منیب کی بیٹی کی ویڈیو کو مداحوں نے بہت پسند کیا
-
بالی ووڈ پر چند بڑے خاندانوں کا قبضہ؛ ایک اور اداکارہ نیپوٹزم کیخلاف پھٹ پڑیں
اپنے بل بوتے پر آنے والوں کو انڈسٹری میں ’اسٹار کڈز‘ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، نوشرت بھروچا
-
وجے ورما سے بریک اپ؛ تمنا بھاٹیہ کے برجستہ اور دلچسپ جواب سے صحافی لاجواب
35 سالہ تمنا بھاٹیہ نے اپنے دیرینہ دوست اداکار 38 سالہ وجے ورما سے راہیں جدا کرلیں
-
امید سے ہونے کے باوجود اوم پوری سے طلاق کیوں لی، اہلیہ سیما کپور نے وجہ بتادی
اوم پوری اور سیما کپور کی شادی صرف 8 ماہ چل سکی تھی
-
کامیڈی کنگ کا نیا روپ: کپل شرما کے وزن میں غیر معمولی کمی، مداح حیران
کپل شرما نے اکشے کمار کی فٹنس سے متاثر ہو کر جم جانا شروع کیا
-
’’اب میں تگڑی ہوگئی"؛ اپنے موٹاپے سے خوش اداکارہ کا بے باک جواب
خوبصورتی کا کوئی پیمانہ نہیں، ہر حال میں اپنے آپ سے پیار کریں، کومل میر