بھارتی فوج کی کارروائیوں میں مزید 6 کشمیری شہید
کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے خلاف مختلف علاقوں میں مظاہرین اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعہ میں 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کا نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کا سلسلہ برقرار ہے اور گھر گھر تلاشی اور سرچ آپریشن کے نام پر چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے اور جعلی مقابلوں میں نوجوانوں کو شہید کیا جارہا ہے۔بھارتی فوج نے ہفتے کے روز باندی پور میں سرچ آپریشن کے دوران 6 نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں لاپتہ نوجوانوں کی اجتماعی قبروں کا اعتراف
واقعہ کے خلاف کشمیری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر آگئے اور اس دوران بھارتی فوج کی مظاہرین سے جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جس میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔
اہل علاقہ نےبھارتی فوج کا محاصرہ رتوڑ دیا اور کشمیریوں کی شہادت پر احتجاج کیا,مظاہرین نے بھارتی فوجی کے خلاف سخت نعرے بازی کی جس پرمظاہرین کو منشترکرنے کے لیے بھارتی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ جواب میں مظاہرین نے پتھراؤ کیا۔