شمالی وزیرستان امریکی جاسوس طیارے کےحملےمیں 2 افرادجاں بحق

ڈرون حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔

ڈرون حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ فوٹو رائٹرز


امریکی جاسوس طیارے کے حملےمیں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

امریکی جاسوس طیارے نےتحصیل دتہ خیل میں گھوڑے پرسوار افراد پر 2 میزائل داغے جس سے دونوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے تاہم علاقےمیں گھوڑے کونشانہ بنانے کا یہ پہلا واقعہ ہے، ڈرون حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story