معین علی کا متنازع اسٹمپڈ انگلش ’ بارمی آرمی ‘ فیصلے پر غیرمطمئن
معین علی کے اسٹمپڈ کو وکٹ کیپر ٹم پین نے آگے بڑھے مہمان آل راؤنڈر کی بیلز بڑی تیزی سے اڑائیں، شائقین
برسبین ٹیسٹ میں معین علی کے اسٹمپڈ کو انگلش شائقین نے بے ایمانی قرار دے دیا۔
انگلش شائقین کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران معین علی کے اسٹمپڈ کو وکٹ کیپر ٹم پین نے آگے بڑھے مہمان آل راؤنڈر کی بیلز بڑی تیزی سے اڑائیں، یہ فیصلہ ریویو کیلیے گیا جہاں ری پلیز میں معین علی کا پاؤں کریز کے اوپر تو تھا مگر اس کو کراس نہیں کیا تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کریز غیرمعمولی طور پر چوڑی اور اسی چیز کا بارمی آرمی کی جانب سے سوشل میڈیا پر خوب چرچا بھی کیا گیا، اتفاق سے جس پینٹ کے ساتھ یہ چوڑی لائن کھینچی گئی ہے وہ کرکٹ آسٹریلیا کے اسپانسرز میں بھی شامل ہے۔