پارلیمان میں خواتین کی نمائندگی امریکا و برطانیہ سے زیادہ ہےکائرہ

خواتین کے حقوق کیلیے سب سے زیادہ کام کیا، ابھی بہت کچھ کرنا ہے، یوم خواتین پر اظہارخیال


Numainda Express March 09, 2013
خواتین کے حقوق کیلیے سب سے زیادہ کام کیا، ابھی بہت کچھ کرنا ہے، یوم خواتین پر اظہارخیال فوٹو: فائل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے قومی اسمبلی میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ نے5 سال میں خواتین کے حقوق کیلیے وہ کام کیے ہیں۔

جو اس سے قبل کسی اسمبلی نے نہیں کیے۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ خواتین کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

 



انھوں نے کہا کہ خواتین کو جس طرح پارلیمنٹ میں نمائندگی دی گئی ہے اتنی نمائندگی امریکا و برطانیہ کے ایوانوں میں بھی نہیں ہے لیکن ابھی خواتین کیلیے بہت کچھ کرنا باقی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں