Sindh
-
شہادتوں پر سوشل میڈیا مہم
آزادی اظہار کا مطلب کسی کے کپڑے اتارنے کی آزادی نہیں ہے۔ قومی اداروں کی تضحیک نہیں ہے
-
غزہ اسرائیل اور اسلامک جہاد کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا
3 روزہ بمباری میں اسلامک جہاد کے کمانڈر سمیت 44 فلسطینی شہید ہوئے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں
-
صوابی میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد
لاشیں مقبرے سے ملیں، تینوں نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، پوسٹم مارٹم کے لیے میتیں اسپتال منتقل
-
سخت گرمی میں جاپانی عوام پالتو جانوروں کو پنکھے پہنانے لگے
صرف 80 گرام وزنی پنکھے پر مبنی فیشن ایبل لباس کتے اور جانوروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے بنایا گیا ہے
-
راولپنڈی میں دو ملزمان کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا
-
کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 291 فیصد ریکارڈ
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
-
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ
ریگولرانکم سرٹیفکیٹس پرشرح منافع 12.36 فیصدسے بڑھاکر 12.60فیصد
-
وزیراعظم کاکنسائنمنٹس کی ریلیز کیلیے خصوصی اجازت سے انکار
غلط سگنل جائیگا،معاملات پیچیدہ ہوجائینگے، شہباز شریف،کابینہ اجلاس میں معاملہ اٹھایا گیا
-
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ترسیلات 48 ارب ڈالر سے تجاوز
سرمایہ کاری کا حجم 3.1ارب ڈالر ہوگیا، جولائی میں نئے کھاتہ داروں میں 11980 کااضافہ
-
قرضے کے لیے بھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑ رہے ہیں شیخ رشید
ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، سابق وزیر داخلہ
-
ساتھ کھیلنے والے بہن بھائی بڑے ہو کر کیسے لڑنے لگتے ہیں
اولاد کی باہمی رنجشیں والدین کو دنیا سے جانے کے بعد بھی چین نہیں لینے دیتیں
-
ہیلی کاپٹر حادثہ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کی مالی سرپرستی کی جاتی ہے وزیر دفاع
بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پر پی ٹی آئی کارکنان نے پروپیگنڈا کیا، خواجہ آصف
-
حافظ آباد میں مسافر بردار بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق
حادثے میں زخمیوں کی تعداد 30 سے تجاوز کرگئی
-
ادویات کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے بلوچستان روانہ
دوسری بڑی ادویات کی کھیپ عاشورہ کے فوری بعد روانہ ہو گی، ترجمان وزارت صحت
-
کراچی صدر بم دھماکے میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
ملزم کی شناخت شیراز کے نام سے ہوئی جس کے قبضے سے اسلحہ، بارود اور لیپ ٹاپ برآمد ہوا ہے
-
عامر لیاقت کی سابقہ بیوی بشری کا دانیہ کو سزا دینے کا مطالبہ
کسی کی پرائیویٹ ویڈیوز لیک کرنا نا مناسب ہے۔ عامر ڈپریشن میں چلے گئے تھے، بشریٰ
-
ہمیں دنیا بھر سے قرض کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے وزیر خزانہ
ستمبر تک مشکلات برقرار رہیں گی بعد میں بہتری آجائے گی، کمرشل بجلی کچھ عرصے میں بہت سستی ہوجائے گی، مفتاح اسماعیل
-
خیبر پختون خوا کے کئی اضلاع میں ڈائریا اور ہیضے کی وبا پھیل گئی
ڈائریا کے سب سے زیادہ کیسز مالاکنڈ میں 442، سوات 289، دیر اپر 132، ٹانک 59، کرک 50 اور مردان میں 64 کیسز رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کے لیے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی
91 دن سے ایک سو دن کے دوران ادائیگیوں پر کیش مارجن 25 فیصد کر دیا گیا
-
’کھلاڑیوں کو سہولیات دینا تو دور ہمارا روزگار تک چھین لیا‘
گولڈ میڈلز مانگنے والے بتائیں کہ وہ کھلاڑیوں کو کون سی آسانی فراہم کرتے ہیں، انعام بٹ
-
یوم استحصال کشمیر
مظلوم کشمیری ظلم کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں
-
ایک عام سے اہم آدمی کا قصہ
کسی نے یہ بھی بتایا کہ سائیں تو انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ہیں اور ایچ آر سی پی کے کونسل ممبر ہیں
-
ہیلی کاپٹر حادثہ عالمی رہنماؤں کا آرمی چیف سے واقعے پر اظہارِ افسوس
متحدہ عرب امارات کے صدر اور سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف نے ٹیلی فونک گفتگو میں گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
-
خدا کے واسطے منظر بدل دو
پانچ منٹ بعد بھی سین نہیں بدلا بیزار طبع لوگوں نے پاپ کارن کے پیکٹ کھول لیے
-
عمران خان کے آپشن
الیکشن کمیشن کے فیصلے نے حکومت کو سیاسی طور پر کافی مستحکم کیا ہے
-
اقدارکی فتح
ماہ اگست کی ابتدائی تاریخوں میں جاپان کے بدن پر امریکا نے دو ایٹمی زخم لگائے تھے
-
کیا امریکا اور چین بھی جنگ کے قریب ہیں
امریکا اور چین کے درمیان تائیوان کو لے کر نئی ’’سرد جنگ‘‘ نے جنم لے لیا ہے
-
ڈالر کی قیمت میں کمی معاشی بہتری کا اشارہ
آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ کی وجہ سے ہی غیر یقینی صورتحال تھی
-
زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ستارے کی تصویر عکس بند
’ایئرینڈل‘ کے نام سے پکارے جانے والا یہ ستارہ زمین سے تقریبا 28 ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے
-
سری لنکن صدر کا آئی ایم ایف سے مذاکرات اور قومی حکومت کی تشکیل کا فیصلہ
آئی ایم ایف سے 4 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے مذاکرات کریں گے، صدر رانیل وکرما سنگھے
-
دنیا بھر میں بارش کا پانی کینسر کا سبب بنے والے کیمیکلزسے آلودہ ہوتا ہے تحقیق
یہ کیمیکلز ہماری روزمرّہ کی ضروریات کی متعدد چیزوں میں استعمال ہوتے ہیں
-
ممنوعہ فنڈنگ فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم تشکیل
ٹیم کی سربراہی سابق اٹارنی جنرل انور منصور کریں گے۔
-
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 228.80روپے کی سطح پر بند ہوا
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ وزیر قانون کی خواہش پر تبدیل کیا گیا فواد چوہدری
تحریک انصاف اور عمران خان پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، رہنما پی ٹی آئی
-
شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ آبائی علاقوں میں ادا آرمی چیف کی بلوچستان میں شرکت
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز، میجر جنرل امجد حنیف، بریگیڈیئر محمد خالد اور میجر محمد طلحہ کی نماز جنازہ شام 5:30 بجے ادا ہوگی
-
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہلاکتوں کی تعداد 177 تک پہنچ گئی
بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 15 ہزار سے زائد مکانات متاثر اور 23 ہزار سے زائد مویشی ہلاک ہوئے
-
سبز چائے ذیابیطس اور جسمانی سوزش میں مفید ثابت
نئی تحقیق کے مطابق سبزچائے کے اجزا آنتوں کے بیکٹیریا کو تندرست رکھ کر جسمانی جلن کو کم کرتے ہیں
-
حکومت نے 30 جون تک ہاؤسنگ اسکیم کے لیے دی جانے والی درخواستوں کی منظوری دے دی
اسکیم کی شرائط اور قانونی تقاضے پورے کرنے والے تمام کسٹمرز کو قرضے کی رقم جاری کی جائے گی، اسٹیٹ بینک
-
مچھلیوں کے کچرے سے برقی آلات کے بنیادی اجزا بنانے میں کامیابی
جاپانی ماہرین نے مچھلیوں کے بچے کچھے حصوں سے بلند معیار کے کاربن نینو اجزا تیار کیے ہیں
-
عمران خان غیر ملکیوں سے فنڈنگ لے کر غیر ملکی ایجنڈا مسلط کر رہا تھا نواز شریف
دوسروں کوچور اور ڈاکو کہنے والا خود سب سے بڑا ڈاکو نکلا؛نواز شریف
-
کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم بغیر کھیلے فائنل میں پہنچ گئے
ارشد ندیم کو جیولین تھرو کے کوالیفائنگ مرحلے میں شرکت کی ضرورت نہیں رہی، انتظامیہ
-
درآمدی پالیسی کے ثمرات ملنے لگے تجارتی خسارے میں ریکارڈ کمی
تجارتی خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر48 اور سالانہ بنیادوں پر21 فیصد کی ریکارڈ کمی
-
برطانیہ میں 800 سال پُرانا لاکٹ دریافت
12ویں صدی عیسوی کا یہ انمول خزانہ برمنگھم کے جنوب مشرق میں موجود واروِکشائر کے علاقے کے گاؤں سے دریافت ہوا
-
دنیا کا اب تک کا سب سے مختصر ترین دن ریکارڈ
اس سے قبل مختصر ترین دن 2020 میں 19 جولائی کا تھا جب زمین نے ایک چکر 1.47 ملی سیکنڈز پہلے مکمل کرلیا تھا
-
ڈالر کے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ نرخ میں کمی
انٹربینک قیمت مزید 45 پیسے گھٹ کر 238.38 روپے اور اوپن مارکیٹ قیمت 1.50 روپے کم ہوکر 240.50 روپے کی سطح پر بند ہوئی
-
بی آر ٹی پشاور کی 62 نئی بسیں پاکستان پہنچ گئیں
بی آر ٹی میں بسوں کی مجموعی تعداد 220 ہوجائے گی
-
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے تباہ کاریاں 7افراد جاں بحق
مکئی، سبزی اور چارے کی کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں
-
عدالت پشت پر تھی تبھی شفاف اور غیرجانبدار الیکشن ہوئے چیف جسٹس
عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، اداروں کا کام اُنہی سے کروائیں گے، چیف جسٹس
-
پنجاب کے وزرا کو ساتوں دن روزانہ 14 گھنٹے کام کرنا ہوگا عمران خان
وزرا کو اپنے محکموں کے امورپرمکمل گرفت رکھ کر کام کرنا ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی
-
ماموں سے ملاقات کیلیے آنے والے نوجوان کی گلا کٹی لاش برآمد
علی شاہ کی خون آلود لاش ماموں کے گھر میں ایک کمرے سے برآمد ہوئی