نئی دہلیوزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا دورہ اجمیربھارتی فوج اپنی حکومت سے ناراض

لائن آف کنٹرول پر پیش آنے والے واقعات کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم کو دورے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی،عسکری قیادت


ویب ڈیسک March 09, 2013
بھارتی فوج سیاسی بیان نہیں دیتی، بھارتی آرمی چیف۔ فوٹو: اے ایف پی

وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے دورہ بھارت سے بھارتی فوج اپنی حکومت سے ناراض ہو گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ لائن آف کنٹرول پر پیش آنے والے واقعات کے بعد نئی دہلی سرکار کو پاکستان کے وزیر اعظم کو دورہ بھارت کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی، اس سلسلے میں بھارتی عسکری قیادت نے اپنی حکومت کو تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔

دوسری جانب بھارتی آرمی چیف جنرل بکرام سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ اس دورے کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے، فوج سیاسی بیان نہیں دیتی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |