ڈیوائن براوو اب بنگالی گانا گائیں گے

ڈیوائن براوو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اس گانے کے ابتدائی بول گا بھی رہے ہیں۔


Sports Desk November 24, 2017
ڈیوائن براوو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اس گانے کے ابتدائی بول گا بھی رہے ہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ویسٹ انڈین کرکٹ ڈیوائن براوو اب بنگالی گانا گائیں گے۔

ڈیوائن براوو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں بنگالی گانا گائیں گے، اب وہ سنگر اور کمپوزر کوشک ہاسن تپوش کے تیار کردہ گانے میں ان کے ساتھ آواز کا جادو جگائیں گے، اس گانے کا ابتدائی بول 'بھالوباشی، بھالوباشی' ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ان کے گانے 'چیمپئن' نے کافی شہرت حاصل کی تھی۔

ڈیوائن براوو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اس گانے کے ابتدائی بول گا بھی رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جلد ہی یہ گانا ریلیز کردیا جائے گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |