انٹرٹینمنٹ
-
بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ؟ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کر دی
صارفین نے جویریہ سعود پر توہم پرستی کو فروغ دینے اور غیر سائنسی سوچ کو سپورٹ کرنے کا الزام لگایا
-
حرا مانی کا بریانی میں فروٹ چاٹ ملا کر کھانے کا انکشاف
ان کی اس عادت پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے
-
کینیڈا کے انتخابات میں بھارتی مداخلت کا خدشہ، سکیورٹی ایجنسی نے خبردار کر دیا
عام انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے، جن میں لبرل پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی کے درمیان 343 نشستوں پر سخت مقابلہ متوقع ہے
-
نواز الدین صدیقی کو فلم سیٹ پر جانے سے کیوں روکا گیا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی
بھارت میں کروڑوں لوگ میرے جیسے نظر آتے ہیں، جبکہ میرے مقابلے میں ہریتھک روشن کا چہرہ غیر روایتی ہے، اداکار
-
اتھیا اور کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش، سنیل شیٹی نانا بن گئے
یہ خوشخبری دونوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں سے شیئر کی
-
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج
مقدمے میں جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں
-
اجے دیوگن کی سنگھم اسٹائل میں انٹری؛ فلم ’ریڈ ٹو‘ کا پوسٹر جاری
فلم ریڈ 2018 میں ریلیز ہوئی تھی جو 1980 کے سچے واقعے پر مبنی تھی
-
سنی دیول ہندی سینما سے مایوس ہوگئے؟ کون سی فلم انڈسٹری میں جا بسنے کی خواہش ہے
ہندی سینما نے اپنی جڑوں کو چھوڑ کر مغربی اثرات کو اپنے اوپر حاوی کرلیا ہے، اداکار
-
فلم ’سکندر‘ کتنا بزنس کرے گی؛ سلمان خان نے بتادیا
فلم سکندر عید پر ریلیز ہوگی جس میں سلمان خان کے مدمقابل رشمیکا مندانا ہیں
-
گانوں کی طرز پر بنائی گئی نعتوں کو فروغ نہ دیں: فضا علی کی اپیل
اللہ کی حمد و ثنا اور محمد ﷺ کی مدحت کیلیے گانوں کے طرز کا استعمال افسوسناک ہے
-
حرا مانی کس بھارتی اداکارہ کی بائیوپک میں کام کرنا چاہتی ہیں؟
حرا مانی اس سے قبل بھی متعدد بار بھارتی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں
-
سوشل میڈیا پر فیروز خان کا ہمشکل' وائرل؛ جانیے حقیقت کیا ہے؟
ٹک ٹاک صارف شبیر احمد کا چہرہ حیرت انگیز طور پر فیروز خان سے ملتا جلتا ہے
-
عمران ہاشمی کا جاوید شیخ کے ’خراب رویے‘ کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا
جاوید شیخ نے کہا تھا کہ عمران ہاشمی نے انکے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا اور سلام کا جواب تک نہیں دیا
-
اختلافات کی انتہا، راج ببر کے بیٹے نے اپنے نام سے باپ کا نام بھی ہٹا دیا
پراتیک نے اپنا نام کیا رکھا؟
-
اسود ہارون نے نازش جہانگیر کے خلاف کیس کی تفصیلات شیئر کردیں، ویڈیو دیکھیں
نازش کے خلاف دھوکہ دہی، بدکلامی اور دھمکیاں دینے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے
-
مصطفیٰ عامر کیس؛ نادیہ خان کی ساجد حسن کے بیٹے پر کڑی تنقید
نادیہ خان نے ساحر حسن کے بیان کو ’’منافقانہ‘‘ قرار دیا
-
اظفر رحمان اپنی نجی زندگی کو سوشل میڈیا سے دور کیوں رکھتے ہیں؟
اظفر رحمان کی شادی 8 سال قبل ہوئی تھی اور اس وقت ان کی شادی کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں
-
سشانت سنگھ راجپوت کیس بند:فیصلے نے سب کو چونکا دیا
34 سالہ بالی ووڈ اداکار 14 جون 2020 کو ممبئی کے باندرہ علاقے میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائے گئے تھے
-
شاہ رُخ سلمان اور عامر خان کے بعد کوئی سُپر اسٹار ہوگا یا نہیں؟ عامر نے بتا دیا
گنتی میں بھی نہیں رہیں گے، عامر خان
-
رشمیکا اور اپنی عمر کے موازنے پر سلمان خان کا ناقدین کو کرارا جواب
جب رشمیکا مندانا اور ان کے والد کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو پھر دوسروں کو کیا پرابلم ہے؟
-
جنت مرزا کو بڑے ڈراموں کی آفر، مگر انکار کیوں؟
جنت مرزا کو مقبول ڈراموں 'پری زاد' اور 'ہم کہاں کے سچے تھے' میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی
-
250 سے زائد فلموں کے مصنف کمال پاشا بیمار، سروسز اسپتال میں علاج جاری
بیٹے عبداللہ پاشا نے والد کی صحتیابی کے لیے احباب سے دعا کی اپیل کی ہے
-
"ویلکم" کے سیٹ پر میری توجہ کے لیے انیل کپور اور نانا پاٹیکر جھگڑتے تھے: ملیکہ شیراوت
فلم کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل "ویلکم بیک" کے نام سے 2015 میں ریلیز کیا گیا تھا، جو ناظرین میں بھی مقبول رہا
-
الکا یاگنک نے اے آر رحمان کے گانے کو ٹھکرانے کا انکشاف کر دیا
گلوکارہ نے مزید بتایا کہ انہوں نے اس حوالے سے اپنے ساتھی گلوکار کمار سانو سے بھی مشورہ کیا
-
رمضان ٹرانسمیشن دیکھنے سے روزے آسان ہو گئے: بشریٰ انصاری
ماضی میں قرآن اور تسبیح پڑھنے پر زیادہ وقت جاتا تھا اب لوگ ٹرانسمیشن دیکھنے میں مصروف ہو جاتے ہیں، اداکارہ
-
علی سیٹھی کی والدہ کو بیٹے کا مشہور گانا ’پسوڑی‘ کیوں پسند نہیں آیا؟
'پسوڑی' نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت، امریکہ اور یورپ میں بھی مقبولیت حاصل کی
-
فلم ’دنگل‘ میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کیا غلطی کی جو صرف امیتابھ پکڑ پائے
عامر خان کی فلم دنگل 2016 میں ریلیز ہوئی تھی اور بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی
-
قتل کی دھمکیاں؛ سلماں خان کی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر کو محدود کرنے کا فیصلہ
فلم سکندر کو 30 مارچ 2025 کو ریلیز کیا جائے گا
-
نہ شاہ رخ، نہ سلمان اور نہ عامر، بھارت میں فلم کا سب سے زیادہ معاوضہ لینےوالا اداکار کون؟
بھارت کے دس اداکاروں کے اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئی، کنگ خان سر فہرست
-
شاہ رخ خان تنہائی کے شکار کیوں ہیں؟ اداکار کو کیا فکر کھائے جاتی ہے
بالی ووڈ کے کنگ خان کے انکشاف نے مداحوں کو حیران کرکے رکھ دیا
-
پاکستانی شخص کا بغیر ویزا بھارت کا سفر؛ ممبئی ایئرپورٹ اہلکار بھی حیران؛ ویڈیو وائرل
پاکستانی کاروباری نے بھارت کا ویزا حاصل کیے بغیر انڈین ایئرلائن کے ساتھ ممبئی میں لی اوور کا تجربہ شیئر کیا
-
ڈانس شو میں اچھے تعلقات کے دکھاوے پر یوزویندر چہل اور دھناشری ورما پر تنقید
ڈانس شو میں یوزویندر چہل اپنی سابقہ اہلیہ دھناشری ورما کو سپورٹ کرنے آئے تھے
-
ماہرہ شرما اور محمد سراج نے رومانوی تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
ناگن 3 کی اداکارہ اور بھارتی بولر کے درمیان تعلقات کی افواہیں چند مہینوں سے گردش میں ہیں
-
معروف مسلم اداکار کو رمضان المبارک میں شراب نوشی کرنا مہنگا پڑگیا
ویڈیو میں اداکار کو دوستوں کے ساتھ شراب پی کر جشن مناتے دیکھا جاسکتا ہے
-
اداکارہ نازش جہانگیر کیخلاف کیس میں اہم پیشرفت
عدم پیشی پر اداکارہ نازش جہانگیر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
-
یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا تحفہ، عاطف اسلم کی آواز میں ملی نغمہ جاری
اس نغمے میں ایک مضبوط پیغام دیا گیا ہے ’ایک دل ایک جان ایک پاکستان‘
-
عائزہ خان بھارتی فلم میں کام کرنے والی ہیں؟
عائزہ خان نے بھارتی پراجیکٹ میں کام کرنے کا اشارہ دے دیا
-
کترینہ کیف نے وکی کوشل کے بارے میں ایسا کیا کہا کہ سب حیران رہ گئے؟
کترینہ نے بتایا کہ وکی ان کی بات کہنے سے پہلے ہی ان کا مطلب سمجھ جاتے ہیں
-
فلم ’’حنا‘‘ سے مشہور ہونے والی زیبا بختیار نے 16 بھارتی فلمیں کیوں مسترد کیں؟
زیبا نے بتایا کہ فلموں کی کہانی اور کردار پسند آنے کے باوجود انھوں نے کام کرنے سے انکار کردیا
-
ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی کیوں ہوئی؟ شعیب ملک کی بہن کے تہلکہ خیز انکشافات
ثانیہ شعیب کے افیئرز سے تھک چکی تھیں، ثنا جاوید کے ساتھ دوسری شادی میں ہم شریک نہیں ہوئے
-
مشہور ہالی ووڈ اسٹار کیخلاف جنسی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج
جیرارڈ کا مقدمہ فرانس کی عدالتوں کے سامنے آنے والا سب سے بڑا #MeToo کیس ہو سکتا ہے
-
شادی کی تصویر بنانا خوفناک حادثہ بن گیا، دلہن کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل
تصویر بناتے ہوئے رنگ بھرا بم پھٹنے سے دلہن کی کمر اور بال جھلس گئے
-
شلپا شیٹی چہرے پر سوئیاں لگوا کر کونسا ٹریٹمنٹ کرواتی ہیں؟ تصویر وائرل
شلپا شیٹی نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جو وائرل ہو رہی ہے
-
عالیہ میری پہلی بیوی نہیں ہے، رنبیر کپور کا تہلکہ خیز انکشاف
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
-
جوئے کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے الزام پر بھارتی اداکاروں کا ردعمل
وجے کی ٹیم نے ایک بیان جاری کیا ہے
-
لاہور، امانت میں خیانت، اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے 22 مارچ کو اداکارہ اور دیگر ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے
-
سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کن فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں؟
خوشی کپور کی سیف علی خان کے بیٹے کے ساتھ فلم نادانیاں حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے
-
علی ظفر نے اپنی منفرد آواز میں ’قصیدہ بردہ شریف‘ جاری کردیا
علی ظفر کے قصیدہ بردہ شریف نے مداحوں کے دل جیت لیے
-
جو ڈائریکٹرز وقت پر پیسے نہیں دیتے تھے، ریکھا اُن کیساتھ کیا کرتی تھیں؛ راکیش روشن نے بتادیا
ریکھا نے راکیش روشن کی فلم ’خون بھری مانگ‘ میں کام کیا تھا
-
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نصیبو لال سے ملاقات کیلئے انکے گھر پہنچ گئیں
گلوکارہ نصیبو لال کو ان کے شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا