انٹرٹینمنٹ
-
سچ کا انتظار کرو آپ پچھتاؤ گے، نیہا ککڑ کا میلبرن تنازع کے بعد پہلا ردعمل
نیہا ککڑ کو میلبرن شو میں دیر سے پہنچنے پر شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا
-
شدید علیل معروف مصنف محمد کمال پاشا کی آواز پنجاب حکومت نے سن لی
لالی ووڈ انڈسٹری کیلئے 300 سے زائد فلموں کے اسکرپٹ لکھنے والے کمال پاشا برین سٹروک اور برین ڈیمیج کا شکار ہیں
-
ترک ڈرامہ ارطغرل میں ویرات کوہلی کی اداکاری؟ مداح حیران
ویرات کوہلی کے ترک ڈرامہ 'ارطغرل' میں اداکاری کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین تذبذب کا شکار
-
عامر خان فلمی رازوں سے پردہ اٹھانے کےلیے یوٹیوب پر آگئے
عامر خان نے یوٹیوب پر اپنا نیا چینل ’عامر خان ٹاکیز‘ لانچ کر دیا ہے
-
سلمان خان نے برسوں بعد سنجے دت کیساتھ فلم کرنے کا اعلان کردیا
سلمان نے دعویٰ کیا کہ یہ ایک دلچسپ پراجیکٹ ہوگا
-
انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ تنازع کے بعد سمے رائنا کا ’ذہنی حالت‘ بگڑنے کا انکشاف ‘
سمے رائنا نے ’انڈیاز گاٹ لیٹینٹ‘ تنازع پر خاموشی توڑ دی
-
معاذ صفدر نے شادی سے پہلے اپنی ’’بری عادتوں‘‘ کا اعتراف کرلیا
معاذ صفدر نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شادی سے پہلے کئی ’’غلط عادات‘‘ میں مبتلا تھے
-
ہانیہ عامر کیمرے کی آنکھ سے کیا چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں؟ ویڈیو وائرل
ہانیہ کو کیمرے سے کچھ چھپانے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے، آخر یہ کیا چیز تھی؟
-
رام چرن اور جھانوی کپور اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، پہلی جھلک سامنے آگئی
دیورا: پارٹ 1 کے بعد یہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کا دوسرا تیلگو پروجیکٹ ہوگا
-
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی گاڑی حادثے کا شکار، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بس ان کی کار کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا
-
میں چاہتی ہوں ہانیہ عامر میرے بھائی سلمان خان سے شادی کرلے، راکھی ساونت
ہانیہ نہایت خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہیں جو پوری دنیا میں مقبول ہیں
-
معاذ صفدر کا تنازعات میں گھرے یوٹیوبر رجب بٹ کو اہم مشورہ
رجب بہت محنتی ہے اور یہاں سے آگے بڑھنے کا نہیں بلکہ واپسی کا راستہ ہے، یوٹیوبر کی گفتگو
-
رجب بٹ کا وہیل چیئر پر عمرہ: ’’کیا چلنے سے بھی معذور ہوگئے؟‘‘ صارفین کی تنقید
سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ کیا واقعی انہیں وہیل چیئرز کی ضرورت تھی؟
-
نیہا ککڑ کنسرٹ میں دیر سے کیوں پہنچی تھیں؟ بھائی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
تین گھنٹے تاخیر سے پہنچنے والی نیہا اسٹیج پر رو پڑیں اور مداحوں سے معافی بھی مانگی تھی
-
دبئی میں 10 دن سے لاپتہ ماڈل شدید زخمی حالت میں ٹوٹے ہاتھ پاؤں کے ساتھ بازیاب
دبئی پولیس نے بھی ماڈل کے زخمی حالت میں ملنے کی تصدیق کی ہے
-
شک تھا کہ شاہ رُخ اور سلمان میرا بالی ووڈ کیرئیر ختم کرنا چاہتے ہیں، عامر خان کا انکشاف
شبہ تھا کہ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے میرے کیریئر کو سبوتاژ کرنے کے لیے سازش کر رہے ہیں
-
ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
فلم میں ہانیہ عامر، دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ نیرو باجوہ مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے
-
ہانیہ عامر نے برطانوی پارلیمنٹ کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا
ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ’ریکوگنیشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا
-
پرتیک ببر کے نام بدلنے پر بھائی آریا ببر کا سخت ردعمل سامنے آگیا
’’نام بدلنے سے وجود نہیں بدلتا‘‘، آریا ببر اپنے سوتیلے بھائی پر برہم
-
سشانت سنگھ قتل کیس بند ہونے کے بعد ریا چکرورتی ایک اور قتل کے کیس میں پھنس گئیں
اداکارہ کیخلاف دیشا سالیان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
رجب بٹ کو پرفیوم لانچ کرنا مہنگا پڑگیا، تنازع کی وجہ کیوں بنے؟
رجب بٹ کو پوری قوم سے معافی مانگنا پڑگئی
-
پنجاب میں عید کے موقع پر تھیٹرز میں فحاشی اور عریانی روکنے کیلیے سخت اقدامات
پنجاب آرٹس کونسل کی جانب سے تھیٹر مالکان کو سخت انتباہ، ماحول صاف رکھنے اور صرف فیملی ڈراموں کی اجازت دینے کی ہدایت
-
بہت غربت دیکھی؛ گھر کے تمام افراد کے کھانے کیلیے دال میں زیادہ پانی ملاتے تھے؛ شاہ رخ خان
مجھے اپنے بچپن کی بہت یاد آتی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ یہ زندگی کا بہترین وقت ہوتا ہے
-
بھارت؛ اداکار سونو سود کی گاڑی کو خوفناک حادثہ
سونو سود کی اہلیہ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا
-
رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی
اس پاک جگہ پر کھڑا ہوکر کہتا ہوں کچھ بھی جان بوجھ کر نہیں کیا، پنجاب حکومت اور فوج انصاف دلوائے، یوٹیوبر
-
اپنے اللہ پر پختہ ایمان نے میری زندگی بدل دی؛ جاوید شیخ
سنہ 2000 میں تمام فلمیں فلاپ ہو گئیں اور میرے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں تھا
-
بھارتی گلوکار سونونگم کا کنسرٹ میدان جنگ بن گیا، پتھر اور بوتلیں برسائی گئیں
ایک لاکھ سے زائد طلبہ پر مشتمل ہجوم کے کچھ افراد کی اس ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں ٹیم کے چند اراکین زخمی بھی ہوئے
-
بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ؟ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کر دی
صارفین نے جویریہ سعود پر توہم پرستی کو فروغ دینے اور غیر سائنسی سوچ کو سپورٹ کرنے کا الزام لگایا
-
حرا مانی کا بریانی میں فروٹ چاٹ ملا کر کھانے کا انکشاف
ان کی اس عادت پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے
-
کینیڈا کے انتخابات میں بھارتی مداخلت کا خدشہ، سکیورٹی ایجنسی نے خبردار کر دیا
عام انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے، جن میں لبرل پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی کے درمیان 343 نشستوں پر سخت مقابلہ متوقع ہے
-
نواز الدین صدیقی کو فلم سیٹ پر جانے سے کیوں روکا گیا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی
بھارت میں کروڑوں لوگ میرے جیسے نظر آتے ہیں، جبکہ میرے مقابلے میں ہریتھک روشن کا چہرہ غیر روایتی ہے، اداکار
-
اتھیا اور کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش، سنیل شیٹی نانا بن گئے
یہ خوشخبری دونوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں سے شیئر کی
-
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج
مقدمے میں جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں
-
اجے دیوگن کی سنگھم اسٹائل میں انٹری؛ فلم ’ریڈ ٹو‘ کا پوسٹر جاری
فلم ریڈ 2018 میں ریلیز ہوئی تھی جو 1980 کے سچے واقعے پر مبنی تھی
-
سنی دیول ہندی سینما سے مایوس ہوگئے؟ کون سی فلم انڈسٹری میں جا بسنے کی خواہش ہے
ہندی سینما نے اپنی جڑوں کو چھوڑ کر مغربی اثرات کو اپنے اوپر حاوی کرلیا ہے، اداکار
-
فلم ’سکندر‘ کتنا بزنس کرے گی؛ سلمان خان نے بتادیا
فلم سکندر عید پر ریلیز ہوگی جس میں سلمان خان کے مدمقابل رشمیکا مندانا ہیں
-
گانوں کی طرز پر بنائی گئی نعتوں کو فروغ نہ دیں: فضا علی کی اپیل
اللہ کی حمد و ثنا اور محمد ﷺ کی مدحت کیلیے گانوں کے طرز کا استعمال افسوسناک ہے
-
حرا مانی کس بھارتی اداکارہ کی بائیوپک میں کام کرنا چاہتی ہیں؟
حرا مانی اس سے قبل بھی متعدد بار بھارتی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں
-
سوشل میڈیا پر فیروز خان کا ہمشکل' وائرل؛ جانیے حقیقت کیا ہے؟
ٹک ٹاک صارف شبیر احمد کا چہرہ حیرت انگیز طور پر فیروز خان سے ملتا جلتا ہے
-
عمران ہاشمی کا جاوید شیخ کے ’خراب رویے‘ کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا
جاوید شیخ نے کہا تھا کہ عمران ہاشمی نے انکے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا اور سلام کا جواب تک نہیں دیا
-
اختلافات کی انتہا، راج ببر کے بیٹے نے اپنے نام سے باپ کا نام بھی ہٹا دیا
پراتیک نے اپنا نام کیا رکھا؟
-
اسود ہارون نے نازش جہانگیر کے خلاف کیس کی تفصیلات شیئر کردیں، ویڈیو دیکھیں
نازش کے خلاف دھوکہ دہی، بدکلامی اور دھمکیاں دینے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے
-
مصطفیٰ عامر کیس؛ نادیہ خان کی ساجد حسن کے بیٹے پر کڑی تنقید
نادیہ خان نے ساحر حسن کے بیان کو ’’منافقانہ‘‘ قرار دیا
-
اظفر رحمان اپنی نجی زندگی کو سوشل میڈیا سے دور کیوں رکھتے ہیں؟
اظفر رحمان کی شادی 8 سال قبل ہوئی تھی اور اس وقت ان کی شادی کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں
-
سشانت سنگھ راجپوت کیس بند:فیصلے نے سب کو چونکا دیا
34 سالہ بالی ووڈ اداکار 14 جون 2020 کو ممبئی کے باندرہ علاقے میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائے گئے تھے
-
شاہ رُخ سلمان اور عامر خان کے بعد کوئی سُپر اسٹار ہوگا یا نہیں؟ عامر نے بتا دیا
گنتی میں بھی نہیں رہیں گے، عامر خان
-
رشمیکا اور اپنی عمر کے موازنے پر سلمان خان کا ناقدین کو کرارا جواب
جب رشمیکا مندانا اور ان کے والد کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو پھر دوسروں کو کیا پرابلم ہے؟
-
جنت مرزا کو بڑے ڈراموں کی آفر، مگر انکار کیوں؟
جنت مرزا کو مقبول ڈراموں 'پری زاد' اور 'ہم کہاں کے سچے تھے' میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی
-
250 سے زائد فلموں کے مصنف کمال پاشا بیمار، سروسز اسپتال میں علاج جاری
بیٹے عبداللہ پاشا نے والد کی صحتیابی کے لیے احباب سے دعا کی اپیل کی ہے
-
"ویلکم" کے سیٹ پر میری توجہ کے لیے انیل کپور اور نانا پاٹیکر جھگڑتے تھے: ملیکہ شیراوت
فلم کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل "ویلکم بیک" کے نام سے 2015 میں ریلیز کیا گیا تھا، جو ناظرین میں بھی مقبول رہا