Science
-
زمین کے گرد گھومتا روس کا بے قابو سیٹلائیٹ
سی ایس آئی ایس کی جاری کردہ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق اس سیٹلائیٹ پر ممکنہ طور پر ایک ’ڈمی وار ہیڈ‘ نصب ہے
-
موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے پہلے ہی دھوم مچا دی!
موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے سال 2025 میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فون کمپنی سام سنگ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی
-
ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کا اونچا ترین پہاڑ ہے؟ محض ایک غلط فہمی
ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی سطح سمندر سے 8,848.86 میٹر بلند ہے
-
ڈرون ایم کیو۔9 بی ڈرون لیزر سے ہر قسم کا طیارہ، میزائل پگھلا دیگا
ایم کیو۔9 بی ڈرون 40 ہزار فٹ کی بلندی ہر 40 گھنٹے تک پرواز کے قابل ہے
-
چین کا چاند کے نمونوں کو پاکستان سمیت 6 ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان
چاند کے نمونے تقریباً 1.96 ارب سال پرانے ہیں
-
چیٹ جی پی ٹی کا نیا تہلکہ خیز فیچر
کمپنی اوپن اے آئی اپنے ڈیپ ریسرچ فیچر تک سب کی رسائی کو بڑھانے کے لیے ایک نیا لائٹ ورژن متعارف کرانے جا رہی ہے
-
ایک بادل کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
قطرے ہوا میں "معطل" ہوتے ہیں جیسے گرد یا دھواں ہوا میں ہوتا ہے
-
سام سنگ نے اپنے اسمارٹ فون کی معلومات غلطی سے لیک کر دیں
سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 25 ایج کی لانچ 13 مئی کو متوقع ہے
-
واٹس ایپ کے میٹا اے آئی اسسٹنٹ سے صارفین تنگ ہونے لگے
کسی کو بھی اے آئی استعمال کرنے کی لازمی ضرورت نہیں ہوتی، ماہرین
-
خلا میں مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس روانہ
یہ سیٹلائٹس ان سیٹلائٹس سے قدرے ہلکے ہیں جو اب تک تعینات کیے گئے ہیں
-
واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا
فیچر استعمال کرتے ہوئے صارفین دوسروں کو چیٹ ایکسپورٹ کرنے سمیت متعدد امور سے روک سکیں گے
-
پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی اوچھی حرکت؛ حکومت پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک
مودی سرکار نے اپنے ملک میں ’’گورنمنٹ آف پاکستان‘‘ کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی روک دی ہے
-
چین نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
چین کی 10 جی سروس عوام کے لیے دستیاب اپنی نوعیت کی پہلی سروس ہے
-
امریکا میں بزرگوں کے مقابلے میں ادھیڑ عمر افراد زیادہ تنہائی کا شکار ہونے لگے
ہالینڈ دوسرا ملک ہے جہاں بزرگوں کے مقابلے درمیانی عمر کے افراد میں تنہائی زیادہ مرتکز ہے
-
ایکس کے حریف بلوسکائی نے اکاؤنٹس کی تصدیق کیلئے بلو چیک متعارف کرادیا
ایلون مسک نے ٹویٹر خریدنے کے بعد اکاؤنٹس پر بلو چیکس استعمال کرنا چھوڑ دیا تھا
-
دنیا کی تیز ترین رفتار والی یو ایس بی تیار
یو ایس بی جیسے روایتی فلیش میموریز بغیر طاقت کے ڈیٹا کو برقرار رکھتی ہے
-
25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیران کُن نظارہ، کس وقت دیکھا جاسکے گا؟
سیارہ عطارد بھی تینوں سے تھوڑا نیچے دکھائی دے سکتا ہے
-
سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون آتے ہی چھا گیا!
اس ہفتے کی جاری ہونے والی فہرست میں متعدد نئے فون شامل ہوئے ہیں
-
قوس و قزح کے پیچھے چھُپی سائنس
زمین سے ہم صرف "نصف قوس" دیکھ پاتے ہیں
-
میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کی وجہ دریافت، سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق سامنے آگئی
اگر جوڑوں کے خیالات دولت کے بارے میں ایک جیسے ہوں تو وہ آپس میں زیادہ بات چیت کرتے ہیں
-
سائنسدانوں کا ایک نیا رنگ دریافت کرنے کا دعویٰ
سائنسدانوں نے نئے رنگ کو ’اولو‘ کا نام دیا جبکہ کچھ ماہرین کا کہنا تھا کہ نئے رنگ کی موجودگی پر مزید بحث ہو سکتی ہے
-
کیا آپ کے جسم میں سونا موجود ہے؟
بعض اوقات سونے کو جوڑوں کے درد میں استعمال کیا جاتا ہے
-
میٹا کا واٹس ایپ چینلز کیلئے نیا فیچر متعارف
یہ فیچر چینل کی پوری تاریخ کو اسکرول کیے بغیر اہم اپ ڈیٹس کو بازیافت کرنا آسان بناتا ہے
-
اماراتی عوام کیلئے جدید ٹیکنالوجی والا آئی ڈی کارڈ متعارف کرانے کی تیاری
مصنوعی ذہانت سے تعاون یافتہ نظام کو ایک سال کے اندر اندر ملک بھر میں نافذ کیا جا سکتا ہے
-
چیٹ جی پی ٹی کی نظر میں دنیا کے بدصورت ترین فونز
کچھ فون واقعتاً ایسے ضرور گزرے ہیں جنہیں صارفین اور ناقدین نے ڈیزائن کے اعتبار سے انتہائی عجیب قرار دیا ہے
-
دنیا کا سب سے پہلا ٹچ اسکرین آلہ کس نے بنایا؟
ای اے جانسن مالورن، برطانیہ میں رائل ریڈار اسٹیبلشمنٹ میں کام کرتے تھے
-
حکومت کا آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں بڑے منصوبوں کا اعلان
14 اگست کو اسلام آباد اور اس کے بعد کراچی میں آئی ٹی پارک کا افتتاح ہوگا، بزنس رجسٹریشن آن لائن دستیاب ہوگی
-
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں اوپو اسمارٹ فون نے جگہ بنائی ہے
-
سورج کتنے سالوں میں اپنی روشنی کھو دے گا؟
سورج ہائیڈروجن کو ہیلیم میں تبدیل کر کے اپنے لیے توانائی پیدا کرتا ہے
-
اسپیس ایکس نے 27 انٹرنیٹ سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیں
راکٹ 12 بجے ای ڈی ٹی پر خلائی لانچ کمپلیکس 40 سے لانچ کیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر
صارفین کو پیغامات بھیجنے اور موصول ہونے میں پریشانی کا سامنا ہے
-
امریکا میں گہرے سمندر کی مہم کو براہ راست دکھانے کا فیصلہ
اس مہم سے غوطہ خور حیرت انگیز دریافتوں کا انکشاف کر سکتے ہیں
-
ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ
ہم اس بات پر غور کررہے ہیں کس طرح ٹھوس فضلہ کو کم سے کم کیا جا سکتا ہے، ماہرین
-
امریکا میں پہلی بار کمرشل ری ایکٹر میں 5 فیصد سے زائد افزودہ جوہری ایندھن تیار
تحقیق جارجیا میں ایک سائٹ پر کی جارہی ہے
-
دنیا کا جدید بائیونک بازو
کمپنی اوپن بائیونکس کو اپنا جدید ہیرو بائیونک بازو بنانے میں چار سال کا عرصہ لگا
-
جعلی خبروں کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل متعارف
سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانا آسان اور پتہ لگانا مشکل ہوتا ہے
-
کیڑوں کی طرح چھلانگ لگانے والا مائیکروبوٹ
اس پھرتیلی چھوٹی مشین کو فطرت کے سب سے بڑے جمناسٹک کیڑے سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے
-
نیورانز کسطرح کینسر کے خلیوں کو حفاظت فراہم کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف
کینسر خلیات اتنی تیزی سے بڑھ رہے ہوتے ہیں کہ وہ کافی آکسیجن حاصل کرنے کی اپنی صلاحیت کھو دیتے ہیں
-
12 ہزار سال سے ناپید شدہ جانور واپس ’زندہ‘ ہوگیا
ایکس پر ایک پوسٹ میں کمپنی نے کیپشن کے ساتھ بھیڑیوں کی ایک تصویر پوسٹ کی
-
عالمی سطح پر بجلی کی صاف پیداوار میں اہم سنگِ میل عبور
عالمی سطح پر قابلِ تجدید ذرائع سے مجموعی توانائی کے 40 فی صد سے زیادہ حصے کی پیداوار کی گئی
-
میٹا کا نوجوانوں کی آن لائن حفاظت کے لیے اہم اقدام
یہ اپ ڈیٹس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ٹِین اکاؤنٹ سسٹم کی ایک توسیع کا حصہ ہے
-
آواز سے تناؤ کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل متعارف
تحقیقی ٹیم نے تعاون سے ECAPA-TDNN کا استعمال کیا جو اصل میں اسپیکر کی شناخت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
-
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست میں نئی انٹری
اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں موٹرولا نے انٹری لی ہے
-
ٹک ٹاک کی نوعمر افراد کی نگرانی کے لیے فیملی پیئرنگ فیچر میں مزید بہتری
پلیٹ فارم کی جانب سے کی جانے والی یہ اپ ڈیٹس ٹک ٹاک کے آن لائن سیفٹی کے عزم کا حصہ ہیں
-
ماضی پرست لوگ دوستوں کے معاملے میں زیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں
اچھا سوشل نیٹ ورک انسان کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کرتا ہے
-
میٹا نے نیا اے آئی ماڈل لانچ کردیا
یہ اے آئی ماڈل موڈیلٹی کے لیے اپنی کلاس میں بہترین ہیں، میٹا
-
تالی بجانے پر مخصوص آواز کیوں پیدا ہوتی ہے؟
آپ ہر تالی پر تغیر کے ساتھ صوتی لہروں کے طول و عرض، تعدد اور گونج تبدیل کرسکتے ہیں
-
تاریخ میں پہلی بار مرد اب زیادہ گھریلو کام کاج کررہے ہیں، تحقیق
1960 کی دہائی میں شادی شدہ خواتین اپنے شوہروں کے مقابلے میں سات گنا زیادہ گھریلو کام کرتی تھیں
-
اسپیس ایکس نے 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس مدار میں روانہ کردیں
یہ اب تک کا سب سے بڑا سیٹلائٹ نیٹ ورک ہے
-
دماغی امپلانٹ سے فالج سے متاثر مریضہ کے بولنے کی صلاحیت بحال
اس امپلانٹ نے بات کرنے کے لیے پروستھیسس استعمال کرنے میں تاخیر کے مسئلے کو حل کیا ہے