بھتہ نہ دینے پرکراچی میں تاجر کےگھرپردستی بم سےحملہ

تاجر میاں نصیر نے بھتہ دینے سے انکار کردیا تھا

انکوپہلے بھی بھتہ وصولی کےلیے دھمکیاں دی جا رہی تھیں، فوٹو فائل

ڈیفنس فیز ون میں تاجر کے گھر پردستی بم سے حملہ کیا گیا۔ خوش قسمتی سے بم پھٹ نہ سکا۔ کوئی نقصان نہیں ہوا، ایکسپریس نیوز

تاجر میاں نصیر نے بھتہ دینے سے انکار کردیا تھا ، انکوپہلے بھی بھتہ وصولی کےلیے دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔اگر انہوں نے بھتہ نہیں دیا تو انکو نشانہ بنایا جاسکتا ہے ، خدشہ ہے کہ یہ حملہ اسی کے نتیجے میں ہوا۔


قبل ازیں، ایک شخص زخمی جبکہ کم از کم تین گاڑیوں کو آگ لگ گئی تھی، جب NIPA فلائی اوور کے قریب ایک ڈپارٹمیںٹل سٹور کے باہر مسلح افراد نے ایک دستی بم پھینک دیا تھا.

چیس ڈپارٹمیںٹل اسٹور NIPA چورنگی کے قریب گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پولیس اسٹیشن کی حدود کے اندر واقع ہے.

حکام کو یقین تھا کہ یہ دستی بم حملہ جبرن بھتہ دینے سے انکار کے نتیجے میں کیا گیا ، اس پہلے عجلت میں انہوں نے کہا کہ تحقیقات ابھی جاریہ ہیں
Load Next Story