چیف جسٹس کیخلاف الزامات پی پی پی کا رضا عابدی کیخلاف نوٹس
پیپلزپارٹی نے فیصل رضا عابدی کی عدلیہ کے خلاف پریس کانفرنس...
SHANGHAI:
پیپلزپارٹی نے فیصل رضا عابدی کی عدلیہ کے خلاف پریس کانفرنس کا نوٹس لےلیا،انہیں شوکاز نوٹس بھی بھیج دیا گیا۔ایکسپریس نیوز
پیپلزپارٹی نے فیصل رضا عابدی کی عدلیہ کے خلاف پریس کانفرنس پرشوکاز نوٹس جاری کردیا، سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست بھی دائر کردی گئی۔
یہ شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جہانگیر بدر نے بھیجا ، اس کی تصدیق خود فیصلہ رضا عابدی نے بھی کردی ، فیصل رضا عابدی نے کل کی پریس کانفرنس میں خاص طور پر چیف جسٹس کو نشانہ بنایا تھا، جس میں انہوں نے جسٹس افتخار چوہدری کو ارسلان افتخار کی مالی باضابگیوں کا ذمہ دار ٹھرایا تھا۔
فیصل رضا عابدی نے کچھ دستاویزات بھی میڈیا کے سامنے پیش کی تھیں ،انہوں نے ارسلان افتخار کی بینک اسٹیٹمنٹس بھی دکھائیں ، جو شخص خود کسی کے ماتحت کا کرتا ہو ، وہ کیسے کھربوں کا مالک ہوسکتا ہے ، بلوں پر پتہ بھی چیف جسٹس کے اسلام آباد والے کا گھر کا درج تھا۔