سائنس/ٹیکنالوجی

کراچی کی یونیورسٹی کے طلبا نے سستی اور ماحول دوست ’بوٹ پالش‘ تیار کرلی

عائشہ خان انصاری | Nov 22, 2024 09:10 PM |

وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن کیمپس کے طلبا نے مرغی اور گائے کی چربی کی مدد سے کم لاگت پالش تیار کی