Sindh
-
سندھ کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبری
صوبائی حکومت نے سندھ کے مستحق اور ذہن طلبہ کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے
-
سندھ میں متعدد ہوٹلز اور ریسٹورنٹس بغیر رجسٹریشن چلائے جانے کا انکشاف
محکمہ ثقافت نے سندھ میں ان رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو نوٹس جاری کر دیا
-
وزیر تعلیم سندھ نے سردیوں کے دوران یونیفارم کوڈ میں نرمی کر دی
سردی کے دنوں میں طلبہ جو گرم کپڑے پہننا چاہیں انہیں اس کی اجازت دی جائے، مراسلہ جاری
-
کراچی؛ سلیبس میں 25 فیصد کمی، میٹرک اور انٹر امتحانات کی تاریخ بھی سامنے آگئی
میٹرک اور انٹر کے امتحانات بھی 75 فیصد سلیبس سے لیے جانے کا فیصلہ
-
فیصل آباد میڈیکل کی طالبہ پر انسانیت سوز تشدد کے الزام میں تاجر سمیت 6 افراد گرفتار
یونیورسٹی کی طالبہ کی تذلیل اور تشدد کی فوٹیج کے بعد ٹوئٹر پر ہنگامہ برپا ہوگیا تھا
-
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے کا اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 99پیسے کے اضافے کے ساتھ 214.88روپے ہوگئی
-
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 171 روپے ہوگئی
-
75سال… ہماری کامیابیاں اور ناکامیاں
ہم ابھی تک صدیوں پرانے انتظامی اور عدالتی نظام سے چمٹے ہوئے ہیں
-
عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے اعتراضات مسترد
حلقہ این اے 237 اور 246 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور
-
واجبات کی عدم ادائیگی سابق اہلکار نے پولیس کی ویب سائٹ بند کردی
مبینہ طور پر ویب سائٹ بند کرنے والے ملزم سے تحقیقات کی جا رہی ہیں
-
بین الاقوامی پروازوں کے تمام مسافروں کیلیے کرنسی ڈکلیئریشن لازمی قرار
مسافر ڈکلیئریشن جمع کرائے بغیر طیارے پر سوار ہو سکیں گے اور نہ ہی ائرپورٹ سے باہر جا سکیں گے
-
کے پی میں ٹی ٹی پی کے مخالف گروپ حالات خراب کررہے ہیں معاون خصوصی
دو ہزار مسلح افراد بھی آجائیں تو مقابلہ کرسکتے ہیں، بیرسٹر سیف
-
بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی
بپاشا باسو کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے
-
آصف زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر اظہارتشویش
وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہیں اور جلد ان سے ملاقات کروں گا، سابق صدر
-
ایشیاکپ پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹس فروخت
روایتی حریف 28 اگست کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے
-
اہم مقدمات میں اپنے رویے سے اے این ایف نے خود کو مشکوک کرلیا جسٹس فائز
دوسرے مقاصد کیلئے اے این ایف نے اپنی ساکھ خراب کرلی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
اگست کیلیے درآمدی ایل این جی سستی
سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 17.4783 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے
-
جامعہ کراچی کی اراضی پراسپورٹس پویلین قائم انتظامیہ خاموش
نجی پارٹی نے دیواروں پرسائن بورڈ آویزاں کر دیے، اراضی پر عدالت نے حکم امتناع دے رکھا ہے
-
راولپنڈی میں سر ٹانگیں و بازو کٹی لاش برآمد
30 سے 35 سالہ شخص کا دھڑ کپڑے میں لپٹا سڑک کنارے سے ملا، پولیس
-
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید دبئی روانہ ہوگئے
شیخ رشید کی دبئی میں اہم ملاقاتوں کا امکان ہے
-
عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
انہوں نے 30 کروڑ روپے کے اثاثے ظاہر کیے جن میں بشریٰ بی بی کے نام 698 کنال اراضی، ان کے کئی گھر، بینک بیلنس شامل ہیں
-
کمزور حریف کا شکار پاکستانی پیس ہتھیار تیار
باؤنسرز اور یارکرز سے کوچ شان ٹیٹ بھی متاثر، بیٹرز کی جانب سے پاورہٹنگ سمیت مشقوں کا سلسلہ جاری
-
ایمازون نے 13000 پاکستانی سیلرز کے اکاؤنٹس معطل کردیے
اکاؤنٹس کو معطل دھوکا دہی کے الزامات کی وجہ سے کیا گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
پٹرول 15، ڈیزل7روپے سستا، اوگرا نے سمری بھجوا دی، حتمی فیصلہ آج وزیر اعظم کریں گے
-
سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
دونوں رہنماؤں کا پاک سعودی عرب سرمایہ کاری، توانائی اور تجارتی شعبوں میں تعاون مزید تیز کرنے پر اتفاق
-
بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کیلیے مزید امدادی سامان روانہ
