Skardu
-
اسکردو؛ گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق
گاڑی اسکردو سے شینگوس جا رہی تھی، ذرائع ریسکیو
-
مچھروں کو مفلوج کرنے والی جالی سے ملیریا میں نمایاں کمی
دو سالہ تحقیق کے بعد کلورفیناپائر ایل ایل آئی این مچھر دانی میں پھنسے مچھر اڑنے سے قاصر رہتے ہیں
-
اپنا کھانا خود گرم کرنے والا لنچ باکس
ہیٹ باکس یو ایس بی سے چارج ہوکر کھانے کو فوری طور پر گرم کرتا ہے یعنی یہ ٹِفن بھی ہے اور چولہا بھی
-
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال منتقل
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مثانے میں سوزش کی وجہ سے دارالحکومت ریاض کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، عرب میڈیا
-
کوئی آنکھیں تو کھولے
اتنا کچھ ہضم کیے جانے کے باوجود اب تک آخر یہ ملک جیسے تیسے چل رہا ہے۔