احمد شہزاد نے سالگرہ کے دن ٹی 20 میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے

احمد شہزاد نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں گزشتہ روز لاہور کی نمائندگی کرتے ہوئے راولپنڈی کیخلاف 27 رنز بنائے تھے۔


Sports Desk November 24, 2017
احمد شہزاد نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں گزشتہ روز لاہور کی نمائندگی کرتے ہوئے راولپنڈی کیخلاف 27 رنز بنائے تھے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے۔

احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے تاہم انھوں نے یہ اعزاز اپنی 26 ویں سالگرہ کے دن حاصل کیا۔

واضح رہے کہ احمد شہزاد نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں گزشتہ روز لاہور کی نمائندگی کرتے ہوئے راولپنڈی کیخلاف 27 رنز بنائے تھے، اس دوران انھوں نے شعیب ملک کو جوائن کر لیا جو اب تک ٹی ٹوئنٹی میں 7295 رنز بنا کر کامیاب ترین پاکستانی بیٹسمین ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |