اس قضیے کے پیش نظر ہر انسان کا یہ عقلی و طبعی حق بنتا ہے کہ دوسرا اس کی مدد، اس کے حقوق اور اپنے فرائض کا لحاظ رکھے۔