بلوچستان کے لیے 13 اگست تک فراہم شدہ ریلیف سامان کے اعداد و شمار جاری
-
ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ دو جوان شہید
نائیک عاطف اور سپاہی قیوم نے جام شہادت نوش کیا، میجر عمر دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر
-
وزیراعلیٰ سندھ اور قائم گورنر کی مزار قائد پر حاضری
آغا سراج درانی اور مراد علی شاہ نے فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
-
لائبریری سے لی گئی کتاب 75 سال بعد واپس کردی گئی
75 سال بعد واپس کی جانے والی کتاب 1947ء میں نکلوائی گئی تھی
-
کراچی2022کی سب سے بڑی چوری میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
ملزم صادق صدیقی کے قبضے سے 2 کروڑ 75 لاکھ کیش،ہیرے اورزیورات برآمد ہوئے، ایس آئی یو
-
وزیراعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم کا خطاب آج رات 9 بج کر 15 منٹ پر نشر کیا جائے گا
-
اقلیتیں قومی وجود کا لازمی جزو
ہم پر لازم ہے کہ قائد اعظم کے فرمودات کی روشنی میں ریاست میں قانونی سازی کا عمل مکمل کریں
-
نیویارک میں گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ
سلمان رشدی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ مغربی نیویارک میں واقع ایک ہال میں لیکچر دینے والے تھے
-
آنسوؤں سے کینسر کی تشخیص کرنے والے اسمارٹ لینس
یہ لینسز آنسوؤں میں موجود ایگزوسومز نامی کیمیائی اجزاء کی شناخت کرتے ہیں
-
جدہ میں چھاپہ مار ٹیم پر خودکش حملے میں بمبار ہلاک پاکستانی سمیت 4 زخمی
سیکیورٹی فورسز گرفتاری کے لیے پہنچی تو انتہائی مطلوب ملزم نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا
-
1947 کی یادیں
یہ ملک بہت قربانیوں سے حاصل ہوا ہے، ہمیں اس کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کےلیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
-
فٹبال ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کا دن تبدیل
پہلا میچ 20 نومبر کی شام کو کھیلا جائے گا
-
عدم اعتماد کے بعد میرا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ختم ہوگیا شیخ رشید
انتقام کی سیاست اپنے انجام کو پہنچےگی، جس سے سب لپیٹ میں آئیں گے
-
معروف بھارتی کامیڈین وینٹی لیٹر پر منتقل
راجو سریواستو کو ایک روز قبل ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا
-
کراچی میں داماد نے جائیداد کے تنازع پر ساس کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
پولیس نے مفرور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے
-
زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے اسٹیٹ بینک
بیرونی قرضوں کی مد میں 55 کروڑ 51 لاکھ ڈالرز سے زائد کی ادائیگیاں کی گئی، اسٹیٹ بینک
-
بیس روپے زیادہ کیوں لیے بھارتی شخص نے 22 سال بعد مقدمہ جیت لیا
تونگناتھ چترویدی نے ریلوے کے خلاف 20 روپے زائد لینے کا مقدمہ 100 پیشیوں کے بعد جیتا ہے
-
سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب
درخواست گزاروں کو بیلٹ پیپرز غیر محفوظ ہونے اور دھاندلی کا خدشہ
-
صبر تحمل اور برداشت کی بھی حد ہوتی ہے
ہر گزرتے دن کے ساتھ تحریک انصاف کے اندر شہباز گل اور اس سوچ کی حمایت کم ہوتی جائے گی
-
چک دے انڈیا کیرئیر کی سب سے مشکل فلم تھی شاہ رخ خان
چک دے انڈیا میں پہلے سلمان خان کو مرکزی کردار کی پیش کش کی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کیا، کنگ خان
-
آئی سی سی ٹی ٹوینٹی رینکنگ بابر اعظم کی حکمرانی خطرے میں پڑ گئی
رینکنگ میں بابر اعظم 818 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ سوریا کمار 805 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
-
خواتین کے مقابلے میں مردوں کو کینسر کے خطرات زیادہ ہوسکتے ہیں تحقیق
کینسر میں جنسی تفریق کی وجوہات کا سمجھا جانا بیماری کے علاج اور اس سے بچاؤ کے لیے اہم معلومات فراہم کرسکتا ہے
-
نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار
ملزم مجرمانہ ریکارڈ کا حامل ہے، امریکی پولیس حکام
-
شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تحقیقاتی ٹیم تشکیل
عدالت نے شہباز گل کے طبی معائنے کا حکم بھی دیا
-
شہادتوں پر سوشل میڈیا مہم
آزادی اظہار کا مطلب کسی کے کپڑے اتارنے کی آزادی نہیں ہے۔ قومی اداروں کی تضحیک نہیں ہے