فیول ایڈجسٹمنٹ بجلی کی قیمتوں میں 220 روپے فی یونٹ کمی کا امکان
بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے
بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے کی کمی کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ 23 نومبر کو کرے گی۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ ماہ اکتوبرکے دوران پن بجلی ذرائع سے 23.96 فیصد جبکہ کوئلے سے 6.75 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