کالعدم تحریک طالبان میں اختلافات مذاکرات سے مسائل پیدا ہوں گے

حکیم اللہ محسود اورولی الرحمن میں تصادم کی وجہ پاکستان میں حملوں پراختلاف ہے


Jahangir Minhas March 09, 2013
حکیم اللہ محسود اورولی الرحمن میں تصادم کی وجہ پاکستان میں حملوں پراختلاف ہے اے ایف پی/ فائل

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پاکستان کو امن مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

لیکن اس صورتحال میں جب ٹی ٹی پی خود اندرونی خلفشار اورانتشار کا شکارہوکر مختلف دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے حکومت کے لیے کسی ایک گروپ سے مذاکرات کرنا بھی کئی مسائل کو جنم دے گا۔



ذرائع کے مطابق اس وقت حکیم اللہ محسود اور ولی الرحمن کے درمیان اختلافات مالی امور پرکنٹرول کے حوالے سے وسیع ترہوگئے ہیں۔ ولی الرحمن کی کوششوں کے باعث حکیم اللہ محسود کا تنظیمی کنٹرول بھی کمزورتر ہوگیاہے اور ان معاملات میں حکیم اللہ کی سخت مزاجی اورغیرلچکدار پالیسوں کا دخل ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |