رینٹل پاور کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے وزیراعظم کا چیف جسٹس کوخط

رینٹل پاورکیس میں میرے خلاف پروپگینڈا کیا گیا،خود کو احتساب کے لے پیش کردیا، یقین ہے کہ رینٹل پاورکیس میں سرخرو ہوں گا


ویب ڈیسک March 08, 2013
رینٹل پاورکیس میں میرے خلاف پروپگینڈا کیا گیا،خود کو احتساب کے لے پیش کردیا، یقین ہے کہ رینٹل پاورکیس میں سرخرو ہوں گا ، وزیراعظم فوٹو: فائل

وزیراعظم راجا پرویزاشرف نے چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کو خط لکھا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے رینٹل پاورکیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل قائم کیا جائے۔

وزیراعظم راجا پرویزاشرف کی جانب سے چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کو لکھے گئے میں خط میں رینٹل پاورکیس کی تحقیقات کے لئے شیعب سڈل کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی درخواست کی گئی ہے، خط میں وزیراعظم نے لکھا کہ رینٹل پاورکیس میں میرے خلاف پروپگینڈا کیا گیا، خود کو احتساب کے لے پیش کردیا، یقین ہے کہ رینٹل پاورکیس میں سرخرو ہوں گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں