خیبر ایجنسی مسجد کے باہر دھماکا ایک بچہ جاں بحق

سیکیورٹی فورسسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

سیکیورٹی فورسسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ فوٹو فائل

تحصیل لنڈی کوتل میں مسجد کے باہر دھماکے میں بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔


خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ خوگہ خیل میں واقع مسجد کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے میں مسجد اور تین قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا، سیکیورٹی فورسسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story